First Ever Persian Translation Of Holy Quran By Mirza Mazhar Jani Janan Of Dir Koto before Shah Wali Ullah.
First Ever Persian Translation Of Holy Quran By Mirza Mazhar Jani Janan Of Dir Koto before Shah Wali Ullah. Bahar Ul Uloom By Ustad Mirza Mazhar i Jan i Janan. Malakand Pedia. ملاکنڈ پیڈیا ۔ قران مجید کا پہلا ترجمہ اور تفاسیر: (1)قران مجید کے 1200،سے زائدمطبوعہ عربی زبان میں تفاسیر موجو دہیں. اردو میں 250سے زاید مکمل ترجمے اور تفاسیرہیں اور 350،نامکل ترجمے وتفاسیر ہیں. اس سلسلے میں ایک بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ برصغیر میں قران مجید کا ترجمہ سب سےپہلے شاہ ولی اللہ نے فارسی زبان میں کیا تھا. حالانکہ یہ درست نہیں ہے. اب تک ریکارڈ کے مطابق سب سے پہلا ترجمہ فارسی میں مقدم نوح سرور صدیقی رح نے اج سے چار سو سال پہلے اور شاہ ولی اللہُ رح سے پونے دو سو سال کیا تھا. اس کے بعدسید جہان اللہ شاہ نےکیا تھا. پھر شیخ سعد رح نے کیا. اس طرح ملک العلماء قاضی شھاب الدین رح نے دولت ابادی نے سلاطین جونپور کے زمانے میں تفسیر بحر مواج لکھی تھی قارئین کو حیرت ہوگی کہ شاہ ولی اللہ(21فروری 1703 تا 20اگست 1762)کے ایک استاد اور مرزا مظہر جان جانان کے خلیفہ, دیر کوٹو کے احمد شاہ تیمور (1666تا 1786 ,22ر...