Story Of Watch Gifted To Imran Khan By MBS. Swiss watchmaker Chopard’s Happy Sport 36 MM Automatic
Ali Malik
How Imran Khan Sold MBS Gifted Watch Through Farah Khan?
محمد بن سلیمان نے جو گھڑی نیازی کو تحفے میں دی اسکی حقیقت،
نیازی نے سمجھا محمد بن سلیمان جو گھڑی استعمال کرتا ہے وہ عام دکانوں سے مل جاتی ہوگی یا بڑی مارکیٹوں سے دستیاب ہوگی،لیکن نیازی یہ نہیں جانتا تھا جتنی رقم
پاکستان ، بھارت ، بنگلادیش کے قومی خزانے میں ہے اس سےکئی گنا زیادہ کا اکیلا مالک محمد بن سلیمان ہے، کچھ عرصہ گھڑی پاس رکھی اور پھر اسے بیچنے کی کوشش شروع ہوگئی کوئی بھی کمپنی اتنی قیمتی گھڑی لینے کو تیار نہ تھی اسے کیسے بیچیں
خریدار ڈھونڈتے ڈھونڈتے فرح اور اسکی ٹیم اصلی خریدارتک جا پہنچے۔ کسی نے بتایا کے یہ گھڑی صرف دبئی میں بک سکتی ہے دبئی مین ایک ہی کمپنی ہے جس کے پاس اس گھڑی کی فرینچائز ہے۔اس فرینچائز پے پہنچے اور گھڑی بیچنے کی
افر کی فرینچائزکا مالک گھڑی دیکھتے پہچان گیا کے بیشک یہ گھڑی میری فرینچائز سے ہی بکی ہے لیکن یہ انکے پاس کہاں سے آئی، اس نے جانچ پڑتال کے لیئے تھوڑا وقت مانگا بلوں کے ریکارڈ چیک کرتے اس گھڑی کے اصل خریدارتک پہنچا
اسے پتہ چلا یہ گھڑی محمد بن سلیمان نے خریدی تھی س نے پٹاخ سے محمد بن سلیمان کو فون کیا اور کہا جناب جو گھڑی آپ نے خریدی تھی وہ میرے پاس بکنے کے لیئے آئی ہے، میری گزارش ہیکہ ہمیں صرف اتنا بتادیں کے اس گھڑی میں کیا نقص تھا
جو اپ نے اسے ردکرکے اپنے ہاتھ سے اتار دیا ہمیں بتائیں تاکہ ہم وہ نقص دور کرے آپ نئی گھڑی بکل مفت دینگے لیکن آپکے انکار کی وجہ سے ہماری فرینچائزدنیا میں بدنام ہوجائیگی،ہماری آپ سے درخواست ہیکہ ہمیں ایک موقع اور دیں
محمد بن سلیمان یہ سنکے حیران پریشان رہ گئے انہوں فرینچائزکے مالک کو جواب دیا آپ یہ گھڑی خرید کے مجھے بل بھیج دیں آپکو نئی گھڑی کے پیسے پہنچ جائینگے۔ اور گھڑی مجھے بھیج دیں، فرینچائزکا مالک سب کچھ سمجھ اور کہا مجھے سب سمجھ آ گئی ہے جیسے آپ نے کہا ویسے ہی ہوگا
Story Of Watch Gifted To Imran Khan By MBS. Swiss watchmaker Chopard’s Happy Sport 36 MM Automatic
Ali Malik
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.