Dir State is sub divided into numerous Khanates held by the hereditary khans or relations of the Khan of dir.
ریاست دیر کا مرکزی دربار۔ ۔اور خوانین دیر ۔۔۔
Dir State is sub divided into numerous Khanates held by khans or relatives of the Khan of dir.
ریاست دیر میں تنظیمی معاملات چلانے کے لئے اس کو خوانین کے سپرد کردیا گیا ہیں ۔انکی تفصیل یہ ہیں ۔
1
امیر محمد خان آف بیبیوڑ جو نواب دیر کے چچا ہے ۔
2
.شیر محمد خان آف اتنڑ جو نواب دیر کے دوسرے چچا ہے۔
3
پسند خان آف سندراول اور دارکنڈ ،تنگی خیل ایسوزی ترکلانی کا موجودہ خان ہے ۔
4
.سید احمد خان مست خیل آف باڑوا
And an uncle by marriage of khan of Dir.
5
.عبدالغنی خان آف ستبر ۔
6
.محمد ایوب خان آف مسکینی جو سید احمد مست خیل کے بیٹے ہے ۔۔
7
عبدالرحمن خان آف جانبٹی جو خان آف دیر کے بہنوئی ہے ۔
8
.محمود جان اخونزادہ آف خال
9
مجاہد خان آف باٹل عشیری درہ ۔
10
عبداللہ خان اور زرین خان آف رباط ۔
11
محمد عمر ( سردار خان ) آف میدان بانڈئ
12
عبدالکریم خان آف کوہستان۔
13
ملک پام جان آف بارون
14
.میاں گل جان جو بادشاہ خان کے چھوٹے بھائی تھے
Da Dir Nawab Darbar. Court Of Dir Nawab.
Dir State is sub divided into numerous Khanates held by the hereditary khans or relations of the Khan of dir.
تحقیق امجد علی اتمانخیل
بحوالہ 1906
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.