Changed In KSA by Ajmal Siddiqui
میری عرب کی بارے رائے لیبان, ڈوزی ،جاحظ اور ابن خلدون سے ملتی ہے عرب بہت موقع پرست اور غارت گر ۔۔۔لیکن حقیقت پسند اور مشاہدات پہ یقین رکھتے ہیں
اب جو نئی عرب بہار چل رہی ہے انڈو پاک کے مسلمانوں کے لئے عبرت ہے پاکستان کی مذہبی جماعتیں سوویت یونین کے سقوط کے بعد بے کار ہوچکیں ہیں ۔۔ان کے پاس عوام کی فلاح کا کوئی پروگرام نہیں سوائے چند تاریخی مفروضوں اور نعروں کے
عرب اپنےخمیر میں اتنے مذہبی نہیں ہیں جتنے ایرانی ہیں دنیا کے تمام مذاہب ایران اور ہندوستان سے exported ہوئے ہیں ۔
جس برق رفتاری سے عرب جدید دنیا سے ہم آہنگ ہورہا ہے وہ ناقابل یقین ہے
انڈو پاک میں جاگیرداری اور ملا اور مقتدرہ تینوں مذہب کو استعمال کرتے ہیں یہ پوری مزاحمت کرتے ہیں جدید نظام عالم کی لیکن تبدیلی بہت بے رحم ہے
Changed In KSA by Ajmal Siddiqui. Religion, Music and Modernity In KSA
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.