What Is Deep Fake? Explained In Urdu. Imran Khan Deep Fake XXX Sex Videos.
Imran Khan Sex Videos And Deep Fake Technology. Urdu Explanation.
What Is Deep Fake Tech In Urdu?
Deep Fake
ڈیپ فیک کیا ہے؟
کیا اس کا کوئی توڑ موجود ہے؟
ایک معلوماتی جائزہ
----
اس میں کوئی شک نہیں کہ
PTI
سوشل میڈیا پلیٹفارمز اور پراپیگنڈے کے محاظ پر سب سے آگے ہے
ابھی صرف ایک افواہ ہے کہ خان صاحب کی کوئی ویڈیو آ رہی ہے تو انھوں نے
deep fake
کے بارے میں بہت سے معلوماتی نما
تبصرے شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں
معلوماتی نما اس لئے کہا کہ بظاھر وہ معلومات شئر کر رہے ہیں لیکن ویڈیو دیکھیں تو اصل میں وہ مارکٹنگ ویڈیو ہوتی ہے کہ کیسے ڈیپ فیک زبردست ٹیکنالوجی ہے اور کس طرح اس کے ذریئے لوگوں کے چہرے تبدیل کئے جا سکتے ہیں
یہ ویڈیوز یہ نہیں بتاتیں کہ اصل میں
پس پردہ ٹیکنالوجی کیا ہے اور نہ یہ بتاتی ہیں کہ اس کو پکڑا جا سکتا ہے یا نہیں اور اگر پکڑا جا سکتا ہے تو کیسے..
سب سے پہلے بات کرتے ہیں ڈیپ فیک ہے کیا..
ڈیپ فیک دو لفظوں
deep
اور
fake
سے مل کر بنا ہے .. لفظ ڈیپ ..
deeplearning
سے آیا ہے جبکہ فیک
fake
ہے یعنی نقلی
deeplearning
آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی ایک برانچ
machine learning
کی ایک ذیلی برانچ ہے جس میں کمپوٹر کو ڈھیروں نیورل نیٹ ورکس کی مدد سے ٹرین کیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ انسانی عقل کی طرح کسی چیز، شخص، یا مسلے کو پہچاننے یا سمجھنے لگتا ہے
اس طرح کمپوٹر کو کسی خاص کھیل یا دوسرے کام میں
مہارت بھی دی جا سکتی ہے تا کہ وہ کسی حد تک چیزوں کو اپنی ذہانت کے بل بوتا پر حل کر سکے
جیسے سیلف ڈرایونگ کار کے لئے یہ طے کرنا کہ سڑک پر پانی ہے سراب؟
نے ایک پلیٹفارم بھی دے رکھا ہے جس میں آپ کمپوٹر کو ٹرین کر سکتے ہیں کہ وہ آپ کو پہچان سکے .. اس کا نام
Teachable Machine
ہے
اسی
deeplearning technology
کو استمعال کر کے کسی شخص کی ویڈیو میں اس کی شکل پر کسی دوسرے شخص کے چہرے کی تصویر لگا دی جاتی ہے
deeplearning
سے ٹرینڈ کمپوٹر اس ویڈیو میں اس شخص کے چہرے کے مختلف زاویوں اور بات چیت اور دوسرے فیشل آیکسپریشنز کو نوٹ کر لیتا ہے اور جب دوسرے شخص کی
تصویر اس کو دی جاتی ہے تو وہ اس پر
deep fake
کے ایلگوریتھمز اپلائی کرتا ہے اور چہرے کے ان اینگلز اور آیکسپریشنز کو اس تصویر میں سمو دیتا ہے جس سے ویڈیو میں وہ سب کچھ جو پہلا شخص کر رہا ہوتا ہے وہی سب کچھ نئے چہرے کے ساتھ ہوتا ہے اور چونکہ یہ ویڈیو میں ہو رہا ہوتا ہے تو دیکھنے
والے اکثر دھوکہ کھا جاتے ہیں کہ یہ اصلی ہے یا نقلی
سوال: کیا اس کا کوئی توڑ ہے؟
How To Check Deep Fake Made Videos?
اس طرح کی فیک ویڈیو بنانا بھی جرم ہے اور اسی لئے اس طرح کے کاموں کو پکڑنے کے لئے بھی بہت کام ہو چکا ہے
کئی نئے اور پرانے طریقے موجود ہیں جس سے ویڈیو کے اصلی اور نقلی ہونے کا پتا
چل جاتا ہے .. اس کے علاوہ کئی نئے طریقے صرف یہ پتہ لگانے کے لیے ایجاد ہوئے ہیں کہ کیا کسی نے چہرہ ڈیپ فیک سے بدل تو نہیں دیا..
ان میں سے سب سے آسان اور مشھور طریقہ یہ ہے کہ وہی ایلگوریتھمز جو ڈیپ فیک بنانے میں استمعال ہوتے ہیں انہی کو استعمال کر کہ ڈیپ فیک کا پتہ لگایا جاتا ہے
یہ طریقہ بہت کارآمد سمجھا جاتا ہے کیوں کہ یہ ایلگوریتھمز با آسانی بہت باریک اور انسانی آنکھ کو نظر نہ آنے والی subtle inconsistencies
کو با آسانی پک کر لیتے ہیں .. اور آپ کو بتا دیتے ہیں کہ ویڈیو فیک ہے یا نہیں
اس کے علاوہ ایک اور زبردست ٹیکنیک
faceforensic
کہلاتی ہے. جسے
یونیورسٹی آف سدردن کیلیفورنیا کےڈاکٹر وائل عبدالمجید اور ان کی ٹیم نے بنایا ہے
اس کی مدد سے ڈیپ فیک کو پکڑنے کی کامیابی 96% سے بھی زیادہ ہے اور اب تو اس تیکنیک یا ایلگوریتھم کی دوسری پیڑھی (جنریشن )
++faceforensic
بھی آ گئی ہے ..
در حقیقت ڈیپ فیک پکڑنے کی تکنیکیں اور ایلگوریتھمز
ڈیپ فیک بنانے والی ٹیکنولوجی سے کئی قدم آگے ہیں .. فرانزک لیبز ڈیپ فیک پکڑنے کے لئے کئی طریقوں کو ملا کر استمعال کرتی ہیں .. جس کی وجہ سے ڈیپ فیک ویڈیوز کا فرانزک آڈٹ کے نتیجے میں پکڑے جانے کا تناسب 100% ہے
لہذا اگر کوئی ویڈیو آتی ہے اور اس پر ڈیپ فیک کا شور ہوتا ہے تو اس کا
حل یہ ہے کہ دنیا کی کوئی سی بھی 2 .. 3اچھی لیبز سے اس کا فرانزک کروا کر تسلی کر لی جائے
By Pakistan Da Boota On Twitter.
What Is Deep Fake? Explained In Urdu. Imran Khan Deep Fake XXX Sex Videos.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.