Jamat Islami Amir drowned into the river to save the drowning child.
جماعت اسلامی کے نائب امیر نصر اللہ شجیع نے بچے کو بچاتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوب گئے ، ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی نعش نکال لی گئی ہے اور نصراللہ شجیع کی تلاش جاری ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر نصر اللہ کراچی کے عثمان پبلک سکول کے ہمراہ تفریحی دورے پر بالاکوٹ آئے تھے ، سیر کے دوران ایک بچے کا پاﺅں پھسلنے سے وہ دریائے کنہار میں گر گیا اور بچے کو بچانے کے لیے جماعت اسلامی کے نائب امیر نے بھی دریا میں چھلانگ لگا دی ۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں جس کے دوران بچے کی نعش نکال نکال لی گئی ہے تاہم جماعت اسلامی کے نائب امیر کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ نصر اللہ شجیع سندھ اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں\
Pashto Times. ...

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.