Minister Farukh Habib Audio Leak Scandal.
Farukh Habib, MNA and Federal Minister Blackmailed Girl to send her nudes. Imran Shafqat Story.
فرخ حبیب کی خوبصورت لڑکی کو جنسی تعلق قایم کرنے کا پریشر
فیصل آباد سے رکن اسمبلی اور وزیرمملکت فرخ حبیب نے ایک خوبصورت لڑکی کی مجبوری سے اس وقت فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جب اس نے احساس پروگرام کے تحت اپنےمعذور والد کے علاج کےلئے کچھ رقم کی درخواست کی، فرخ حبیب نے اس سے جنسی تعلق رکھنے کی فرمائش کی اور پھر انکارپریہ کہاکہ “ اگر تم اپنی دس سیکنڈ کی ننگی ؤڈیو بناکر واٹس ایپ کردوگی تو کون سی قیامت آجائے گی ؟”
لڑکی نے وہ بات چیت ریکارڈ کرلی، بات جب پھیلنے لگی تو فرخ حبیب نے بیچ بچاؤ کےلئے لوگوں کو ڈالا ، لڑکی کے بھانجے سے بات ہوئی ، بیچ بچاؤ کروانے میں سیالکوٹ سے الیکشن ہارنے والےعثمان ڈار شامل تھے
اس بات کا انکشاف ممتاز صحافی سید عمران شفقت نے کیا ، انھوں نے فرخ حبیب اور عثمان ڈار کانام نہیں لیا لیکن چونکہ مجھے پتہ ہے اس لئے میں دونوں کے نام اپنی پوسٹ میں لکھ رہا ہوں
صحافی عمران شفقت نے دعوا کیاہے کہ آڈیو ان کے پاس محفوظ ہے لیکن فرانزک نہ کرواسکنے کی وجہ سے ریلیز نہیں کرسکتے کیونکہ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ فرانزک فیس ادا کرسکیں
ویسے عمران خان قوم کو بھاشن دیتا رہتا ہے کہ مغرب میں اخلاقی اقدار ختم ہوچکی ہیں اور پاکستان میں روایات زندہ ہیں تو یہ ہیں روایات ؟؟
Shehzad Naseer.
Pashto Urdu Urdu Story of Farukh Habib Scandal.
PTI MNA and State Minister from Faisal Abad blackmailed A Girl to send her Nudes for her. A Girl from Faisalabad wanted favor for her Father's Treatment and Farakh Habib In return ask her to send nudes.
Imran Shafqat Has the recorded and Leaked Audio conversation Between Faisalabadi Girl and Farukh Habib MNA.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.