How First World War Began?. Washington Post on 28 June
پہلی جنگ عظیم کا آغاز سرائیوو میں آسٹریا کے ولی عہد فرانز فرڈی ننڈ کے قتل سے ہوا تھا۔
یہ قتل 108 سال پہلے آج کے دن یعنی 28 جون کو ہوا تھا۔ تمام اخبارات نے اگلے دن خبر شائع کی لیکن واشنگٹن ٹائمز نے اسی شام شہ سرخی لگائی۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.