Skip to main content

Khudija, Medical Student In Faisalabad Tortured And Humiliated.

Khudija, Medical Student In Faisalabad Tortured And Humiliated. By Zahid Lailpuri


‏فیصل آباد کے معروف بزنس مین  نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ 

جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا 

Story Of Khaddija Of Faisalabad By RA Shehzad. Best Group Owner

Shaikh Danish Ali Tortured Medical Student Khaddija In Faisalabad.

‏جو تفصیلات مجھے ملی ہیں اس کے مطابق لڑکی پر تشدد کرنے والا شیخ دانش علی ہے جو فیصل آباد کا بہت امیر ترین بندہ ہے یہ 
Best group
 کا مالک ہے

جبکہ  لڑکی 
BDS
کی طالبہ ہے بوڑھی ماں اور یتیم بچی ہے ایک بھائی آسٹریلیا ایک برطانیہ میں ہوتا ہے

پیلی شرٹ والا لعنتی بہت باآثر ادمی ہے
‏اس نے بیوی پر بھی بہت تشدد کیا تھا بہت مشکل سے طلاق لی اس نے شرابی ہے کئی دفعہ مقدمات بنے مگر بچ جاتا ہے رانا ثنا اللہ صاحب بھی اسے اچھی طرح جانتے ان کے ملنے جلنے والا بندہ ہے ۔ 


‏آج معاملہ گرم تو گرفتار ہو گیا چند دن میں رہا ہو جائے گا بوڑھی ماں کے ساتھ یہ معصوم بچی کتنا مقابلہ کر لے گی سب صلح کے لیے دباو ڈالیں گے
اور اندازہ کیجئے مارنے والی خواتین بھی تھیں عورت ہی عورت پر ظلم کر رہی وہ خواتین گرفتار کیوں نہی ہوئیں ؟


‏ایف آر کے لیے دی گئی درخواست میں انا علی جو دانش کی بیٹی اور ماہم جو ملازمہ اس کا نام بھی ہے دانش کی بیٹی اس بچی کے ساتھ میڈیکل سکول میں تھی اور یہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا بال کاٹ دئیے بھویں بھی ریزر سے اتار دی یہ سب اس بچی کے انگلینڈ سے آئے بھائی کے سامنے ہوا جسے ساتھ اغوا کیا


Sheikh Danish Ali And Khudeja Story. Other Side Of The Story By Amjad Hussain Bukhari. F. Abad


‏فیصل آباد واقعے کے اصل حقائق 
بی ڈی ایس فائنل ائیر کی طالبہ خدیجہ  کی دوستی شیخ دانش کی بیٹی انا دانش سے ہوئی ، انا کے ذریعے وہ شیخ دانش کے قریب ہوئی 

شیخ دانش نے اس پر جی بھر کر پیسے لٹائے ، آئی فون 13 اور آئی فون 7 گفٹ کئے ، آئی میک تحفے میں دیا 


 ‏معاملہ  شیخ دانش کی زوجہ ماہم دانش کے علم میں آیا ، پہلے تو اس نے گھر آنے جانے پر پابندی عائد کی تو دانش اور خدیجہ باہر ملنے لگے۔ ایک دن دونوں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ شیخ دانش موقعے سے فرار ہوگیا ۔لیکن ماہم اپنے بھائیو اور نوکروں کے ہمراہ خدیجہ کے گھر پہنچ گئی ۔ 

‏باقی معاملہ آپ  ویڈیوز میں دیکھ چکے ہیں ۔ شیخ دانش تو سرے سے جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھا ، تشدد میں دانش کی بیوی اور اس کے بھائی ملوث تھے ، ان کے نام کی بجائے ایف آئی آر شیخ دانش کیخلاف اور اسکی بیٹی کیخلاف درج کی گئی۔ ویڈیو  دوبار ہ سننے کے بعد معاملہ آپکی سمجھ میں آجائے گا 


‏واقعے کی تمام تفصیلات فیصل آباد میں موجود دو صحافیوں اور ایک وکیل سے حاصل کی گئی ہیں


‏واقعے کا مجرم شیخ دانش ہے یا اسکی بیوی ،، چھوٹے ملازمین پر ملبہ ڈال کر معاملے کو رفع دفع کرنے کی روایت ختم ہونی چاہیے ، سبھی کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔ جب بڑے لوگوں کو سزا نہیں ملے گی تو قانون کی عملدراری پر سوالات اٹھتے رہیں گے


Bail Granted To Sheikh Danish Ali  In Khaddeja Case? 

‏فیصل آباد؛ خدیجہ کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی ضمانت نہیں ہوئی سوشل میڈیا پر غلط خبر پھیلی ہے؛ مقدمے میں ناقابلِ ضمانت دفعات لگائی گئی ہیں؛

 CPO 
فیصل آباد عمر سعید ملک کی “جی فار غریدہ” میں گفتگو۔۔

A Well Known Businessman Of Faisal Abad Panjab Abducted Khadija, A Medical Student and A Resident Of University Town, From Her House along With Her Brother  After Refusing To marry. 

Faisal Abad Waqia Ki FIR. Police

Khaddija Was Tortured, Humiliated by businessman and She Was Even Forced To Lick Shoes as Token Of Disgrace.



‏فیصل آباد پولیس نے خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے والے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔سی پی او فیصل آباد کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔





Khaddija, A Medical Student Refused To Marry A Businessman In Faisalabad. She Was Abducted, Tortured And Humiliated By The Businessman. 

Khudija, Medical Student In Faisalabad Tortured And Humiliated. By Zahid Lailpuri

Comments