Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Who is Who Urdu

Who is Aftab Sultan? The New Chief Of NAB. Aftab Sultan Wikipedia

Aftab Sultan, New Chief Of NAB In Pakistan. Biography, Family Info. Biography, Bio Data, Affiliation Of Aftab Sultan. Who is Aftab Sultan? Bio And Career Of Aftab Sultan. Aftab Sultan has served at key posts in the police and other departments. Aftab Sultan, New Chairman Of IB Appointed By Shehbaz Sharif. Education Of Aftab Sultan, New Chairman NAB. Born in 1954, Sultan belongs to district Faisalabad and holds Bachelor of Arts and Bachelor of Laws degrees. Qualification Of Aftab Sultan, Chairman NAB Pakistan. He joined the police force as assistant superintendent of police in 1977 and was elevated to the office of SP in 1983. Professional Career Of Aftab Sultan, New Chairman NAB. Following this, Sultan was elevated to the position of Deputy Inspector General (DIG) in 2000. The federal government then promoted Aftab Sultan to BPS-21 and after this promotion, he was posted as Additional IG of Finance and Welfare in Punjab. During his career, Aftab has served as Superintendent and Senior

Yousaf Youhana To Muhammad Yousaf. When Pakistani Cricketer Converted.

Yousaf Youhana To Muhammad Yousaf. When Pakistani Cricketer Converted To Islam. Urdu Blog By Haroon Malik. بہترین بلے باز مُحّمد یُوسف تازہ تازہ مُسلمان ہُوا تھا ، سال 2006 میں کرکٹ کے میدان پر اس نے ریکارڈ کھڑے کردیے تھے ؛ عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈ کا ایک سال میں سب سے زیادہ رنز یعنی 1788 بنا کر توڑ دیا تھا ، اُس دور میں مُحّمد یُوسف کا  بیٹ رنز اگل رہا تھا ۔ اور کوومنٹیٹرز چیخ رہے ہوتے تھے مُحمد یُوسف جیسے ایک ٹرانس میں کھیل رہا ہے ؛ کیونکہ کیمرا جب بھی مُحمد یُوسف کو دِکھاتا تو اُس کا چہرہ ایسا پر سکون ہوتا جیسے سکون کے سمندر میں ٹہل رہا ہو ۔۔۔۔۔ ایسی تحاریر میں نے بُہت جگہوں پر پڑھی ہیں ؛ اِس میں کوئی شک نہیں کہ مُحّمد یُوسف ایک اچھا بَلے باز تھا ، وُہ جب یُوسف یوحنا تھا تب بھی وُہ ایک عُمدہ بَلے باز تھا ۔ کِسی کا مذہب تبدیل کرنا اُس کے حالات ، سوچ بِچار پر منحصر ہوتا ہے ۔ کبھی کبھار رویے بھی مذہب کی تبدیلی پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ خُود مُحّمد یُوسف اور دانش کینیریا نے اپنے انٹرویوز میں کہا ہے کہ ڈریسنگ رُوم میں انضمام ، شعیب اختر اور شاہد آفریدی جیسے دو تین کِھلاڑیوں کو چھوڑ کر اوو

Malala Yousafzai Biography In Urdu. Urdu Bio Data Of Malala Yousafzai.

 Malala Yousafzai Biography In Urdu. Urdu Bio Data Of Malala Yousafzai.  Who Is Malala Yousafzai? Urdu Bio Info ______ 𝗠𝗔𝗟𝗔𝗟𝗔 𝗗𝗔𝗬 ______ //بی بی شرینی ملالہ یوسفزئی کو ان کے جنم دن پہ ان کو ایک ٹریبیوٹ کے طور پر ان کی مختصر سی بایوگرافی آپ لوگوں کے نام ۔۔ // ملالہ کی پیدائش (12 جولائی 1997) مینگورہ، شمال مغربی پاکستان کے ضلع سوات میں ایک سنی مسلم خاندان میں ہوئی۔  ان کا نام ملالہ رکھا گیا، جس کا مطلب افغانستان کی ایک مشہور پشتون شاعرہ اور جنگجو کے نام پر 'غم زدہ' ہے۔  ان کے والد ضیاء الدین یوسفزئی ایک شاعر ہیں اور سرکاری اسکولوں کا سلسلہ چلاتے ہیں۔  وہ خود ایک معروف تعلیمی وکیل ہیں۔  2009 میں، ملالہ نے بی بی سی کے لیے ایک گمنام بلاگ لکھنا شروع کیا جس میں ان کی وادی پر طالبان کے قبضے کے خطرے کے تحت تعلیم اور زندگی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔  یہ اس کے والد تھے جنہوں نے بی بی سی کو اپنی ہی بیٹی کا مشورہ دیا تھا،اپنی شناخت چھپانے کے لیے اس نے گل مکئی کا نام استعمال کیا۔ ۔   اس عرصے کے دوران علاقے پر طالبان کی فوج کی گرفت تیز ہو گئی۔  بعض اوقات، ملالہ نے پیش قدمی

Work By Parwesh Shaheen Of Swat. Who Is Pervesh Shaheen?

Work By Parwesh Shaheen Of Swat. Who Is Pervesh Shaheen?. Biography Of Muhammad Parvesh Shaheen Of Manglawar Swat. Amjad Ali Utmankhel  ملاکنڈ پیڈیا..  مُخترم محمد پرویش شاہین  کی بائیو گرافی ..امجد علی کی قلم سے..... مُخترم محمد پرویش شاہین جو ایک  عظیم محقق,مصنف ,اور تاریخ دان ہے.آپ 12 اکتوبر 1944 کو  ریاستِ سوات کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوئے .آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول منگلور سے حاصل کی. بعد میں آپ نے  گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پشاور میں پرنسپل  کی پوسٹ پر ذمہ داریاں سرانجام دی, اور گریڈ اُنیس  میں پھر ریٹائرڈ ہوگئے.آپکی تعلیمی قابلیت ایم اے پشتو,ایم اے ہسٹری,ایم اے اُردو اور ایم اے ایجوکیشن ہے.آپ کو یوینورسٹی آف پشاور سے گولڈ میڈل بھی ملا..آپ نے سب سے پہلے ڈیلی شہباز پشاور کے لئے مُختلف مضامین 1958 میں لکھنا شروع کی .آپ کی ایک ہزار آرٹیکلز اور پانچ سو کالمز  مُختلف اخبارات میں وقتاً فوقتاً پبلش ہوچکی ہیں.اسکے علاوہ  1980 سے آپ بین القوامی جنرالز کے لئے آرٹیکلز لکھتے چلے آرہے ہیں .آپ نے پشتو اور اُردو زُبانوں میں  کتابیں لکھی ..پشتو زُبان میں لکھی گئ کتابوں کی تفصیل یہ

Life Story Of Che Guevara In Urdu. Urdu Biography Of Che Guevara. Blog

Life Story Of Che Guevara In Urdu. Urdu Biography Of Che Guevara. Urdu Blog About Che Guevara. ۔۔ "چی گویرا" ایک انقلابی کمیونسٹ لیڈر تھا وہ  14june 1928  کو ارجنٹائن میں پیدا ہوا ...! اس کو کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا اس کے گھر میں 3000 سے زیادہ کتابیں تھی چی گویرا بنیادی طور پر ایک ڈاکٹر تھا لیکن اس کے ملک میں اس کی حثیت ایک ادیب اور صحافی کی تھی ۔ چی ہمیشہ ظلم کے کیخلاف لکھتا تھا چی سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف تھا چی کے مطابق جنوبی امریکا کے ممالک امریکا کے غلام ہیں ۔ چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں انقلاب لاتا ۔ جس ملک میں چی گویرا انقلاب لاتا اس ملک کے حکمران دراصل امریکا کے غلام تھے کچھ ممالک میں تو امریکا کے کہنے پر امریت بھی نافذہو جاتی تھی جو دارصل چی کے کیلاف استعمال ہوتی تھی  چی گو یرا کے نزدیک سرمایہ دارانہ نظام ہی دراصل تمام نا انصافیوں کی جڑ ہیں اس لیے چی ہمیشہ سرمایہ دارانہ نظام کے کیخلاف لڑتا تھا ۔ چی گویرا کو کیوبا کے انقلاب کا بڑا اہم حصہ مانا جاتا ہیں اور اج بھی اس کو ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔ چی گویرا جس ملک میں جاتا وہاں کی آرمی سے گوریلا جنگ لڑتا 

Ayaz Amir, The Man Of Integrity And Uprightness. Haroon Malik

 Ayaz Amir, The Man Of Integrity And Uprightness. Haroon Malik ایاز امیر صاحب کوئی عام صحافی نہیں بلکہ ایک خاص ذہن کے بُہت سپیشل اِنسان ہیں جو اپنی بات ہر صُورت میں کرنا جانتا ہے ۔ یہ کوئی ایوریج مائینڈڈ بندہ ہرگِز نہیں تھا جِس کو کل سر جی والوں نے تھپڑ مروائے اور ذلیل کِیا ۔ ایاز امیر صاحب سے پُرانی یاد اللہ ہے ۔ اِن سے بندہ ناچِیز نے انگریزی ڈکشن سیکھی گو آئی پھر بھی نہیں ۔ آپ انگریزی کالم نگاروں کے نام اُنگلیوں پر گِنوا سکتے ہیں جِن میں ارد شیر کاوس جی مرحوم ، ندیم پراچہ ، سرل المیڈا اور ایاز امیر سمیت چند نام اور ہیں جو بھاری بھرکم انگلش لکھتے تو ہیں لیکن بور نہیں کرتے باقی سب الفاظ کے چُوہے چھوڑتے ہیں ۔ ایاز امیر صاحب فوجی افسر رہے ، رُوس میں سفارت خانے میں بھی افسر رہے لیکن پھر سب چھوڑ چھاڑ کر سیاست اور صحافت میں دِل لگا لِیا ۔ نوے کی دہائی میں چکوال میں لگنے والی سیمینٹ فیکٹریز پر چند بولنے والوں میں ایاز امیر صاحب کا نام سب سے اُوپر تھا جو عِلاقے کا حُسن برباد کرنے ، واٹر ٹیبل بگاڑنے اور ماحول دُشمن پالیسیز کے خِلاف بولتے نظر آئے ۔ اکثر ن لیگ یعنی اپنی ہی جماعت کی پالیسیز پر تن

Abu Tabela – Peshawar’s Forgotten General. History Of Peshawar.

Abu Tabela – Peshawar’s Forgotten General. General Of Maha Raja Ranjeet Sing. Urdu English Info ابو طبیلہ - مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کا اطالوی کمانڈر جو پشاور کا حاکم بنا. تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی صوبے (خیبرپختونخوا) پر سکھوں کے حملے کا آغاز ہوا اور سنہ 1826 میں رنجیت سنگھ پختونوں کی اِس سرزمین کے حاکم بن گئے۔ اطالوی فوجی پاؤلو آویتابلے (جنھیں پشاور کے مقامی لوگوں میں ابو طبیلہ کے نام سے جانا جاتا ہے) کا کردار بھی رنجیت سنگھ کے دور میں ہی سامنے آتا ہے، جنھیں رنجیت سنگھ نے پشاور کا گورنر مقرر کیا۔ مگر یہ اطالوی فوجی پشاور تک کیسے پہنچے اور اُن کے گورنر راج کے دوران پشاور اور اِس کے شہریوں پر کیا بیتی، یہ ایک دلچسپ داستان ہے۔ پاؤلو آویتابلے (ابوطبیلہ) پشاور کیسے پہنچے؟ نپولین دور کے خاتمے کے بعد گرینڈ آرمی کے بہت سے سابق فوجی خوش قسمتی کی تلاش میں ہندوستان آئے۔

Who Was Sher Shah Suri? Pashto Article and Bio Of Sher Shah Soori.

Who Was Sher Shah Suri? Pashto Article and Bio Of Sher Shah Soori. Biography Of Sher Shah Suri. Pashto Bio فريد خان مشهور په شیر شاه سورې لوی واکمن ؤ چې د هند په لويې وچې يې خپله واکمني کوله  دا د ﺯمريانو پاچاه په نوم هم ياد شوی يو ځواکمن افغان، پښتون او لومړې مغولو په لښکر کې يو سرتېری ؤ چې بيا سرلښکر او بيا د هند په بيهار ولايت کې والي شو. په ۱۵۳۷ ز  کال کې چې کله مغول پاچا همايون په سفر وتلی و، نو شېرشاه سوري بنگال د خپل ولکې لاندې کړ او په همدې توګه يې شېر شاه سورې په شپاړسمې ميلادي پېړۍ کې د هند باچا او د سوري امپراتورۍ بنسټ کېښوده او خپل پايتخت ډهلى اعلان کړ. شير شاه سورې ۱۵۴۰ تر ۱۵۴۵، کلونو واکمن وه. خو ۵ کاله واکمنې کې ﺯيات لښکرې او دولتې اصلاحات را وستل او پولې واحد يى معرفى کړ، سړکونه جوړ کړل ساګانى جوړي کړې، سرسخت دښمن يى همايون هغه ته د پادشاهانو معلم ويل او خپل ټول عمر جنګ کې مات نشو.  وياړونه يى شير شاه سورى د افغانانو هغه اتل دى چې نوم يې د تاريخ  په زرينو کرښو ليکل شوى دى.دى هغه افغان اتل دى چې هندوان اوس پرې فلمونه جوړه وي او ستايي يي. شير شاه سورى په خپل  وخت کې پښتنو

Chanakya, Philosopher, Economist and Law Expert.

Chanakyia, Philosopher, Economist and Law Expert. Indian Scholar Chankia. Urdu Info Blog about Chankia. Who Was Chankia Or Chanakya? Chankia Kay Baray Main. Life _____________________ *چانکیہ* چار صدیاں قبل از مسیح کا ایک بڑا استاد،  سیاسی اور حربی حکمت عملی کا ماہر، اکنامسٹ اور ماہر قانون تھا۔ اس نے اپنے نظریات کو بیان کرنے کے لئے *ارتھ شاستر* جیسی عظیم کتاب لکھی تھی جسے پولٹیکل سائنس پر اپنے عہد کی عظیم ترین کتاب کا درجہ حاصل ہے۔  وہ تکشیلا یونیورسٹی ( ٹیکسلا) میں استاد تھا۔  اسے *موریہ سلطنت* کا *ریاستی نظریہ داں* کہا جاتا ہے۔ *تکشیلا یونیورسٹی* میں اُس دور میں 63 کے قریب مضامین کی تعلیم دی جاتی تھی جن میں وید،  فلکیات،  فلسفہ، جراحی، موسیقی  اور پولٹیکل سائنس شامل تھے۔  *چانکیہ کو کوٹلیہ اور وشنو گپتا بھی کہا جاتا ہے* ۔۔ پاکستان کا قیام چونکہ اس خطے کے ماضی کی نفی کرکے قائم ہوا تھا اس لئے ہر وہ شخصیت اور تہذیبی و ثقافتی عنصر  جس کا تعلق *کمپوزٹ کلچر* سے تھا اس کو نہ صرف مسترد کردیا گیا بلکہ اس کی موقع بہ موقع مذمت بھی کی گئی۔  یہی وہ طرز عمل تھا جس کی بنا پر پاکستان کو شدید شناختی

Kumail Ali Nanjiani, Pakistani American Comedian From Karachi

Kumail Ali Nanjiani, Pakistani American Comedian From Karachi. We Pakistanis are quick to claim any one who's from pakistani heritage be it Sadiq khan, amir khan (boxer) kho when its a pakistani born and raised in pakistan but if they from minority then we and our media dont give a single f******. Shame on us (i might be wrong kho thats what i felt from asking around)  Kumail Nanjiani born May 2, 1978 he Left karachi when he was 18.  "comedian, actor, and screenwriter. He is known for his role as Dinesh in the HBO comedy series Silicon Valley (2014–2019) and for co-writing and starring in the romantic comedy film The Big Sick (2017). For co-writing the latter with his wife, Emily V. Gordon, he was nominated for the Academy Award for Best Original Screenplay. In 2018, Time magazine named him one of the 100 most influential people in the world" thats how we treat minorities.  Sadaat

Ataullah Khan Ozai-Durrani conducting an experiment involving rice oil.

 Ataullah Khan Ozai-Durrani conducting an experiment involving rice oil. Ataullah K. Ozai-Durrani (1897-1964) was an Afghan inventor and developer of a method with which rice can be cooked under a minute. General Foods Corporation bought the patent and marketed it under the name "Minute Rice." This made Ozai-Durrani a millionare. He was born in Herat, Afghanistan in 1897 and had immigrated to the US in 1923. When the inventer died in 1964, he left half a million dollars to Harvard university specifially for the translation into English of the works of Mirza Ghalib and Mir Taqi Mir, two Urdu poets of India. SEO Tags. Pashto Times, Pashto Pedia, Pashto Info, Pashto Blogs, Pashto World.

From Ganga Jewandas To Ganga Mian. Urdu biography.

From Ganga Jewandas To Ganga Mian. Urdu biography. گنگا جیون داس سے گنگا میا تک کا سفر گنگا کاٹھیا واڑ ٕ گجرات ٕ برٹش انڈیا میں ایک اعلی تعلیم یافتہ فیملی میں پیدا ہوٸیں۔ گنگا 16 سال کی ہوٸیں تو فلمی ہیروٸن بننے کا ایسا جنون سوار ہوا ٕ جس نے گنگا کی زندگی کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا۔ گنگا خود سے عمر میں 12 سال بڑے 28 سالہ نیتن لال کے ساتھ گھر سے بھاگ کر ممبٸ آگٸیں۔ نیتن لال نے چند دن کی عیاشی کے بعد گنگا کو مبلغ 500 روپے میں کوٹھے پر بیچ دیا۔ ہر راستہ بند پا کر گنگا نے جھجھکتے ڈرتے جسم فروشی کا دھندا شروع کردیا۔ جلد ہی گنگا اپنی فطری ذہانت کے باعث کٸ کوٹھوں کی لیڈر بن گٸیں۔ اسی اثنا میں بازارٕ حسن کے نامی گرامی غنڈے مرلی پٹھان نے گنگا کا جسمانی و مالی استحصال شروع کردیا۔ گنگا مدد کے لیے انڈر ورلڈ ڈان ٕ کریم لالہ کے پاس جاپہنچی۔ کریم لالہ نے نہ صرف مرلی پٹھان کی سخت گوشمالی کی بلکہ گنگا سے راکھی بندھوا کر بہن بنا لیا۔ سرکار نے کوٹھوں کی جگہ گرلز اسکول بنانے کا منصوبہ بنایا تو گنگا اپنا مقدمہ لے کر وزیرٕ اعظم  نہرو کے پاس پہنچ گٸیں اور اس خوبی سے مقدمہ پیش کیا کہ نہرو نے اسکول کو متبادل ج

Fascination Of Low Grade Celebrities. By Sayed Mansoor Shah.

Fascination Of Low Grade Celebrities and Ted Bundy Case. By Sayed Mansoor Shah. کسی بھی گھٹیا مشہور شخصیت میں دلچسپی لینا ہی دراصل اس کو زندہ رکھنا ہے ۔۔ اس گھٹیا فینٹسی میں بہت سے لوگ شدومد سے حصہ ڈالتے ہیں ۔۔مشہور زمانہ سیریل کلر ٹیڈ بنڈی  ( Ted Bundy)  کیس میں جو پہلا کیس تھا جس کی عدالتی کاروائی ٹی وی پر دیکھائی گئ میں خواتین و مرد حضرات نے ٹیڈ بنڈی کی شخصیت میں بے حد دلچسپی لی ۔۔ عدالتی کاروائی کے دوران خواتین ٹیڈ کو دلچسپی سے دیکھتی رہیں اور کئ خواتین کے نزدیک وہ ایک دلفریب شخصیت کا دلچسپ انسان تھا ۔۔بعض اس خوفناک سیریل کلر سے تعلق بنانے میں بھی بے حد دلچسپی رکھتی تھیں ۔۔ ایک کالج کے طالب علم نے کہا کہ اس کے لیے ٹیڈ سے نظریں ہٹانا مشکل ہو چکا ہے  دراصل شہرت کو برداشت کرنا دونوں فریقین کے لیے دشوار ہوتا ہے ۔۔مشہور گھٹیا شخصیت شہرت کی ہوس میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے مزید گھٹیا ہوتی جاتی ہے  اور اس میں دلچسپی لینے والے اس کو دلچسپ طریقے سے مزید گھٹیا اور مشہور بناتے جاتے ہیں ۔۔ Fascination Of Low Grade Celebrities and Ted Bundy Case. By Sayed Mansoor Shah. Pashto Times Urdu Blo

Nadir Shah Afshaar. Urdu Info Blog about Nadar Shah Afshar Of Iran.

Nadir Shah Afshaar. Urdu Info Blog about Nadar Shah Afshar Of Iran. Naddar Shah Afshaar Of Persia. By Yousaf Inqilabi. نادر شاہ افشار  Nadir Shah Afshar Of Iran. Urdu Info یہ اٹھارہویں صدی کے تقریباً وسط کی بات ہے جب کوہ قاف کی چوٹیوں کے سائے میں دنیا کی اس وقت کی ایک ’طاقتور ترین فوج‘ سلطنت عثمانیہ پر حملے کے لیے تیار کھڑی تھی۔ مؤرخین جب اسے اپنے وقت کی سب بڑی فوج کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اسے صرف ایشیا یا مشرق وسطیٰ کی بڑی فوج کہہ رہے ہیں بلکہ وہ اس کا موازنہ اس زمانے کی یورپ کی بڑی فوجوں سے بھی کرتے ہیں۔ ایک مختصر عرصے میں مغرب میں سلطنت عثمانیہ میں شامل عراق اور شام کے علاقوں سے لے کر مشرق میں دلی تک بڑی جنگی مہمات میں کامیابی حاصل کرنے والی یہ فوج اپنے کمانڈر نادر شاہ کی پوری زندگی کی حکمت عملی اور دن رات محنت کا نتیجہ تھی۔ نادر شاہ اور ان کی فوج کی اس وقت یعنی سن 1743 تک کی کارروائیوں کی جھلک مؤرخ مائیکل ایکسوردی کی ان چند سطروں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ’نادر شاہ نے ایران کو افغانوں کے قبضے سے نکالا، عثمانی ترکوں کو ایرانی سرزمین سے بے دخل کیا، منصوبہ بندی سے روسیوں سے اپ