Love Story Of French Girl Blonki Moniur In Urdu.
Adil Bashir.
یہ ہے فرانس کی ایک خوبصورت دوشیزہ بلونکے مونیئر جو 1849 میں پیدا ہوئی ، اس کی عمر جب 25 سال ہوئی تو اس کی خوبصورتی کے چرچے پورے فرانس میں شروع ہوگئے اس کے بہت سے رشتے آئے لیکن اسے ایک مڈل کلاس وکیل سے محبت ہوگئی اس کی ماں کو وہ پسند نہیں تھا اور ایک دن تلخ کلامی پر اس کی ماں اور بھائی نے اسے ایک کمرے میں بند کردیا اور افواہ اڑادی کہ ان کی بیٹی مر گئی یہ لڑکی 25 سال اس بند کمرے میں رہی جہاں حاجت کیلئے کوئی ذریعہ نہ تھا 25
سال بعد ایک گمنام خط پولیس کو ملتا ہے جس میں اس لڑکی کا زکر ہوتا ہے اور پولیس چھاپہ مار کر اس کو نکالتی ہے پولیس کا کہنا تھا کہ کمرہ کیڑے مکوڑوں سے بھرا ہوا تھا یہ لڑکی دھانچا بن چکی تھی جسم پر کوئی لباس نہ تھا اس کی حالت بہت خراب تھی اس لڑکی نے 25 سال سورج کی کرنیں بھی نہیں دیکھی تھیں اس کی ماں اور بھائی پر کیس چلتا ہے ماں کچھ دن بعد مر جاتی ہے یہ لڑکی کمرے کی قید سے رہائی کے بعد 14 سال زندہ رہتی ہے لیکن بالکل پاگل ہو چکی تھی اور 13 اکتوبر 1913 میں وفات پا جاتی ہے ۔۔۔۔
Pashto Times Urdu Love Story. Pashto Urdu Translation Of French Storied. Urdu Translation Of French Love Story.
Love Story Of French Girl Blonki Moniur In Urdu
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.