Pre Marital Sex before Marriage Allowed in UAE.
Changes in Laws in UAE. 40 Laws amended In United Arab Emirates.
متحدہ عرب امارات نے شادی سے قبل جنسی تعلق استوار کرنے کی قانونی اجازت دے دی
عرب امارات نے 40 قوانین میں تبدیلی کر کے خلیجی ریاست کی تاریخ میں سب سے بڑی قانونی اصلاحات کی ہیں اور ان قوانین کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا
متحدہ عرب امارات نے شادی سے قبل جنسی تعلق استوار کرنے کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، اس کے علاوہ شراب نوشی، غیرت کے نام پر قتل جیسے قوانین میں نرمی کی گئی ہے۔
خبردار کیا گیا ہے کہ جوڑے باقاعدہ شادی سے قبل پیدا ہونے والی بچوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے فوری طور پر شادی کرلیں۔ اگر ایسے والدین بچے کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی دیکھ بھال نہیں کرتے تو ان پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے گا جس کی سزا دو سال قید ہوسکتی ہے
قبل ازیں متحدہ عرب امارات میں شادی سے قبل جنسی تعلق قائم رکھنے اور بچوں کی پیدائش قابل گرفت جرم تھا تاہم اب صرف شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کو نہ اپنانا جرم تصور ہوگا
تازہ قانونی اصلاحات سعودی عرب کے ساتھ علاقائی مسابقت برقرار رکھنے کے لیے کی گئی ہیں۔ سعودی عرب نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو سہولیات اور ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا تھا
Pre Marital Sex before Marriage Allowed in UAE. Zina In UAE Allowed. Pashto Times
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.