Skip to main content

Nadia Nadeem Became Doctor. Afghan, Denmark Footballer

 Nadia Nadeem Became Doctor. Afghan, Denmark Footballer 


یہ نادیہ ندیم ہے، گیارہ سال کی عمر میں افغاستان سے ڈنمارک آئی جب اسکے والد کو ہرات میں قتل کر دیا گیا۔


اب تک اس نے ڈینش قومی ٹیم کی نمائدگی کرتے ہوئے 99 میچ کھیلے اور 200 گول کیے ہیں، کھیل کے ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی اور پانچ سالہ ڈگری لے کر ڈاکٹر بن گئی، یہ خاتون اب 11 زبانیں بول سکتی ہے۔


آج پرائڈ آف ڈنمارک کہلائی جانے والی چونتیس سالہ نادیہ اگر امارات اسلامی افغانستان میں ہوتی تو۔۔۔۔؟



Nadia Nadeem Became Doctor. Afghan, Denmark Footballer 

Nadia Nadeem left Afghanistan when She Was Only 11 after her Father Killed In Herat City. Nadia Nadeen Knows and Speaks 11 Languages including Persian, Pashto, Danish, Dari, English and Urdu.


Comments