Tum Wehshi Ho, Tum Qatil Ho. Is This Habib Jalib Nazam?
تم وحشی ہو تم قاتل ہو
تم حق کے نام پر باطل ہو
تم وحشی ہو تم قاتل ہو
اردو نظم جو کہ انقلابی شاعر حبیب جالب سے منسوب ہے. کیا یہ نظم واقعی حبیب جالب کا ہے؟
برائے مہربانی اس نظم کو حبیب جالب سے منسوب نہ کریں کیونکہ یہ ان کی نظم نہیں ہے۔ میں نے پہلے بھی کئی بار اس سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے اس لیے ان جیسی نظموں کو جالب کے نام سے جوڑ کر اشاعت سے پرہیز کریں۔
( ایڈمن حبیب جالب فیس بک پیج)
Explanation about Urdu Nazam Tum Wehshi Hon Tum Qatil Hu by Admin of Habib Jalib Facebook Page.
Tum Wehshi Ho, Tum Qatil Ho. Is This Habib Jalib Nazam?
Tum Wehshi Ho Nazam is Not Habib Jalib Poetry and wrongly associated and attributed to him.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.