Wali Khan Prediction about Zulfiqar Ali Bhutto
ایک دن کمرے کی مرمت کے لیے آدمی آئے۔ انہوں نے بابا سے پوچھا کہ خان صاحب آپ کی اس چکی کو کون سا رنگ دیا جائے، جو آپ کو پسند ہو، تو ولی خان نے کہا کہ یہ تو بھٹو سے پوچھا جائے کہ اسے کونسا رنگ دیا جائے کیونکہ میں تو یہاں چند دنوں کا مہمان ہوں البتہ بھٹو صاحب یہاں مستقل طور پر رہیں گے اور جب بھٹو گرفتار ہوئے اور اسی کمرے میں قید ہو گئے تو ایک دن وہی ملازم جو خود بھی سندھی تھے، ولی خان کے پاس آئے اور کہا کہ خان صاحب آپ کو پہلے سے کیسے معلوم تھا کہ بھٹو اسی کمرے میں آئیں گے جبکہ اس وقت بھٹو وزیراعظم تھے۔ ولی خان نے ازراہ مذاق کہا سندھی لوگ مرے ہوئے ولیوں اور پیروں پر یقین رکھتے ہیں تو زندہ ’’ولی‘‘ پر کیوں یقین نہیں کرتے۔
Celebrating Wali Khan
Wali Khan Prediction about Zulfiqar Ali Bhutto
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.