Pehli Muhabat. Urdu Love Story Of First Time Love. Love Story
ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ہوٹل میں گیا!
ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا:-
یہ ہمارا مینو ہے، آپ کیا لیں گے سر؟
اندھا آدمی:- میں اندھا ہوں،آپ مجھےاپنےکچن سے،چمچہ کو کھانے کے اشیاء میں ڈبوكر لا دیں،میں اسے سونگھ کر،آرڈر کر دوں گا
منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ہی
دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ كر کیسے بتا
سکتا ہے کہ ہم نےآج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!
منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبو كر،اندھےآدمی کو سونگھایا،اندھے نےصحیح بتایا کہ وہ کیا ہے،
اور اندھے نے سونگھ کر ہی کھانے کا آرڈر کیا!!
ہفتے بھر یہی چلتا رہا.....اندھا سونگھ كر،آرڈر
دیتا اور کھانا کھا کر چلا جاتا
ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینےکی سوچی کہ یہ ایک اندھا آدمی سونگھ كر کس طرح
بتا سکتا ہے؟
منیجر کچن میں گیا اور اپنی بیوی شگفتہ سے بولا کہ،
تم چمچہ کو اپنے ہونٹوں سےگیلا کر دو!
شگفتہ نے چائے کے چمچے کو اپنے ہونٹوں پر رگڑ کر منیجر
کو دے دیا.
منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھےآدمی کو لے جا کردیا اور بولا،
بتاؤ آج ہم نےکیا بنایا ہے؟
اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھا اور بولا:
اوہ مائی گاڈ۔۔کب سے تلاش کر رہا تھا۔
میری پہلی محبت۔۔۔شگفتہ یہاں کام کرتی ہے؟؟؟؟؟
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.