Imran Khan Is Load Wali Saba For Teenagers And Followers.
عمران خان کے حمایتی نفسیات کے ماہرین کے لیے ٹیسٹ کیس ہیں ۔ یہ لوگ ہمارے نظام اور نصابِ تعلیم کے لیے بھی سوالیہ نشان ہیں
ایسے لوگ جو اتنی آسانی سے پھدو بنائے جا سکتے ہوں سوچیے وہ تجارت صنعت اور انتظامی محکموں میں کام کرتے وقت کیسا غضب ڈھاتے ہوں گے اور اپنے غلط فیصلوں سے کیسے کیسے عظیم الجثہ نقصان کرتے ہوں گے ۔ لمحہ فکریہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ماس پیمانے پر ایسے ایکسٹرا لارج مینٹل کیس تخلیق کر رہا ہے
ایک جائزے کے مطابق صبا کو سو روپے ایزی لوڈ کروانے والوں کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد تھی ۔ ظاہر ہے صبا کوئی ایک تو تھی نہیں سینکڑوں نوسرباز صبا کے نام سے آپریٹ کرتے تھے ورنہ ملک کی امیر ترین ہوتی ۔ بات بس اتنی سی ہے کہ صبا کا نیا نام عمران خان ہے ۔
Copied
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.