Skip to main content

Ban Of Tablighi Jamat. KSA Bans Tabligh. Urdu Info

 Ban On Tablighi Jumat In KSA. Saudi Arabia Bans Tablighi Jamat

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ھے۔ حکم نامه میں کہا گیا کہ اس کام کی ابتداء انڈیا اور پاکستان سے شروع ھوئی اور اب ہر ملک میں پھیل گئی یہ اسلام کی غلط تشریح کر رہے ہیں یہ ایک بدعت ھے یہ تفرقات پیدا کر رہے ہیں جسکی یہاں ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی



وزارة الشؤون الإسلامية 

کے ٹوئٹر پر اعلان کے مطابق ‏عزت مآب وزیربرائےاسلامی امور، ڈاکٹر عبداللطیف ال الشیخ نےمساجدکے مبلغین اورنمازجمعہ کاعارضی اہتمام کرنے والی مساجد کو ہدایت کی کہ وہ اگلے جمعہ کا خطبہ 5/6/1443 H کو (تبلیغی اور دعوتی گروپ) کے خلاف خبردار کرنےکےلیے مختص کریں


‏وزیر نے یہ بھی ہدایت کی کہ خطبہ میں درج ذیل موضوعات شامل ہوں



‏ 1- اس گروہ کی گمراہی، انحراف اور خطرے کا اعلان، اور یہ کہ یہ دہشت گردی کے دروازوں میں سے ایک ہے، خواہ وہ کوئی اور دعویٰ کرے


‏ 2- ان کی نمایاں ترین غلطیوں کا ذکر کریں

 معاشرے کے لیے ان کے خطرے کا ذکر کریں

‏ 4- یہ بیان کہ سعودی عرب کی مملکت میں متعصب گروہوں بشمول (تبلیغی اور دعوتی گروپ) سے وابستگی ممنوع ہے۔




پابندی کے بارے میں تفصیلی جائزہ اس لنک میں

Ban Of Tablighi Jamat. KSA Bans Tabligh. Urdu Info. Dawati Groups banned In Saudi Arabia.KSA and Dawat Islam. Tabligh per pabandi. 

Why KSA Banned Tablighi Jamat? Detailed Urdu Info Here

Comments

  1. I read above blog post and very appreciate with it. I aspect all blog reader will be read and getting very helpful support.
    Park view City Booking Office Islamabad

    ReplyDelete

Post a Comment

Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.