Most viewed Nazam Or Urdu Progressive Poet Habib Jalib. A Chand Yahan Nikla Na Kar, Yee Dees Hain Andhay Logo ka. Lyrics
اے چاند یہاں نہ نکلا کر!
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹے گنگا بہتے ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہے
نہ ڈرتے ہے نہ نادم ہے
نہ لوگوں کہ وہ خادم ہے
ہے یہاں پر کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہے
کچھ لوگ ہے عالیشان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر !
حبیب جالب
Habib Jalib Urdu Poetry. Poem A Chand Yaha Nikla Na Kar. Complete Lyrics Of Habib Jaleeb Nazam.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.