Brand Nawaz Sharif. Nawaz Sharif Is A Brand For Pakistan. Uzair Salar
آج ڈالر دو روپے نیچے آ گیا، اس کی وجہ کاروباری طبقے کی نفسیات ہیں، پچھلی بار ن لیگ کی گورنمنٹ آئی تھی تو ڈالر اوپر جا رہا تھا، اسحاق ڈار نے بیان دیا کہ لوگ اپنے ساتھ زیادتی نہ کریں ڈالر انہیں نقصان دے گا۔
ایک ہفتے میں یہی ہوا ڈالر 108 سے 98 پہ آ گیا.
اب یہی بات جن کو یاد ہے وہ ڈالر بیچ رہے ہیں۔
کراچی سٹاک ایکسچینج KSE کا انڈیکس آج ٪1.5 بڑھ گیا، یعنی اوسطاً جس شخص نے سٹاک مارکیٹ میں ایک کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہو اس نے آج ڈیڑھ لاکھ روپیہ کما لیا، یاد رہے کہ نواز شریف کے دور میں یہ انڈیکس 62000 پوائنٹ تک پہنچا تھا جو آج سے چالیس فیصد زیادہ تھا، اگر سات سال مسلم لیگ اور دیگر پارٹیوں کی مشترکہ حکومت رہی تو یہ مارکیٹ دو گنا ہو کر 80000 پوائنٹس پر پہنچ جائے گی، یہ اعتماد ہے کاروباری طبقے کا نواز شریف پر، میاں ساڈا برینڈ ہے۔
Brand Nawaz Sharif. Nawaz Sharif Is A Brand For Pakistan. Uzair Salar. Ishaq Dar And Dollar. Nawaz Sharif And Dollar. Nawaz Sharif Brand. PMLN Brand.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.