Radio Pakistan Rawalpindi Show For Army Jawans Female Radio Hosts And Listener's Letters.
آج زری اشرف نے چوڑیاں چڑھوانے کی خبر دی ہے تو منو بھائی کی بتائی ایک بات یاد آئی.
راولپنڈی ریڈیو سے فوجی بھائیوں کا پروگرام ہوتا تھا. دو تین خواتین الگ الگ دنوں میں یہ پروگرام کرتی تھیں. سب حیران تھے کہ فوجی بھائیوں کے خط ان میں سے ایک کے نام زیادہ آتے ہیں. حالانکہ بولتی سبھی اچھا تھیں.
کوئی وجہ سمجھ نہ آئی تو اسی سے پوچھا گیا کہ تمہارے خیال میں کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
اس نے بتایا، میں پروگرام میں بولتے ہوئے دوبار جان کر اپنی چوڑیاں "چھنکاتی" ہوں، دور دراز جگہوں پر مورچوں میں بیٹھے جوان
at home
محسوس کرتے ہوں گے
By Aslam Malik.
Pashto Times Urdu Radio Blogs. Female Radio Hosts and letters Of Army Jawans On Borders.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.