Here is Islamic post for all pashto Times viewers in Which the importance of Sura Yasin is described. ہر انسان خواہ مرد ہو یا عورت بلا تخصیص نسل، ملت و مذہب اسے کبھی کبھار مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے اور پھر ان کے حل کے لیے وہ اپنے معاون و مددگار اور سہاروں کو تلاش کرتا ہے۔ یہ ایک فطری امر ہے کہ ضرورت کے وقت دوسروں کی طرف نظر اٹھ ہی جاتی ہے اور انسان ان سے اپنی حاجت پورا ہونے کی امید لگالیتا ہے۔ مگر بسا اوقات دیکھا گیا اور اکثر لوگوں کو تجربہ بھی ہوا ہوگا کہ دیگر اور اجنبی تو کجا، اپنے انتہائی قریبی دوست، حتیٰ کہ خونی رشتے دار بھی ایسے کڑے وقت میں منہ موڑ لیتے ہیں۔ وہ کوئی مدد و تعاون تو کیا کریں گے الٹا تذلیل سے بھی نہیں چوکتے۔ لیکن ہم مسلمانوں کو اﷲ جل شانہ نے ایک ایسی دولت اور یقینی سہارے سے نوازا ہے کہ جب کبھی بھی، کیسی بھی، کہیں بھی، دنیا یا آخرت کی، مالی ہو یا جسمانی، غرض کوئی بھی ضرورت آن پڑے تو فوراً اسے بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ہر ضرورت کو بغیر کسی انسانی مدد اور دست سوال دراز کرنے کی ذلت و رسوائی سے بچتے ہوئے باآسانی پورا کرسکتے ہیں اور وہ نعمت عظمی...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.