These are some thing very important for you which should not be done during a job interview. The Job interview tips in Urdu are often searched terms in Pakistan where unemployment is at peak and young educated people hardly find a way to be interviewed for a job. پاکستان جیسے ممالک میں جہاں معاشی سرگرمیاں محدود ہوتی جا رہی ہوں، وہاں ملازمت کے حصول کے مواقع بھی نہایت کم ہوجاتے ہیں۔ ان حالات میں اگر کہیں کبھی کوئی ادارہ ملازمت کا موقع دےنے کے لئے اشتہار دیتا ہے، تو ایسے میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ درخواست دینے کے بعد جب ملازمت کے لئے انٹرویو دینے کا وقت آتا ہے، تو اس موقع پر ہم میں سے بہت سارے افراد ایسی باتیں کر جاتے ہیں، جن کی وجہ سے انہیں ملازمت نہیں ملتی، تو یہاں ہم آپ کو ان باتوں کے بارے میں بتائیں گے، جنہیں آپ کو کبھی بھی دوران انٹرویو استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ میں گھبراہٹ کا شکار ہوں: کوئی کمپنی خود اعتمادی کے فقدان کا شکار شخص کو پسند نہیں کرتی، لہذا ایسے موقع پر آپ اگر واقعتاً گھبراہٹ کا شکار ہو رہے ہوں تو کبھی بھی اس کا اظہار مت کریں۔ تنخواہ: انٹرویو کے اب
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.