CM Punjab Mian Muhammad Shehbaz Shariff also became the member of the club which is called shoe club. The term is used for those who are hit by citizen on shoe.
Shebaaz Sharif was thrown a shoe by journalist when he not answered his question.
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی ’جوتاکلب ‘ کے رکن بن گئے ہیں لیکن اُن پر جوتا کسی شہری نے نہیں بلکہ سوال کا جواب نہ دینے پر صحافی کی جانب سے پھینکا گیاہے ۔وزیر اعلی شہباز شریف ساﺅتھ ایشیا لیبر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے کہ سوال کا جواب نہ دینے پر ایک صحافی نے ان پر جوتا پھینک دیا جو سٹیج کے سامنے جا گرا ۔وہا ں موجود دیگر صحافیوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کی مہذب معاشروں اور میڈیا کے حلقوں میں کوئی گنجائش نہیں تاہم ابتدائی طورپر وزیراعلیٰ پنجاب کو کائی موقف سامنے نہیں آیا۔وزیراعلیٰ پر جوتا پھینکے جانے کے بعد سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور امکان ہے کہ تقریب سے باہر نکلتے ہی پولیس صحافی کوحراست میں لے لے گی جسے حصار میں لے رکھا ہے

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.