Memes About Imran Khan And Vote Of No Confidence In Pakistan.
Here Are Famous Social Media Memes about PTI And Imran Khan. These Funny sarcastic Memes mostly Collected From Twitter.
مورخ لکھے گا کہ ساؤتھ ایشیا میں ایک ایسی قوم گزری تھی کہ جب انکو ایک عالمی سطح کا لیڈر مل ہی گیا تو انہوں نے اسکی کتوں والی کر دی
Memes About Imran Khan and PTI.
عالمی سطح کا لیڈر اور اتنا بد تمیز اور بد اخلاقی ۔۔۔۔۔۔۔
کمال ھو گیا
90دن میں سب کچھ ٹھیک کر دینے والا جاہل4سال بعد پھر ڈی چوک میں یوتھیوں کو نچانے کیلیۓ پر عزم🤣
ایک یوتھئیے کی بھینس بھوکی مر گئی۔ لوگ افسوس کرنے آئے تو کہتا اسے تو مرنا ہی تھا اسے اسحاق ڈار نے مصنوعی طور پر زندہ رکھا ہوا تھا۔
Imdad Somro Meme On PTI and Imran Khan.
پی پی پی کے ایک لیڈر سے بات ہوئی، کہنے لگے کہ سندھ ہاؤس کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے، میں نے پوچھا کیوں وفاقی حکومت کی فورسز کی چڑھائی کے خوف سے ؟
تو ہنس کر پنجابی میں کہنے لگے نہیں پی ٹی آئی دے ایم این ایز دیوار ٹپ ٹپ کے اندر آ رہے نیں، ساڈے کول تے جگہ ہی نہیں بچی ۔۔
Memes About Imran Khan and PTI
"مجھے ٹیم سلیکٹرز بھی اچھے نہیں مِلے۔"
فواد چوہدری کو تین پارٹیاں بدلنے کے بعد پتہ چلا کہ پارٹیاں بدلنے والے بیغیرت ہوتے ہیں
Memes About Dollars And Imran Khan.
آخر میں عمران خان پوچھے گا کہ سندھ ہاوس میں کمرہ ہے تو میں بھی آ جاوں؟
New Memes On.Imran Khan and PTI
میں چور ڈاکوؤں کے دور میں پاکستان ایک ہزار ڈالر بھیجتا تھا تو8000 ملتا تھا۔ عمران خان کے دور میں وہی ایک ہزار بھیجتا ہوں تو 130,000 روپے ملتے ہیں میری فیملی کو۔50000 روپے تو یہی پر خان کی وجہ سے زیادہ ہوگئے۔ پھر لوگ پوچھتے کہ خان نے کیا کیا ہے ہمارے لیے
#BehindYouSkipper
ہمارا مطالبہ ہےہسپتالوں میں ویکسین کا بھرپور انتظام کیا جائے کیونکہ نیوٹرل یوتھیے بالکل پاگل ہو گئے ہیں کسی کو بھی کاٹ سکتے ہیں
@realrazidada
دنیا کا استعفی کے لئے دباؤ اور پریشر کو صرف عمران ارتغرلُ ہی برداشت کر سکتا ہے،اسلام کے خلاف سازشیں ننگی ہوتی جاری ہیں۔😜✊
Behind you skipper .
خان صاحب ان لوگوں کو آپکی
قدر نہیں ہے
"تسی میرے کول آجاؤ"😜🤣🤣🤲
ہمارا سیاسی موقف یہ ہے کہ اپوزیشن غلط کر رہی ہے لیکن حکومت کے ساتھ صحیح ہو رہا ہے۔۔۔
Memes About Imran Khan and PTI
سندھ ہاؤس میں پیسوں کی بوریاں جبکہ جہانگیر ترین کے جہاز میں جاٸے نماز تسبیح اور مسواک عطر ٹوپیاں عمامے تقسیم ہو رہے تھے
ڈپٹی مسواک فروش 😜
Memes Imran Khan and PTI
Urdu Memes About Imran Khan, PTI and MNAs.
سندھ ہاؤس میں پیسوں کی بوریاں جبکہ جہانگیر ترین کے جہاز میں جاٸے نماز تسبیح اور مسواک عطر ٹوپیاں عمامے تقسیم ہو رہے تھے
ڈپٹی مسواک فروش 😜
Lota, PTI And Inflation Memes In Pakistan. Jokes
کل جب تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کرنے کے لیے لوٹے خریدنےمارکیٹ گئے تو دوکان داد نے80روپےکا ایک لوٹے کا ریٹ بتایا
جس پر کارکنوں نے کہا 3سال پہلےتو 40کالوٹا مل جاتا تھا
دوکاندار نے کہا عمران خان کی حکومت ہےکارکن اتنا سن کر ہی خوش ہو گئے کہ حکومت ابھی اپنی ہے اور 80 کے لوٹےخرید لیے
Memes About Imran Khan and PTI
22 سالہ عظیم جدوجہد کے بعد جو بہترین ٹیم بنائی وہ ساری بک گئی۔ سبحان اللہ !!
جاؤ فوج سے کہ دو ہمیں اب تمھاری ضرورت نہی،ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں،آخری گارڈ اوف اوئنر بھی خد ہی دیں گے،اور پھر یہ ہی ہوا 😭😝
Memes In Urdu about Imran Khan.
بریکنگ نیوز :
عمران نیازی اس وقت شدید کشمکش میں مبتلا ہیں کہ جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوں یا راجا ریاض گروپ۔
عوام سے راہنمائی درکار ہے۔
Memes About Imran Khan and PTI
قصائی اناڑی ہو تو بکرے پر کیا گزرتی ہے یہ گزرے تین برسوں میں ہر روز مہنگائی کے ہاتھوں ذبح ہونے والے عام پاکستانی سے پوچھیں
Memes About Imran Khan and PTI
آج کا لطیفہ
"میاں اظہر" کا بیٹا کہ رہا ہے لوٹا سسٹم برا ہے۔
Memes About Imran Khan and PTI
عمران خان کے ساتھ اس وقت وہی کھڑا ہے جسے کوئی پارٹی قبول نہی کر رہی 😅
Memes About Imran Khan and PTI
ہم وہ عدم اعتماد لاتے ہی نہیں جس سے کانپیں نہ ٹانگیں۔
President Zardari Quotes
منحرف اراکین نے عمران خان کو اپنے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دے دی
Memes About Imran Khan and PTI
جو کہتے تھے ہم ملک بچانے نکلیں چلو ہمارے ساتھ چلو۔۔وہ اپنی پارٹی نہیں بچا سکے۔۔۔۔🥺
یوتھیوں کا بھی کوئی اتنا قصور نہیں، خان نے تو معراج محمد خان، جسٹس وجیہ، جاوید ھاشمی جیسے لوگوں کو بےوقوف بنا لیا تھا، اور ادارہ تو خیر ہوتا ہی میٹرک، ایف اے پاس ہے۔ ان کو بنانا اور بھی آسان ہوتا ہے۔ یہاں تو بڑے بڑے لوگ تبدیلی کے نام پر بہک گئے تھے۔
Memes About Imran Khan and PTI
یہ وزیراعظم کے خلاف بقول انکے کیسی عالمی سازش ہے کہ وزیراعظم کے تین سال کے سب سے قریبی ساتھی اعظم خان کو وہ خود ورلڈ بینک بھیج رہے ہیں؟؟
ورلڈبینک روس میں نہیں امریکہ میں ہے۔۔
Memes About Imran Khan and PTI
فواد چوہدری صاحب ٹھیک کہتے ہیں کہ ایسے اراکین پر تاحیات پابندی ہونی چاہئے جو معاشی مفادات کے لیے اپنی پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں۔
Memes About Imran Khan and PTI
پی ٹی آئی والے منحرف ارکان کو اس طرح لوٹے کہہ رہے ہیں جیسے انہیں ٹکٹیں بائیس برس کے ساتھ اور جدوجہد پر دی تھیں۔
وہ حلوہ جو ثاقب نثاری صادق اور امین کو حلال تھا وہ دوسروں کو حرام کیسے ہو گیا؟
Memes About Imran Khan and PTI
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے اپ کے ملک کا؟ کہنے لگا بلکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے! آزان فراڈیا دیتا ہے۔۔۔امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہو تے ہیں
Memes About Imran Khan and PTI
پس ثابت ہوا کہ اگر دوسری جماعتوں کے ارکان پی ٹی آئی کو ووٹ دیں تو یہ ضمیر کی آواز ہے لیکن اگر پی ٹی آئی کیخلاف ووٹ دینے کی کوشش کریں تو ھارس ٹریڈنگ ہے۔
ٹھیک ہوگیا۔۔
Memes About Imran Khan and PTI
پی ٹی آئی وہ دانے دار نمک ہے جسے بہت سے لوگوں نے چینی سمجھ کر چکھ لیا تھا اور اب سارے تُھو تُھو کر رہے ہیں
Memes About Imran Khan and PTI
میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا
کہنے والے کے اپنے 24 ایم این اے ساتھ چھوڑ گئے
اتحادی ساتھ چھوڑنے کو تیار بیٹھے ہیں
نتیجہ
پی ٹی آئی کا جنون
اناللہ واناالیہ راجعون
Memes About Imran Khan and PTI
آج منحرف،باغی، بکاؤ،ضمیرفروش، گالم گلوچ کا نشانہ بنائے جانیوالے PTI MNAs اگر ابھی اعلان کر دیں کہ وہ وزیراعظم خان اور حکومت کیساتھ کھڑے ہیں اورعدم اعتماد میں خلاف ووٹ نہیں دینگے تو ایک ہی جست میں یہ سب دوبارہ باضمیر ایماندار سچے کھرے نہ بِکنے والے نہ جھکنے والے قرار پائیں گے 😅😅
Memes About Imran Khan and PTI
خان صاحب وہ واحد مخلص لیڈر ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر طلاق دی اور ملک و قوم کی خاطر نکاح کیا۔۔۔ کیا یہ قوم اس قربانی کا صلہ دے پائے گی؟
Memes About Imran Khan and PTI
ٹویٹر سے باہر نکلیں اور گروسری کے ریٹ دیکھیں تو عدم اعتماد تحریک میں جا کر خود عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کو دل کرتا ہے 🤭
Memes About Imran Khan and PTI
خان صاحب آخری دو چار دن ہیں پلیز ایک مرتبہ سائیکل چلا کر دکھا دیں
Imran Khan, please go to the National Assembly on a cycle for no confidence motion
Memes About Imran Khan and PTI
ملک و قوم کی خاطر خان صاحب کو ایک اور طلاق اور نکاح ہی کیوں نہ کرنا پڑے، وہ اس قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔۔۔
Memes About Imran Khan and PTI. Urdu Meme On Murad Saeed PTI.
اپوزیشن کو شدید دھچکا
منحرف اراکین کو منانے کا ٹاسک مراد سعید کو سونپ دیا گیا
Memes About Imran Khan and PTI
تحریک انصاف سے تحریک عدم اعتماد کا سفر
جو خریدے تھے بک رہے ہیں !
Memes About Imran Khan and PTI
ڈبو نے جیسے ہی کہا کہ زرداری بیس بیس کروڑ بانٹ رہا ہے 🤔🤔
پی ٹی آئی کے بچے کھُچے ممبر بھی💃👫 سندھ ہاؤس پہنچ گئے
راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہوائیں ، طوفان اور تیز بارش ۔
سردی تو ہمیں اچانک ایسے چھوڑ گئی تھی جیسے پی ٹی آئی کو ق لیگ ۔
Memes About Imran Khan and PTI
بہت کم بیٹسمین ہوتے ہیں جن کو پتہ لگ جائے کہ وہ آوٹ ہیں تو ایمپائر کے کہے بغیر کریز چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
Memes About Imran Khan and PTI
اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دبنگ اعلان
Memes About Imran Khan and PTI
وہ تو خدا کا شکر ہے کہ خان صاحب اس قسم کے بندے نہیں، ورنہ کسی غیرت مند سیاسی لیڈر کو یہ پتا چلتا کہ اسکی پارٹی کے ممبران اور وزیر نون لیگ میں جگہ نہ ملنے پر ق لیگ تک میں جانے کو تیار ہیں تو سالا خود کشی کر لیتا
Memes About Imran Khan and PTI
ایک گیند پر تین وکٹیں گرانے والے کی اپنی 24 وکٹیں بغیر گیند کیئے صرف نواز شریف کے اشارے پر ہی گر گئی۔۔۔ 😂😂
Memes About Imran Khan and PTI
نئی دھات کی دریافت:
"یوتھیئم یتیمیٹ"
New Element " Youthiam Yatmait " Discovered.
Youthia Is A Typical Word Used For PTI Followers.
Memes About Imran Khan and PTI
سندھ ہاؤس میں پیسوں کی بوریاں جبکہ جہانگیر ترین کے جہاز میں جاٸے نماز , تسبیح اور مسواک تقسیم ہو رہے تھے
Memes About Imran Khan and PTI
الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے لوگ اس طرح معذرت کریں گے جس طرح ادمی گناہوں سے توبہ کرتا ہے ، شہباز شریف
Memes About Imran Khan and PTI
میرا قافلہ جو چیچہ وطنی سے پیدل اسلام آباد کی طرف عمران خان کی سپورٹ کے لیے گامزن ہے ابھی میں اکیلا خانیوال پہنچ گیا ہوں
رات یہی قیام ہو گا اور صبح باقی کا سفر شروع کیا جائے گا
Memes About Imran Khan and PTI
تحریک انصاف کے ورکروں کا کوئی قصور نہیں
ان کو ذہنی طور پر صابر شاکر صدیق جانے من شہاب الدین غوری اور عمران تیتر جیسوں نے میچور نہیں ہونے دیا
یہ لوگ اپنی خواہشات پوسٹ کرتے تھے
انصافی برادری اسے قانون اور اصلاحات سمجھ بیٹھی تھی
Memes About Imran Khan and PTI
پلیز خان کا ساتھ نه چھوڑو
خان مر جائے گا کبھی کرسی نہیں چھوڑے گا
Memes About Imran Khan and PTI
اسلام آباد کے قریب پہاڑی پر زمینی جہاز الٹ گیا 🤣🤣
فواد چوہدری اور شیخ رشید اب کس پارٹی سے رابطہ میں ہونگے
قوم کو مبارک ۔ملک کو خان کی نحوست سے نجات مل نہیں رہی مل چکی ہے۔
Memes About Imran Khan and PTI
اگر ایک ایم این ائے کی قیمت بِیس کروڑ ہوتی تو سب سے پہلے خان صاحب خُود بِِکتے؛ محمد بن سلمان کی گھڑی بارہ کروڑ میں بیچ چُکے ہیں
Next Level Memes About PM House University Islamabad.
پوچھنا یہ تھا کہ اگر وزیرِاعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو وزیرِ اعظم ہاوس اور گورنر ہاوسز میں قائم یونیورسٹیوں کے طلباٗ کا مستقبل کیا ہو گا؟
Next Level Memes About PM House University Islamabad
عمران خان روز بھڑکیں مارتا تھا اکیلا کھڑا ہوں آج جب اکیلے کھڑے ہونے کا وقت آیا تو اسکی کاپیں ٹانگ رہیں ہیں.
Memes About Imran Khan and PTI
ہمارے پاس دو قسم کی اخلاقیات ہیں ایک وہ جس پر ہم عمل کرتے ہیں اور دوسری وہ جس کی ہم صرف تبلیغ کرتے ہیں.
برنارڈ رسل
Memes About Imran Khan and PTI.
عمران غزالی
جبران الیاس
اظہر مشوانی
ڈاکٹر ارسلان خالد
اور مریم میڈنس سمیت ان کی سوشل میڈیا ٹیم کے اثاثے اور کاروبار چیک کئے جانے چاہئیں حکومت ختم ہونے کے بعد۔
ان لوگوں نے بہت حکومتی وسائل اور کنکشنز استعمال کر کے بہت کچھ کیا ہوا ہوگا۔
ن لیگ کی ٹیم کم از کم یہ کام تو کرلے۔
Memes About Imran Khan and PTI.
پتہ نہیں رانی مکھر جی کس حال میں ہو گی 😔
Memes About Imran Khan and PTI.
اب قوم تمہیں اور تمہارے ترجمانوں کو نہیں چھوڑے گی
آخری گیند تمہیں کبھی بھی کھیلنی نہیں آئ، آخری گیند یا تو جاوید میاں داد کھیلتا تھا یا پھر سیاست میں آخری گیند پے چھکا میاں نواز شریف مارتا ہے
تم جا کے وسیم اکرم اور انضمام کا شکریہ ادا کرو،تمہیں سب کچھ ان دونوں کی وجہ سے ملا
Memes About Imran Khan and PTI.
Memes About Imran Khan and PTI.
Memes About Imran Khan and PTI.
ایک رائے یہ بھی ہے کہ oic اجلاس میں خلافت کا اعلان کردیں اور تمام شرکاء و مندوبین سے بیعت لیں۔ پھر دیکھتے ہیں کون لاتا عدم اعتماد۔
Memes About Imran Khan and PTI.
زوال پذیر سیاسی حالت کے پیش نظر جب کوہ قاف سے موکلین و جنات کی نئی کمک طلب کی گئی تو جواب آیا۔
’’آپ کو مطلوبہ سہولت اب دستیاب نہیں رہی‘‘۔
ڈپٹی مخبر موکل 😜😜
Memes About Imran Khan and PTI.
اپنی پارٹیاں چھوڑ کر جس نے میرا ساتھ دیا اس نے اپنے ضمیر کی آواز سن لی۔ جس نے اب میرا ساتھ چھوڑا وہ ضمیر فروش ہے۔ عمران خانی منطق #ضمیر_فروش_لوٹوں_پرلعنت
ہم کپتان کے ٹائیگر ہیں ہم صرف ٹینکوں کے آگے نہیں بلکہ انصار الاسلام والوں کے آگے لیٹنے سے بھی گریز نہیں کریں گے 💪
اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی پرائز بانڈ کے ساتھ بھی پارٹی ٹکٹ دے گی تو کوئی نہیں لے گا، شہباز شریف
😁😂😜🤣
We Overseas Pakistanis are living abroad in very difficult economic conditions but when we see PM IK visiting foreign foreign countries wearing shalwar kameez and speaking English we forget all our sorrows.
پی ٹی آئی والے باؤلے ہوگئے ہیں
آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں.
PM House University Islamabad Urdu Memes.
وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی سے 24 طالب علم آخری سمسٹر چھوڑ کر بھاگ گئے.
یونیورسٹی بند ہونے کے خدشات 😜
وہ فتنے جو ن لیگ اور نواز شریف کے خلاف پالے گئے تھے وہ آج اپنے اصل مالکوں کو کاٹ رہے ہیں
Memes About PTI Forward Block Dissident MNAs.
بِکنے والے ایک ہی بات بَکتے دکھائی دیتے ہیں کہ ”ضمیر“ جاگا تو وفاداریاں بدل لیں ٫ مانا کہ ضمیر ”سویا“ ہو تو ”جاگ“ بھی سکتا ہے لیکن صدیوں سے ڈیکلئیرڈ ”مُردہ ضمیر“ بار بار جاگ کیسے جاتا ہے یہ دیکھ کر تو ”ناسا“ والے بھی سَکتے میں آجاتے ہونگے 🙏.
Urdu Memes 2022 about PTI MNAs.
مزے کی بات تو یہ ہے
کہ ناراض اراکین کو جو منانے جاتا ہے وہ اپنا نام بھی لکھوا آتا ہے
😂😂
دنیا کی واحد سیاسی جماعت جو ایک افسر کے تبادلے اور دوسرے کے رخ پھیر لینے پر لیرو لیر ہوگئ۔ 😂
Last Nail In Imran Khan Coffin Will be Hammered Today by Saleem Safi In Jirga.
Saleem Safi Special Jirga With Muhsin Baig To Expose Imran Khan Tonight On 19 March 2022.
Muhsin Baig Jirga With Saleem Safi Today.
سلیم صافی اور محسن بیگ کا ایک زبردست انٹرویو آنے والا ہے آج رات۔ توقع ہے کہ محسن بیگ عمران خان کی منجی اچھی طرح سے ٹھوکیں گے۔ 💫
Muhsin Baig About Imran Khan With Saleem Safi In Jirga.
عمران خان نےلوگوں کی بہنوں اوربیٹیوں کی عزتوں کواچھالاہےمریم بی بی فریال تالپورکو جیلوں میں بندکیامجھ سمیت نوازشریف کو آصف زرداری کوشہبازشریف کومریم نوازکو جیلوں میں بندکیاسب نےجیلیں کاٹی ہیں اسکےباوجودہم سب نےsurvive کیاہےلیکن عمران خان ایک رات بھی جیل نہیں کاٹ سکےگا۔محسن بیگ
یہ مجھے قتل کرنا یا مسنگ پرسن کرنا چاہتے تھے
محسن بیگ
Exports Of Pakistan Increased In 2022.
برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں : عمران
تشریح : شاعر کہہ رہا ہے حکومتی ممبران بھاگ بھاگ کر پارٹی کو چھوڑ رہے ہیں
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.