Urdu Translation Of What Miftah Ismail Said In USA.
Urdu Translation Of Miftah Ismail Statement About Quranic Verses.
مفتاح کے بیان کا لفظ ب لفظ اردو ترجمہ
"عدم اعتماد کے بعد ایک تحریک شروع ہوئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے خاص طور پر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی قرآنی آیت ، جس کا مطلب نیکی کی تبلیغ اور برائی کو روکنا، اور ان کے لئے ہم برائی کا سٹینڈرڈ اور وہ اچھائی کا سٹینڈرڈ ہیں
حوالے کے لئے طالبان جنہوں نے اس کی وزارت بھی رکھی ہوئی تھی"
اس سارے بیان میں توہین مذہب کہاں ہے جو سب لٹھ لیکر مفتاح کےپیچھےپڑگئےہیں؟
عمران نیازی نےسیاسی مقصدکیلئےجس طرح قرآنی آیت کواستعمال کیاوہ بتارہاہے مفتاح پرتوہین مذہب لگانےکی بجائےبہترہےکسی اچھےادارےسےانگلش کی کلاسز لیں
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.