Khan Abdul Ali Khan, Son Of Bacha Khan, An Educationist And Working Farmer. خان عبدالعلی خان'سابقہ وائس چانسلر' پشاور و گومل یونیورسٹی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خان عبدالعلی خان،نامی گرامی ماہر تعلیم،10اکتوبر 1922کو اتمانزئی چارسدہ میں پیدا ہوئے۔اسوقت انکے والد محترم باچاخان'جیل میں تھے۔انہوں نے آٹھویں تک تعلیم واردھا پھر کرنل براؤن سکول ڈیرہ دون ہندوستان میں حاصل کی۔اس کیبعد انہوں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے گریجویشن کی۔مزید تعلیم کیلئے انگلستان چلے گئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سےایم اے کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اسلامیہ کالج پشاور سے ہسٹری اور پولیٹیکل سائنس کے لیکچرار کے طور کیا۔ اس کیبعد انکا گورنمنٹ کالج سرگودھا تبادلہ ہوا جہاں وہ دو 2 سال تک رہے اس کیبعد وہ گورنمنٹ کالج میانوالی میں دو 2 سال تک پڑھاتے رہے ۔ 1961 میں ان کو مشہور ادارے ایچیسن کالج لاہور کا پرنسپل مقرر کیا گیا جہاں وہ دس 10 سال تک اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے۔1971میں وہ سیکرٹری ہیلتھ'ایجوکیشن اینڈ سوشل ویلفیئر مقرر ہوئے'جہاں دو تین 2/3 برس کام کرتے رہے ذوالفقار علی بھٹو کےدورحکومت میں
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.