Real Game Of Thrones In Pakistan. Imran Khan, Faiz Hameed And General Bajwa.
What Is Going On In Pakistan?. Urdu Blog
بھائی صاحب سب کچھ مکمل ملی بھگت سےہورہا ہےخان کودوبارہElectکروایاجائےگا اپوزیشن کےساتھ ہاتھ ہوجائےگا "فیض اور غفورہ " مکمل اتفاق کےساتھ گیم کھیل رہےہیں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی کہ ہوکیا رہا ہےمیری ادنی سےرائےکےمطابق یہ سب پلان کےمطابق ہے10سالہ پلان ابھی بھی جاری و ساری ہے
اور اگر اسٹیبلشمنٹ خان کے ساتھ نہیں ہے تو سپریم کورٹ کیس کو لمبا نہیں کرے گی اور اگر یہ ڈرامہ ہے تو کیس لمبا ہوگا جلدی انتخابات ہوں گے اور اسٹیبلشمنٹ پھر ہاتھ کرجائے گی یہ سارا کھیل 2 بڑوں کے درمیان ہے
ہمیں مارچ کی کیا ضرورت تھی مقصد کیا تھا صرف اور صرف عمران خان کی اہمیت بڑھائی گئی پھر امریکہ مخالف حمایت کا استعمال ہوگا اپوزیشن جماعتیں غدار ثابت ہوں گی اور خان کو پھر لایا جائے گا اللہ کرے میں غلط ہوں مگر افسوس صد افسوس ملک کابیڑاغرق کردیاگیا ہےاورمزیدہوگاڈالر 300جانےکاخدشہ ہے
Walid Ramzan Tweets.
Real Game Of Thrones In Pakistan. Imran Khan, Faiz Hameed And General Bajwa.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.