Letter Gate Scandal. Commission Headed Let. General Tariq Khan Formed By IK.
Investigative Commission To Probe Letter Gate Scandal.
حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کافیصلہ
ڈیرہ اسمعیل خان سے تعلق رکھنے والے سابق کور کمانڈر منگلا جنرل (ر) طارق خان کو بیرونی سازش کمیشن کا سربراہ بنا دیا گیا۔ اگر کوئی اس تعیناتی کے حوالے سے جاننا چاہتا ہے تو 2014 کے دھرنے کی چھان بین کر لے۔
Saqib Tanvir Tweet about Gen R Tariq Khan.
ایک سازشی اور متشدد خیالات والے جنرل طارق خان کی نگرانی میں ایک دن کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے لیٹر گیٹ ہر کمیشن بنانے کا اعلان اس فیصلے کےُپس منظر میں پشاور والے اور
rejected
کی ٹویٹ کرنے والوں کے علاوہ اے آر وائی کی کچھ شخصیات شامل ہیں
Muhsin Raza Tweet about General Tariq Khan.
کہا جاتا ہے لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان ان 5 جرنیلوں میں سے تھے جو 2014 کے دھرنے کو سپورٹ کر رہے تھے ایک موقع پر ان جرنیلوں نے جنرل راحیل شریف پر دباؤ ڈالا کہ وہ نواز شریف سے استعفی لیں یا خود لمبی چھٹی پر چلے جائیں باقی ہم دیکھ لیں گے!
Tweet By Kamran Yousaf About Gen. Tariq Khan.
PML N Reaction To Investigative Commission headed By Gen. Tariq Khan.
اپوزیشن کی مشاورت کے بغیر لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے لیفٹیننٹ جنرل(ر)طارق خان کی سربراہی میں کمیشن کے یکطرفہ قیام کو مسترد کرتے ہیں۔
اس کمیشن کا قیام متحدہ اپوزیشن،جو آئندہ کی حکومت ہو گی،اسکی مشاورت سے کیا جائے ورنہ آنے والے دنوں میں اس کمیشن کی نوٹیفکیشن کو منسوخ کیا جائیگا!
Ishaq Dar PML N Tweeted A Short While Ago.
|
Who Is Let. General Retired Tariq Khan?
Let. Gen Tariq Khan Is Retired General Of Pakistan Army belongs To Dera Ismail Khan. |
Who Is Let. General Retired Tariq Khan?
Let. Gen Tariq Khan Is Retired General Of Pakistan Army belongs To Dera Ismail Khan.
Let. General Retired Tariq Khan was born In Tank District Of Khyber Pukhtunkhwa Then NWFP.
Let. General Tariq Khan Joined Pak Army On 24 October 1980.
Let Gen. Tariq Khan Also Worked as Inspector General Of Frontier Corps From 2008 To 2010.
Lt. Gen. Ret. Tariq Khan Is awarded with Hilal E Imtiaz Military Award For his role In War Against Terror.
Lt. General Tariq Khan Is Very Close and Diehard Fan Of Imran Khan. He In his column once suggested Presidential System and Wished Imran Khan To Be The President Then.
Let General Retired Tariq Khan Article suggesting presidential System was Published In The Reporters Diary In December 2021.
|
Lt. General Retired Tariq Khan Supporting Imran Khan And Presidential System In Pakistan. Reporters Diary Site |
Let. Gen Tariq Khan Was Corp Commander Mangla Before Retirement and he was Actively Involved In Conspiracy Against Nawaz Sharif In 2014.
According To Analyst Kamran Yousaf To Pressurize Nawaz Sharif To Resign in 2014 during Imran Khan Dharna At D. Chawak.
Lt. General Tariq Khan Holds Masters Degree In War Studies.
He Is Also Working as Chairman of Fertilizer Manufacturers of Pakistan Advisory Council (FMPAC) and Sona Welfare Foundation (SWF)
Lt. General Retired Tariq Khan Working As Director Of Following Pak Military Related Orgs and Bodies.
- Askari Bank Limited
- Fauji Fertilizer Bin Qasim Limited
- Fauji Foods Limited (Chairman)
- Fauji Meat Limited (Chairman)
- FFBL Foods Limited (Chairman)
- FFBL Power Company Limited
- OLIVE Technical Services (Private) Limited (Chairman)
- Pakistan Maroc Phosphore S.A.
- Philip Morris (Pakistan) Limited
- Thar Energy Limited
Social Media Reactions On General Tariq Khan Headed Commission By Imran Khan.
جنرل ریٹائرڈ طارق کمیشن رپورٹ لیک ہو گئی۔
رپورٹ میں پارلیمنٹ کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے 🤣🤣🤣
A Waheed Murad Tweeted.
نو گیارہ کے بعد بعض جرنیل تو امریکیوں کے ساتھ خاندانی تعلقات میں آ گئے تھے۔ جیسے جنرل طارق صاحب ایک امریکی کمانڈو کے سسر بن گئے تھے۔ ان سے زیادہ امریکی سازش کو کوئی نہیں جان سکتا۔ اس لئے یہ چند منٹوں میں ہی امریکی سازش ڈھونڈ نکالیں گے انہیں بہت تجربہ ہے۔
ڈپٹی امریکی سیل 😂
Rizwan Razi Dada Tweets.
یہ سارے ریٹائرڈ افسران مل کر کوئی چھوٹا سا جزیدہ خرید کر خان کو وہان کا تاحیات بادشاہ کیوں نہیں بنادیتے؟۔
خود بھی وہاں شفٹ ہوجائیں۔ اس ملک کی جان چھوڑیں۔
Abu Aleeha Satire About Gen Tariq Commission And Imran Khan.
رسی جل گئی پربل نہ گئے،ہارا ہواکپتان شکست تسلیم کرنے کے بجائے پھرپچ اُکھاڑنے پربضد۔جنرل(ر) طارق توکیاجنرل آصف غٍور یافیض حمیدکی سربراہی میں بھی کمیشن بنادیں توآپ کوNROنہیں مل سکتا۔ ہاں البتہ لگتا ہے مسلسل فائول پلے کی وجہ سے ریفری کوبال ٹیمپرنگ کرنے والےکپتان پرپابندی لگاناپڑے گی
Bilal Gauri Tweet.
جنرل طارق صاحب۔
باجوہ کی جگہ عمران کو آرمی کا چیف بنا دیں۔ بے مثال اور ایماندار ادمی ہے اوپر سے دنیا کی نمبر ون فوج میں مقبول بھی ہے۔ امریکہ کو تو فتح کر ہی لے گا۔ اور شاید کشمیر بھی۔
Social Media User Uturn Tweets
08/04/22
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈطارق وہی ہیں نہ جس نےمریم بی بی کوسمیش کردینگے کہا اسی سمیش نےتوآج سلیکٹڈکودردر بھیک منگاکیا قضا پھر بھی نہیں ٹلی جنرل طارق توخودسازشوں کامنبع ہیں یہ کیا تحقیقات کرینگے آئی ایس موجود ہےاس سےتحقیقات کیوں نہیں کراتےپہلے یہ ادارہ اپناتھااب پرایاہوگیا
Rana Shabir Tweet about Lt. Gen Tariq Khan.
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان کے خیالات اور سوچ سے سب باخوبی آگاہ ہیں۔ اگر صاف شفاف تحقیقات کرانی ہیں تو کسی ایسے شخص سے کرائی جائیں جو جانبدار نہ ہو یہ تو معاملے کی تحقیقات نہیں بلکہ کھلے عام سیاست کی جا رہی ہے۔
Journalist Hassan Ayub Khan Tweet.
پاکستان کے آئین اور پارلیمانی نظام کے شدید مُخالف کو (جس کی اپنی فیملی امریکی ہو) اور وہ پاکستانی آئین اور پارلیمانی نظام کا مخالف ہو اور اس نظام کے خلاف مسلسل غیر حقیقی پروپیگنڈا کرتا ہو اسے مبینہ امریکی سازش کمیشن کا سربراہ بنانا بھیانک مذاق ہے۔
یہ ہیں ان کے خیالات 👇
https://t.co/nxjTcn9tVi
Absar Alam Tweet about Gen. Retired Tariq Khan.
اس سے بہتر تحقیقات تو میں کر دوں گا، فلوریڈا سے۔ تحقیقاتی ٹیم کے ٹی اے ڈی اے کا خرچہ بھی بچے گا
Muhammad Taqi, US Based Pakistani Analyst.
جنرل طارق خان کی آدھی فیملی امریکی ہے اور وہ امریکی سازش کے خلاف تحقیقات کرے گا 🤣🤣🤣
سب بولو سُبحان اللہ
#چھــــــوٹی_چــــڑیا
Sikandar Khosa.
عمران خان نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کیلئے اپنے ہی ٹائوٹ یعنی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان پر مشتمل قائم کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔ اور موصوف کی ذہنی بوسیدگی کا عالم یہ ہے کہ3 سال کالمز لکھتے رہے کہ عمران خان کو صدارتی نظام دیا جائے ورنہ پاکستان کو پتہ نہیں کون سی خلائی مخلوق کھا جائیگی
Mian Dawood Tweet.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.