Skip to main content

Posts

3G with Telenor, Be careful.

Telenor, in the name of Free 3G service charge thousands of balance from your SIM card while offering and publicising it free. So Be Careful while using free Telenor Three G (3G). اگر آپ ٹیلی نار کے کسٹمر ہیں اور اپنے موبائل فون پر انٹر نیٹ استعمال کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو اپنے بیلنس کی فکر کریں کیونکہ اطلاعات یہ ہیں کہ ٹیلی نار کی نئی نویلی 3G سروس جو کہ بظاہر فری ہے حقیقت میں آپ کے ہزاروں روپے منٹوں میں کھا سکتی ہے۔ ٹیلی نار کے متعدد کسٹمرز نے شکایت کی ہے کہ فری 3G سروس نے ان کا سینکڑوں اور ہزاروں کا بیلنس دیکھتے ہی دیکھتے اڑا دیا۔ اس مسئلہ کا شکار خصوصاً وہ لوگ ہورہے کہ جن کا کنکشن پوسٹ پیڈ ہے اور ان کے بیلنس کی حد ہزاروں روپے میں ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ سامنے آنے کے بعد ٹیلی نار بھی گومگو کی کیفیت کا شکار رہا کہ ہوکیا رہا ہے۔ بالآخر یہ پتا چلا کہ چونکہ 3G سروس ہر جگہ دستیاب نہیں ہے لہذا جب آپ 2G سیشن کا آغاز کرتے ہیں تو اس کے لئے چارجز لاگو ہوتے ہیں اور اس دوران اگر آپ 3G زون میں چلے جائیں تو انتہائی تیزی سے ڈیٹا ٹرانسفر ہوتا...

A short poem about mother.

A short of poem of sweet mothers, dedicated to all mothers. Mother Day Urdu Poem. 8 May 2022 Translation... Those who are nearer to their mothers, Are the people who are most lucky in the world. Those who have mothers with them Their enemies become their friends any way. and they are not poor at all. Those whose mothers are alive are the luckiest creatures in the world. Thanks for visiting PASHTO TIMES.  Mother Day Urdu Poetry For Fb Status, WhatsApp Status. 2022

What is meant by SAMSUNG.

SAMSUNG is combination of two words. SAMSUNG is word of Korean language which is composed of SAM and SUNG. SAM means Three While SUNG means Stars so SAMSUNG is actually means three stars in Korean language. SAMSUNG is introduced in 79 countries of the world now.    ہماری روز مرہ زندگی میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھنے سے زندگی مزید پیچیدہ ہوتی جارہی ہے، ہر سال ٹی وی کا بڑھتا سائز پہلے سے زیادہ ٹیکنالوجی والے سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس اور اب جدید سمارٹ واچ، ان سب نے ہمارے گھروں میں خاص جگہ حاصل کرلی ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ آنے والی نئی ٹیکنالوجی آپ کو حیرت کے کس دور سے واقف کروائے گی۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی کامیاب کمپنیوں میں سے ایک نام ”سام سنگ“ کا بھی ہے جو کہ اب صرف ٹی وی کے لئے ہی نہیں بلکہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سام سنگ کا مطلب کیا ہے؟ ہم سب سے پہلے آپ کو بتانا چاہیں گے کہ اس کمپنی کی بنیاد سیﺅل، جنوبی کوریا میں رکھی گئی اور اسی وجہ سے اس کا نام بھی خالص کورین زبان میں رکھا گیا ہے۔ سام سنگ دراصل دو لفظوں کا مجموعہ ہے ۔ سام کا مطلب...

Increase your man sexual power.

Sex and good sex is the dream of every normal person in this world and of course it is the responsible factor of sustainability of human race. Generally all fruits are enough good to enhance sex power of both man and women but the Italian Scientists have suggested water melon very contributory for sexual health and power of man. The amazing study reveals that water melon keep the blood circulation balanced like Viagra does. Viagra is used for sexual power and more erotic time to have good sex. آپ نے ہر موسم گرما میں تربوز تو یقینا کھایا ہوگا لیکن اگر آپ کو پتہ چلے کہ یہ پھل آپ کی قوت خاص کے لئے بہت زیادہ مفید ہے تو آپ اگلی بار کتنا تربوز کھائیں گے؟اٹلی کے تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ تربوز مرد کی قوت خاص کے لئے بہت زیادہ مفید ہے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تربوز میں موجود ایمسینو ایسڈ سے دوران گردش خون معتدل رہتا ہے اور یہ مردانہ قوت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ایک سائنسدان کا کہنا ہے کہ تربوز خون کی گردش پروہی اثرات رکھتا ہے جو ویاگرا کرتی ہے۔ ...

What are Done on Internet in one Minute.

What are being done on internet in a minute. what things are searched, what are download and what particularly uploaded on net.

Conversion to Islam.

Those who were filming against Islam have converted to Islam. دین اسلام کی حقانیت اور نبی آخر الزماں ؐ کی شخصیت کا سحر ومعجزاتی طاقت رکھتا ہے کہ جو دشمنوں کی دشمنی کو محبت اور اطاعت شفاری میں بدل دیتا ہے۔ اس کی تازہ مثال نیدرلینڈ کا وہ سیاستدان ہے جو ایک وقت پر اسلام دشمنی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تھا لیکن آج نہ صرف وہ بلکہ اس کا جدید تعلیم یافتہ بیٹا بھی اپنی اسلام دشمنی سے تائب ہوکر اسلام کے مبنی برحق پیغام کو قبول کرچکے ہیں۔ آرناؤڈ ڈورن ہالینڈ کی ”پارٹی فارمز فریڈم“ کے سرگرم رکن تھے۔ وہ 2008ء میں اسلام مخالف فلم ”فتنہ“ کے تقسیم کار تھے۔ اس فلم میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شخصیت کے خلاف انتہائی نازیبا پراپیگنڈہ کیا گیا تھا۔ محض پانچ سال بعد آرناؤڈ نے اس وقت دنیا کو حیران کردیا جب یہ خبر سامنے آئی کہ وہ اسلام قبول کرچکے ہیں۔ آج ایک دفعہ پھر ان کا نام خبروں کی زینت بنا ہوا ہے کیونکہ ان کے بیٹے سکندر امین نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔ دبئی پیس کنونشن کے حاضرین اس وقت ششدر رہ گئے جب سکندر نے قبول اسلام کا اعلان کیا۔ اس نے کہا کہ میں اپنے باپ کو قبول اسلام کے بعد زیادہ ...

Don,t know about the attackers. Hamid Mir claims.

Hamid Mir of Geo denied that he know some thing about the planner behind the attack on him.  قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سینئر صحافی حامد میر نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور کو نہیں جانتے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حامد میر نے جہاز میں سوار ہونے سے لیکر ہسپتال پہنچنے تک کی روئیداد سنا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب فائرنگ ہوئی تو میں گاڑی میںلیٹ گیا اور ڈرائیور کوہسپتال چلنے کیلئے کہا کیونکہ مجھے پیٹ اور دائیں کندھے میں تکلیف محسوس ہو رہی تھی جبکہ اسی دوران میں نے اپنے ساتھیوں کو ٹیلی فون پر حملے کے بارے میں پیغام بھیجا۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم نے حامد میر کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔بیان میں حامد میر کی کراچی ایئرپورٹ آمد، حملہ اور اسپتال پہنچائے جانے تک تفصیل شامل ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور دیگر افران پر مشتمل پولیس کی تفتیش ٹیم نے حامد میر کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا ہے،حامد میر نے پولیس کی تفتیش ٹیم کو لگ بھگ ایک گھنٹے تک طویل بیان رکارڈ کرایا،بیان میں حامد میر کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، حملہ اور ہسپتال پہ...

Its really amazing.

China and Hong kong relationship is more worsened because of child defecation on a road. ہانگ کانگ (بیورورپورٹ) چین اور ہانگ کانگ میں تعلقات اس وقت سرد ہو گئے جب ایک چینی نو مولود کی ہانگ کانگ کی سڑک پر پیشاب کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک چینی خاندان میں اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جب وہ ہانگ کانگ میں شاپنگ کر رہے تھے کہ اچانک ان کے نومود بیٹے کو رفع حاجت کی ضرورت پیش آئی ۔غالباً یہ ضرورت اتنی شدید تھی کہ اس خاندان کو باتھ روم ڈھونڈنے کا وقت نہ مل سکا ۔ اس ناگزیں مسئلہ کے فوری حل کئے لئے بچے کے ماں باپ نے اسے سڑک پر ہی بٹھا دیا ۔ یہ منظر دیکھتے ہوئے کئی مقامی نوجوان طیش میں آگئے اور کارروائی روکنے کی کوشش کی مگر ان کی محنت بے سود رہی ۔ بالآخر ان نوجوانوں نے اپنے فون کیمرو ںسے ان مناظر کو فلم بند کرلیا اور انٹر نیٹ پر پھیلا دیا ۔ نوجوانوں کا کہنا تھا کہ چینی لوگ ہمارے ملک میں آتے ہیں اور ہماری سڑکوں پر پیشاب کرتے ہیں ، دوسری طرف چینی عوام بھی اس خاندان کے دفاع میں میدان میں اتر آئے ہیں اور ان کی رائے کے مطابق کبھی کبھی ایسے ناگزیر حالات پیدا ہ...

Ishaq Dar Versus Potato..

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے الٹی میٹم کا الٹا اثر ہوا ہےاور یوں محسوس ہو رہا ہے کہ وہ ڈالر تو نیچے لے آئے لیکن آلو کے آگے بے بس ہو گئے ہیں۔ آلو سستا ہونے کے بجائے مزید 7 روپے کلو مہنگا کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے وفاقی حکومت کے اعلان کے ایک روز بعد ہی مارکیٹ میں آلو وافر موجود ہونے کے باعث قیمت 10 روپے کلے کم کی گئی لیکن آڑھتیوں، مارکیٹ کمیٹیوں اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں نے مبینہ طور پر اندر کھاتے میٹنگ کرتے ہوئے آلو کی قیمت سرکاری نرخ نامے میں صرف 3 روپے کم ظاہر کی اور اصل میں قیمت میں مزید 7 روپے کلو گرام کا اضافہ کردیا۔ اس مبینہ ساز باز کے نیتجے میں آڑھتیوں اور کسانوں کو ایک ہی روز میں آلو کی فروخت کی مد میں 10 کروڑ سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آڑھتیوں کی مارکیٹ کمیٹیوں اور ضلعی حکومت کی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے ساتھ میٹنگ میں طے پایا کہ وہ قیمتوں میں فوری کمی لانے کے بجائے صرف وقت کا ضیاع کریں گے۔ دوسری جانب آڑھتی احتجاج کے ذریعے حکومت کی توجہ ہٹائے رکھیں گے جس سے آڑھتیوں کو کم سے کم نقصان ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے یہ بھی طے کیا گیا ہے کہ عام مارکیٹ میں آلو 55...

One Penny Gift From Afghanistan.

One Penny Gift by An American Solider for his beloved which is worth only one penny yet She ( The Beloved) is really happy to have it and says he would keep it for ever to remind his lover,s love. Thanks for visiting Pashto TImes