Skip to main content

Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N. Comparison

Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N. By Shehzad Hussain

پہلی تصویر میں، نامناسب مغربی طرز کے لباس میں ملبوس حنا پرویز بٹ ہیں، جن کا تعلق ن لیگ سے ہے۔ احساس کمتری کی ماری اس خاتون نے ورلڈ اکنامک فورم پر پاکستان کی نمائندگی کی تھی (اللّٰہ جانے کیا نمائندگی کی تھی)


اسی فورم پر کچھ عرصے قبل ن لیگ کے خواجہ آصف نے بھی سوٹ پہن کر شرکت کی تھی اور ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرمایا تھا کہ ہم (ن لیگ) تحریک انصاف کے مقابلے میں کہیں زیادہ لبرل ہیں


مغرب کو امپریس کرنے واسطے، اسی جماعت نے کچھ دنوں پہلے سرکاری پلیٹ فارم پر ایک مخلوط ڈانس پروگرام منعقد فرمایا۔ کل انھوں نے ملکہ کی یاد میں سرکاری سوگ منایا


بات یہاں تک ہوتی تو قابل قبول تھی کہ ان کی جماعت، ان کا بیانیہ


پر افسوس اس منافقت کا ہے کہ یہی جماعت ایک درباری مولوی کے ساتھ مل کر، تحریک انصاف کو مغرب کا ایجنٹ قرار دیتی ہے


دوسری تصویر میں، سرخ حاشیے میں نظر آنے والی خاتون کا نام ڈاکٹر سمیرا شمس ہیں جو خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کی ایم پی ہیں۔ برطانیہ مانچسٹر میں منعقدہ ون ینگ ورلڈ 2022 کے مقابلوں میں، سال کے بہترین نوجوان سیاستدان کا ایوارڈ جیتا ہے جو پاکستان کے لیے قابلِ فخر ہے


واضح رہے کہ اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر کے 190 ممالک سے نوجوان سیاستدانوں کی نامزدگی تھی


پاکستان کی یہ بیٹیاں ملک کا فخر ہیں جو نہ صرف اپنے کلچر کی نمائندگی کرتی ہیں بلکہ محنتی بھی ہیں اور ٹیلنٹڈ بھی


Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N. Comparison


Sumaira Shams Of PTI VS Hina Parvez Butt Of PML N.

Comparison Of Sumaira Shams MPA Of PTI VS Hina Parvez Butt MPA Of PML N. By Shehzad Hussain. World Economic Forum. Urdu Info Pedia




Comments