List of Indians In Twitter, Facebook, Instagram. Virtual Leadership and Power of India in digital world. Urdu Article about New Twitter CEO.
Who Is Paraug Agarwal ( Twitter New CEO)?
ٹوئٹر کے سی ای او "جیک ڈارسی" کے جانے کے بعد ایک بھارت نژاد امریکی "پراگ اگروال" ٹوئٹر کے سی ای او بن گئے ہیں۔
آئی آئی ٹی بمبئی سے گریجویشن کے بعد سٹین فورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔
مزے کی اور قابل غور بات، انڈیا کی ٹیکنالوجی کے میدان میں ورچوئل حکمرانی ہے۔ وہ بھلا کیسے؟
زرا غور فرمائیے
انڈین آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس ایکسپرٹ کہاں پہنچ چکے ہیں
ٹوئٹر میں پراگ اگروال
آئی بی ایم میں اروند کرشنا
گوگل میں سندر پِچائے
وی ایم وئیر میں رگھو رگھورام
جب کہ ایڈوب میں شانتنو نرائن۔
دوسری طرف ہمارے ہاں نیٹ ورک مارکیٹنگ، ڈیجیٹل کرنسی اور مائننگ جیسے ایشوز کی "قانونی" حیثیت پہ ابھی غور کیا جا رہا ہے
انڈیا کو "اینڈیا" لکھ کر دل خوش کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے آگے شاعر خاموشی لکھتا ہے۔
اے شاعران قوم زمانہ بدل گیا
پر مِثلِ زُلفِ یار تمہارا نہ بل گیا
پیٹو گے کب تلک سر رہ تم لکیر کو
بجلی کی طرح سانپ تڑپ کر نکل گیا
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
Pashto Times
Parag Agarwal Bio In Urdu. Urdu Article about Parag Agarwal. New CEO Of Twitter from India.
محمد عادل
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.