Saint Rumwold Story In Urdu. Urdu Info Blog.
Saint Rumwold
کو سب سے کم عمر ولی انگلینڈ کے مانا جاتا ہے۔ یہ صرف تین دن ذندہ رہے، انکے چاہنے والوں کے مطابق آپ پیدا ہوتے ہی بولنے لگے اور تین دن وعظ و نصیحت کے بعد دنیا سے چلے گئے
انکے بعد انکی ایک تصویر پینٹ کروا کر خانقاہ میں رکھی گئی۔ اس چھوٹی سی تصویر کی خاص بات یہ تھی کہ اسے صرف پارسا عورت ہی اٹھا سکتی تھی، ہلکا ہونے کے باوجود شوہروں کو دھوکا دینے والی خواتین اسے اُٹھا نہیں سکتی تھیں
پاک دامنی ثابت کرنے کے لئے دور دور سے خواتین کو یہاں تصویر اٹھوانے لایا جاتا تھا
بعد میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا کہ تصویر کے ساتھ ایک خفیہ راڈ لگی ہوئی تھی۔ عورتیں خانقاہ والوں کو رشوت دے کر راڈ کھلوا لیتی تھیں، جو عورتیں پیسہ نہیں دے سکتی تھیں یا یہ فراڈ نہیں جانتی تھیں وہ بھرپور طاقت لگا کر بھی اس تصویر کو نہیں اٹھا سکتی تھیں۔ اس بچے کے نام پر خوب مال بنایا گیا عورتوں کی زندگیاں برباد کی گئیں
By Zaeem Zulfiqar
Saint Rumwold Story In Urdu. Urdu Info Blog.
Pashto Times History Blogs In Urdu.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.