Buddhism In Swat. Gandhara Civilization Of Swat. سوات میں بدمت کی امد تقریباً ٣۵٢ ق م میں ہوا سوات پر چندر گپت کا دور حکومت ٣٠٣ ق م سال تک جاری رہا۔ راجہ کنشک نے سوات پر ٢٠٠ عیسوی تک بادشاہت کی۔ راجہ ورائٹھ نے ٢٢٠ عیسوی تک سوات کو اپنا تخت بنایا تھا۔ چینی سیاح فاہیان نے سوات کی سر زمین پر ۴٠٠ سے ۴٠٣ , میں قدم بوسی کی تھی۔ کہتے ہے کہ فاہیان نے اس وقت سوات میں تمام علاقوں کا دورہ کیا تھا اور جاتے ہوئے اپنے کتابوں میں اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے . کہ سوات میں بدمت کا عروج ہے سوات پر ایک اور راجہ کی حکومت قائم ہوتا ہے جس کا نام دنیا والوں کی لیے اجنبی نہیں ہے اندر بوتا ۴٠۵ عیسوی تک سوات پر حکومت کرتا ہے ۔ آسکی علاوہ سوات کی طرف ایک اور چینی سیاح ہیون سانگ کی امد تقریباً ٦٠٠ سے ٦٠٣ عیسوی کی درمیان میں ہے ۔ ہیون سانگ کی بارے میں تاریخی کتابوں میں بہت سے باتیں مشھور ہیں ۔ ہیون سانگ نے سوات میں تمام علاقوں کا دورہ کیا تھا۔ اسکی علاوہ ہیون سانگ خود اپنے سفرناموں میں رقمطراز ہے کہ دریائے سوات کے کنارے پر بہت زیادہ عبادت
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.