Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Science Blogs

Today,29th January is the 96th birthday of Dr. Abdus Salam. Pakistan Scientist

 Abdus Salam.  ByToday,29th January is the 96th birthday of Dr. Abdus Salam Waseem Altaf One was the son of a head clerk in the education department; the other, daughter of a small contractor, orphaned at 7, both from the Indo-Pak subcontinent won the Nobel Prize in 1979- Abdus Salam and Agnes Gonxha Bojaxhiu (a.k.a Mother Teresa). Prof Dr. Abdus Salam was from the Ahmaddiya community which was declared ‘non-Muslim’ in 1974 through a constitutional amendment. Dr. Salam, the first Pakistani to receive a Nobel Prize, preferred to remain a Pakistani national all his life, whereas a scholar of his stature could have honored any country of the world by adopting its citizenship. He remained the citizen of a state which ensured that he be dishonored posthumously.  In November 1996 when the great scientist was buried at Rabwah (renamed Chenab Nagar through a Punjab Assembly resolution passed in 1998) his tombstone read ‘Abdus Salam the First Muslim Nobel Laureate’. Needless to say, the police

Dr. Abdus Salam, Pakistani Scientist And His Indian Math Teacher Professor Ganguly.

 Dr. Abdus Salam, Pakistani Scientist And His Indian Math Teacher Professor Ganguly. 1979  میں نوبیل انعام جیتنے کے بعد ڈاکٹر عبدالسلام نے بھارتی حکومت سے درخواست کی کہ پروفیسر انیلیندرا گانگولی کو تلاش کیا جائے جنہوں نے تقسیم سے پہلے لاہور کے سناتن دھرما کالج میں ڈاکٹر عبدالسلام کو ریاضی سکھائی تھی انہیں اپنے استاد سے ملنے کے لیے دو سال تک انتظار کرنا پڑا- آخرکار 1981 میں انہیں بھارت جانے اور پروفیسر گانگولی سے ملاقات کا موقع ملا جو تقسیم کے بعد کلکتہ مقیم ہو گئے تھے- پروفیسر گانگولی انتہائی ضعیف ہو چکے تھے اور بستر سے اٹھنے کے بھی قابل نہیں تھے- ڈاکٹر عبدالسلام نے اپنا نوبیل انعام پروفیسر گانگولی کو پیش کیا اور کہا 'سر یہ انعام مجھے اس وجہ سے ملا ہے کہ آپ نے مجھے ریاضی سکھائی اور میرے دل میں ریاضی سے محبت پیدا کی'- پروفیسر گانگولی کے گلے میں نوبیل انعام ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا 'اس انعام کا اصل حقدار میں نہیں آپ ہیں ایک شاگرد کا ایک استاد کے لیے یہ کہنا ان تمام سرحدوں کو توڑنے کے مترادف تھا جو تقسیم ہند کے بعد دو ملکوں اور مذاہب کے درمیان حائل تھیں- یہ ایک شاگرد کی طرف سے

Allama Waheed Ud Din Khan Reply To Stephen Hawking. Urdu Blog

 Allama Waheed Ud Din Khan Reply To Stephen Hawking. Urdu Blog ایک غیر سائنسی بیان ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ موجوده زمانہ کے مشہور سائنسدان اسٹفن ہاکنگ کا ایک بیان اخبارات میں آیا ہے - ایک انٹرویو کے دوران انهوں نے کہا کہ ـــــــــــــــــــــ جنت یا زندگی بعد موت کا کوئی وجود نہیں، یہ سب پریوں کہ کہانی ہے  (The Times of india) یہ سائنسداں کی زبان سے ایک غیر سائنسی بیان ہے - ایک شخص جو جنت کو نہ مانتا ہو، وه سائنسی زبان میں صرف یہ کہہ سکتا ہے کہ معلوم طبیعی قوانین کے مطابق، یہاں جنت کا کوئی وجود نہیں  مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی - اس معاملے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ سائنس کے جدید ترین مطالعے کے مطابق، کائنات کے مادے کا صرف 5 فیصد حصہ ہمارے مشاہدے میں آتا ہے - کائنات کا بقیہ 95 فیصد ماده سرے سے قابل مشاہده ہی نہیں - ایسی حالت میں خالص سائنسی بیان یہ ہوگا کہ ــــــــــــــــــ قیاسا اس دنیا میں جنت کا کوئی وجود نہیں Probably , paradise has no physical existence. سائنس مطالعے کا ایک خصوصی طریقہ ہے - سائنس کی رسائی صرف ان حقائق تک ہوتی ہے جو اس کی دور بین یا خورد بین کے مشاہدے میں آ

James Web Telescope Reached Its Final Destination

 James Web Telescope Reached Its Final Destination. عالم انسانیت کو مبارکباد کہ تقریباً ایک ماہ کے سفر کے بعد جیمز ویب دوربین اپنے حتمی مدار میں پہنچ چکی ہے۔۔۔ امریکہ کے وقت کے مطابق  سوموار جنوری 24 کی صبح ناسا کے انجینیئرز جیمز ویب دور بین کے راکٹس کو فائر کر کے اس کا راستہ تبدیل کردیا تاکہ  دوربین اپنے حتمی مدار میں لیگرانج پوائنٹ Lagrange point  کے گرد عمودی چکر کاٹنے لگے دوربین کی لانچنگ سے اب تک کا سفر اس دوربین کی زندگی کا کٹھن ترین مرحلہ تھا جس میں دوربین کے کئی حصوں کو unfold  ہو کر اپنی فائنل کنفیگریشن  Final configuration میں آنا تھا-  اس پراسیس کے سینکڑوں اسٹیپس تھے اور ہر اسٹیپ میں کسی مکینیکل پرزے کے فیل ہو جانے کا امکان موجود تھا-  اس وجہ سے ماہرین کو یہ خدشہ تھا کہ  ان میں سے کم سے کم کوئی ایک سسٹم فیل ہو جائے گا جس سے یا تو یہ دوربین ناکارہ ہو جائے گی یا اگر ناکارہ نہ ہوئی تو بھی اپنے فل پوٹینشل پر کام نہیں کر پائے گی۔۔۔۔ لیکن داد دینی چاہیے ناسا کے انجینیئرز کی مہارت کو کہ  یہ سینکڑوں سٹیپس خوش اسلوبی سے طے پائے اور نہ صرف دوربین ماہرین کی توقع سے بھی زیادہ بہتر طور پ

Octopus. An Intelligent Sea Animal By Zaigham Qadeer. Urdu Blog

 Octopus. An Intelligent Sea Animal By Zaigham Qadeer. Urdu Blog آکٹوپس بلاشبہ دنیا کے ذہین ترین اور سمارٹ غیرانسانی جانداروں میں سے ایک جان دار ہیں۔جو کہ ریوکیوب کو حل کرنے سے لیکر فٹبال ورلڈکپ میں کامیاب پیشن گوئیاں کرنے تک،جیسے حیران کُن کام انجام دے چکے ہیں۔ یہ سمندری مولسکنز کے خاندان  Cephlaopods  سے تعلق رکھتے ہیں۔جس کے مزیدارکان میں کٹل فش اور سکوئڈ شامل ہیں۔ لیکن کیا آپکو پتا ہے کہ ایک پچاس پونڈ کا آکٹوپس صرف دو انچ کے سوراخ میں سما سکتا ہے۔اور وہ یہ سب تب انجام دے سکتا ہے جب اُسکی چونچ اُس میں پھنس جائے۔ وہ یہ سب اپنے نوے فیصد مَسل پہ مشتمل جسم کی وجہ سے یہ سب کرپاتے ہیں۔انکا صرف دس فیصد جسم مسلز کے علاوہ دوسرے عضلات پہ مشتمل ہوتا ہے۔آکٹوپس اپنے کندھوں کی مدد سے چیزؤں کو چکھ سکتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے یہ کندھے کھو جائیں تو آکٹوپس انکو دوبارہ اُگانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ زہر رکھتے ہیں۔اور اپنی رنگت اور ظاہری حالت کو بدل سکتے ہیں۔ مگر آکٹوپس کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ یہ تین دل،نیلا خون، آٹھ ٹانگیں اور نو دماغ رکھتے ہیں۔یہ تین دل کیوں رکھتے ہیں؟ یہ کافی پیچیدہ سوال ہے

Basics of Quantum Mechanics. About Basic Quantum Physics.

 Basics of Quantum Mechanics. About Basic Quantum Physics.  By Waseem Altaf  We as humans experience the world of big objects, at a large scale, at the macro-level, in dimensions where laws of classical mechanics operate- for example I can either be at Qazafi stadium or Fortress stadium Lahore but not at both at one time. And if I hit a ball with a bat, it will follow one particular path but not several. And after the ball is hit it will not influence another ball in a parallel playground.  But will the same happen if we are dealing with particles at the sub-atomic level? The answer is no! Laws which govern the behavior of sub-atomic particles fall in the realm of Quantum Mechanics. And since our brains are not evolved to imagine reality at such a microscopic level, things begin to appear extremely weird. Imagine that you are a sub-atomic particle. In this case, you can be at Qazafi stadium and Fortress stadium at the same time. And if you have hit a ball with a bat, it can simultaneou

Religion and Science/Philosophy by Naeem Khan

 Religion and Science/Philosophy  by Naeem Khan It's wrong to assume that Religion promotes Science or Philosophy. Religion only connects you to God. Mentioning of thinking or observation or natural phenomena in Holy books is invitation to God as creator, not to conduct research or lab experiments or philosophize. There was no Science and Philosophy when Christianity was robust.  The best Muslims were in the first 100 or 50 years and there were no scientists or philosophers amongst them. After studying Greek Thought, there were some rationalist or Mutazilites but Asharites like Ghazali or Mullahs murdered Philosophy and Science and  till Today it's dead.

Oxford University London And Taj Mahal Of Agra India. A Comparison

 Oxford University London And Taj Mahal Of Agra India.  A Comparison and Propaganda. تاج محل اور آکسفورڈ: ایک پروپیگنڈہ کچھ لوگ اکثر یہ بات کہتے نظر آتے ہیں کہ جب برطانیہ میں آکسفورڈ بن رہی تھیبتب ہندوستان میں ہم تاج محل بنا رہے تھے وہ بھی ایسی ملکہ کی یاد میں جس کاانتقال چودھویں حمل کے دوران ہوا تھا اب ذرا تصویر کا دوسرا رخ دیکھتے ہیں  اس دور کی دیسی گائنیز کو داد دینا تو بنتی ہے جنہوں نے نازوں سے پلی ملکہ کی تیرہ نارمل ڈیلیوریز کروادیں۔۔۔ آج کے گوروں کی سائنس پڑھ کر تو ڈاکٹر اٹھارہ سال کی لڑکی کا آپریشن کروادیتی ہے۔۔۔  تصویر کا تیسرا رخ  تاج محل پر بی بی سی کی ایک ڈاکیومنٹری ہے جس کے مطابق جب تاج بنا تو اس میں ایروڈائنامکس سمیت 26 ایسے جدید علوم استعمال کیے گئے جو اس کی ہم عصر بننے والی آکسفورڈ یونی ورسٹی میں ابھی پڑھائے جانے تھے۔۔۔ تصویر کا چوتھا رخ دنیا کی سب سے قدیم یونی ورسٹی نالندہ تھی جو قبلِ مسیح میں ہندوستان میں تھی اور دنیا بھر سے لوگ یہاں پڑھنے آتے تھے۔ تصویر کا پانچواں رخ سات ہزار سال قبل مسیح میں مہر گڑھ اور پانچ ہزار سال قبل ِ مسیح میں تعمیر ہونے والے موہن جو دڑو اس بات

Most of the Arab and Persian Philosophers or Theologians were not religious.

 Most of the Arab and Persian Philosophers or Theologians were not  religious. By Naeem Khan Study their lives and most of them were rationalist or Mutazilites. Most of them were declared infidels.  A of them were influenced by Greek Thought.  Study Al- Razi. Many sources claim that al-Razi viewed prophecy and revealed religion as unnecessary and delusional, claiming that all humans have the ability to access and discover truth (including the existence of God) through God-given reason. According to these sources, his skepticism of prophecy and view that no one group or religion has privileged access to the truth is driven by his view that all people have an equal basic capacity for rationality and discovery of truth, and that apparent differences in this capacity are simply a feature of interest, opportunity, and effort. Because of his rejection of prophecy and acceptance of reason as the primary method for accessing the truth, al-Razi came to be admired as a freethinker by some.Goodma

Neil DeGrasse Tyson Interview With Larry Kng About Hereafter. Urdu Translation

 Urdu Translation Neil DeGrasse Tyson Interview With Larry Kng About Hereafter.  Urdu Translation Of Neil deGrasse Interview With Larry King ایک ذہین آدمی کو موت کے بارے میں کیسے سوچنا چاہیے؟ نیل ڈی گراس ٹائسن (ماہر فلکیات)  انٹرویو لینے والا  (لیری کنگ)  ترجمہ: قدیر قریشی لیری کنگ: آپ جانتے ہیں کہ مذہبی حضرات ایمان بالغیب رکھتے ہیں جبکہ سائنس دان ثبوت کے بغیر بات نہیں کرتے – آپ کے عقائد کیا ہیں؟ آپ کے خیال میں مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے ؟ ٹائسن: موت کے بعد کیا ہوتا ہے اس بارے میں میں دیانت داری سے صرف وہی کچھ کہہ سکتا ہوں جس کے شواہد موجود ہیں -  آپ تمام عمر غذا کھاتے ہیں جس میں توانائی ہوتی ہے جسے کیلوریز سے ناپا جاتا ہے -  یہ توانائی آپ کے جسم میں سٹور ہوتی ہے جسے آپ کا جسم استعمال کر کے آپ کو ایک مستقل درجہِ حرارت یعنی 98.6 ڈگری فارن ہائیٹ پر رکھتا ہے-  اگر آپ کے ارد گرد کا درجہِ حرارت اس سے کم ہے تو آپ کا جسم 98.6 کا درجہِ حرارت کیسے برقرار رکھتا ہے؟ یہ یوں ممکن ہے کہ ہم جو توانائی غذا کے ذریعے جسم میں پہنچاتے ہیں ہمارا جسم اس توانائی کو استعمال کر کے حرارت پیدا کرتا ہے – حیاتیاتی طو

Yuval Noah Harari Except From Sapiens In Urdu

 Yuval Noah Harari Except From Sapiens In Urdu. Change, History Paradise And Hell فرض کریں ایک ہسپانوی دہقان ہے وہ 1000ء میں کسی بھلے دن لمبی تان کر سوتا ہے اور پھر 500 برس بعد اسکی آنکھ کھلتی ہے۔ وہ اپنے آپ کو ایک بندرگاہ پر پاتا ہے جہاں غل غل کرتے ملاح کولمبس کی کشتیوں نینا، پینتا اور سانتاماریا پر سوار ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اسے ایسا منظر دیکھ کر کبھی حیرانگی نہ ہوتی۔ اس کے لیے دنیا ابھی تک وہیں کھڑی تھی جہاں پانچ سو برس پہلے ہوتی تھی۔ یہ درست ہے کہ اب تک ٹیکنالوجی، ادب اور سیاسی سرحدوں میں کافی تبدیلی آچکی تھی لیکن بہرحال اس قرون وسطیٰ کے دور کے دقیانوسی خیالات کے شخص کو دونوں ادوار میں کوئی بڑا فرق نظر نہ آتا۔ مگر فرض کریں کہ کولمبس کی کشتی پر سوار ہونے والے کسی ملاح کی آنکھ لگ جاتی اور پھر اسکی آنکھ اکیسویں صدی میں آئی فون کی جھنجھناتی ہوئی رنگ ٹیون سے کھلتی تو اسکی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ جاتیں۔ وہ خود کو ایسی دنیا میں پاتا جو اس کے خواب و خیال سے بھی کہیں آگے تھی۔ کیا یہ جنت ہے ؟ وہ خود سے ہوچھتا اور پھر بڑبڑا کے خود ہی جواب دیتا۔ کیا خبر یہ جہنم ہو۔۔ یوول نوح حرار

Sophia Robot By Hanson Robotics. KSA Nationality Holder Robot. Pashto Info

 Sofia ( Sophia)  Robot By Hanson Robotics. KSA Nationality Holder Robot. Pashto Tech Info Blog سوفيا لومړنی انسان شکله روبوټ دی چي د هانک کانګ د Hanson Robotics کمپنۍ له خوا جوړ شوی او د سعودي عربستان تذکره ( شناختي کارډ لري سوفيا اوس غواړي چې مور شي او غواړي چي کورنۍ يي ټوله د  Android له سافټويره جوړه شي دا ربوټ په کال ۲۰۱۶  کښي فعال شوي او په کال دوه زره اولس کښي ورته د سعودي عرب شهریت ورکړي شوي

Urdu Info about Dinosaur Egg In China. Science Urdu Blog

 Dinosaur Egg 66 Millions Years Ago, Found In China. Urdu Info about Dinosaur Egg In China زیر نظر تصویر میں آپ 66 ملین سال پہلے ایک انڈے میں محفوظ ڈائنوسار کا بچہ دیکھ سکتے ہیں  یہ بچے کا انڈے سے (ہیچ) نکلنے سے زرا پہلے کا فاسلز ہے اس کی دریافت چین میں حال ہی میں ہوئ   نیچے والی تصویر ایک آرٹسٹ کی بنائ ہے۔ جبکہ اوپر والی تصویر محفوظ فاسلز کی ہے

Urdu Short Story Of Big Bang And Creation Of Universe

 Urdu Short Story Of Big Bang And Creation Of Universe. Brief History Of Times. A Brief History Of Universe In Urdu کائنات کی مختصر کہانی 1  بگ بینگ 2  کوارک-گلواون(gluon) پلازمہ۔ 3  کوارکس اور گلواونز کے ملنے سے پروٹانز اور نیوٹرانز بنے۔ 4 پروٹانز اور نیوٹرانز کے ملنے سے ہلکے ایٹمز کے نیوکلیائی بنے۔ 5  الیکٹرانز ان نیوکلیائی سے ملے اور ہائیڈروجن، ہیلیم اور لیتھیم کے ایٹمز بنے۔ 6 گریویٹی نے ستاروں کو جنم دیا اور ستاروں میں نیوکلئیر فیوژن اور ستاروں کے پھٹنے سے بھاری ایٹمز کے نیوکلیائی بنے۔ 7  گریویٹی نے ہی سیاروں کو بننے میں مدد دی۔ 8 ان سیاروں میں(اب تک کی معلومات کے مطابق) ایک سیارے، زمین، پر آرگینک مالیکیولز سے زندگی کا آغاز ہوا 9 زندگی ارتقاء کرتے کرتے اس مقام پر آگئی کہ ہوموسیپینز(Homo sapiens) نام کی ایک سپیشیز آج اس قابل ہو چکی ہے کہ وہ کائنات کی 13.8 بلین سال کی تاریخ کو سمجھ سکے تحریر جنا ب یوسف حسین صاحب Pashto Times. Birth Of Universe In Urdu. A brief History Of Time In Urdu. A brief history of University In Urdu. Urdu Blog about Creation of Universe. Urdu Article about Brie

Scholarships In Belgium to Study In Europe Without ILETs

Scholarships In Belgium, Europe for Educational Years 2021, 2022 & 2023 Scholarship In Belgium to Study In Europe Without ILETs. Study In Belgium Europe Without ILETS. Scholarships and Admissions in Degree Programs of Graduation, Masters And P.HD. Free Study In Europe. No Agents And Direct Online Apply. No ILETS or TOEFL Certificates Requirement. International Students In Belgium Can Travel To All European Countries. یورپ میں سکالرشپس کے مواقع یورپی ملک بیلجئم میں مکمل فنڈڈ سکالرشپس برائے بین القوامی طلبا و طالبات انگریزی کے ائی لیٹس یا ٹافل سرٹیفیکٹس کے بغیر داخلہ کسی ایجنٹ یا سہولت کار کے بغیر براہ راست اپلائی اور رجسٹریشن په یورپی هیواد بیلجیم کښی  ذدکړو لپاره سکالرشپونه دا د بلجیم سکالرشیپونه دي. لسانس، ماسټري او دوکتورا لري.  IELTS  ته هم اړتیا نشته. لینک ی لاندي دی. دقیق یې ولولئ! او نوملیکنه ورته وکړئ خپل اوزګار وخت کې د سکالرشیپونو پسې  search  وکړئ! اسناد ورته ولېږئ! ځان ستړی کړئ! حتمن رنګ راوړي. ځکه چې دا د طبیعت او ژوند قانون دے Link To Know More and Apply For Scholarshi

Human Salvia Contains Painkiller And Healer Opiorphin. Urdu Info

 Human Salvia Contains Painkiller And Healer Opiorphin. Urdu Health Info Blog درد کش لعاب دھن کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی لعاب  (تھوک) میں ایک ایسا   درد کش دوا کیمیائی مرکب  "Opiorphin" شامل ہوتا ہے جو مارفین سے چھ گنا زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ یہ مادہ، جسے اوپیروفن کہا جاتا ہے، قدرتی درد کش ادویات کی ایک نئی نسل کو جنم دے سکتا ہے جو روایتی دوائی کے نشے اور نفسیاتی ضمنی اثرات کے بغیر  درد کو دوراور ختم   کردیتا ہے   مورفین    (کیمیائی فارمولا C₁₇H₁₉NO₃ ) ایک کڑوی کرسٹلائن نشہ آور منشیات کی بنیادہے جو افیون کا بنیادی الکلائڈ ہے اور اسے حل پذیر نمک (جیسے ہائیڈروکلورائیڈ یا سلفیٹ) کی شکل میں درد کش اور مسکن (سکون آور ۔ سکون لانے والی)   دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جب محققین نے چوہوں کے پنجوں میں درد پیدا کرنے والا کیمیکل لگایا تو 1 ملی گرام اوپیروفن فی کلوگرام جسمانی وزن کے حساب سے اس نے وہی درد کم کرنے والا اثر حاصل کیا جو 3 ملی گرام مارفین کا ہوتا ہے۔ 'یہ مادہ  ،چوہوں میں پیدا شدہ درد کو روکنے میں اتنا کامیاب  ثابت ہوا  تھا کہ جب ایک تجربہ میں چوہوں کو،  کچھ کھڑی ہوئی 

Don't Run to Chase GPA. An advice To BS Students

 BS, BSC, GPA, Job Market, Professional Degrees, Research, Goal Setting, Earning money and Practical Field. An Advice of Zaigham Qadeer to BS, MS Students. مجھے فالو کرنے والے تمام یونیورسٹی گوئنگ بچے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ بیچلرز یا پھر BS کرنے کا مقصد 4/4 یا 3.9+ جی پی اے یا گولڈ میڈل لینا کبھی نہیں رکھنا چاہیے۔ بلکہ BS کا مقصد خود کو اس سانچے میں ڈھالنا ہے جو آپ بننا چاہتے ہیں۔ اگر آپ اپنے چار سالوں میں فقط جی پی اے کے پیچھے دوڑتے آئے لیکن آخر میں آپ کے پاس جی پی اے کے سوا کچھ نہیں اور آپ کو اپنے مستقبل کے گولز کا ہی نہیں پتا تو آپ کو اپنی ڈگری ڈسٹ بن میں پھینک دینی چاہیے۔ اچھا جی پی اے کسی بھی جگہ ایڈمیشن کی ضمانت تو ہو سکتا ہے مگر بعد میں جو اہم بات ہے وہ یہ کہ آپ میں کتنا دم ہے۔ اگر آپ کے پاس جی پی اے اچھا ہے مگر ماسٹرز کی ریسرچ اتنی خاطر خواہ نہیں یا آپ انڈسٹری میں جانے والے سکلز ہی نہیں رکھتے تو آپ کے بی ایس کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہے۔ ایسے میں بی ایس میں کیا کرنا چاہیے؟  ابھی سے ریسرچ آرٹیکلز پڑھنا شروع کریں جس فیلڈ میں انٹرسٹ ہے اس کو زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کریں۔ اور

Muslim Scientists. Reality Exposed By Parvez Hodbhai

 Reality Of Muslim Scientists Exposed By Parwez Hoodbhai. Urdu Article about Muslim Scientists. ” جب عربوں نے ایران، شام، مصر، شمالی افریقہ اور ہسپانیہ کے ملک فتح کیے تو ان قدیم تمدنوں کی علمی، فنی، سیاسی اور اقتصادی روایات ان کو ورثے میں ملیں۔ ان تمدنوں کو انسان کے زمانہ جاہلیت سے تعبیر کرنا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ ہمارے مورخین تاریخ تمدن سے ناآشنا ہیں یا شائد انہیں اس بات کا اندیشہ ہے کہ ان تمدنی روایات کا ذکر کیا گیا تو مسلمانوں کے کارنامے ماند پڑ جائیں گے“۔ ( اقبال کا علم الکلام)   ” وہ چیز جسے ہم ”عرب تمدن“ کے نام سے یاد کرتے ہیں، اپنی ایجاد، اصولی ساخت، یا اہم نسلی خصوصیات یعنی کسی اعتبار سےبھی عربی نہ تھا۔ اس میں عربوں کا خالص حصہ لسانیات اور کسی حد تک الہیات میں  تھا۔ ورنہ عربی خلافت کے تمام زمانے میں علم و تہذیب کے نمایاں مشعل بردار شامی، مصری، ایرانی وغیرہ نظر آتے ہیں۔ جو یا مسلمان ہو گئے تھے یا یہودی اور نصرانی رہے اور عربوں کی حکومت میں اس  طرح کی  خدمات انجام دیں  جیسے فاتح رومیوں کے زیرنگین آ کر یونانیوں نے کی تھیں۔ عرب کے اسلامی تمدن کی تہہ وہ  ارامی اور ایرانی تمدن ت

My remarks on the visit of Tariq Jamil to GC University Lahore

  My remarks on the visit of TJ to GC University Lahore  By Naeem Khan. Destroying educational institutions by making them Tablighis. As he left medical school,  he'll prepare them for 4 months and years as he converted many sportsmen and artists. Why these universities are not inviting scientists and philosophers?  Because we don't have them. We have only Molvis.

Plastic Roads. An Hazardous Idea In Pakistan.

 Plastic Roads. An Hazardous Idea In Pakistan. By Zaigham Qadeer. پلاسٹک روڈ آبی و بری جانوروں اور پرندوں کے لئے بیماریوں اور موت کا پھندہ پلاسٹک کا جب سورج کی روشنی اور خاص کر حرارت سے سامنا ہوتا ہے تو یہ مائیکرو پلاسٹک نامی مضر صحت عنصر میں بدلنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ مضر صحت عنصر مٹی میں جذب ہو کر اپنے گرد زہریلے اجزاء جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور بارش آنے پر یہی اجزاء پانی کیساتھ بہہ کر مختلف جگہوں میں پھیل سکتے ہیں جن میں پانی کی ندیوں کیساتھ ساتھ چراگاہیں شامل ہیں اور وہاں پہ موجود مچھلیاں یا مویشی اس مائیکرو پلاسٹک نامی ویسٹ کی وجہ سے مختلف طرح کی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ جس میں سب سے لیڈنگ بیماری جو ابھی تک دیکھی گئی ہے وہ پرندوں میں معدے کا تیل ختم ہو جانا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ویسٹ دیگر جانوروں کے جسم میں موجود خامروں کو متاثر کرتی ہے اور ان متاثر شدہ پروٹینز کو کھانے پہ انسانوں پہ کیا اثرات ہو سکتے ہیں وہ ابھی سٹڈی کرنے والے ہیں۔ ان شارٹ یہ خبر ان کے لئے کافی "مثبت" ہے جنہوں نے تحقیق کی بجائے کاپی پیسٹ کرکے وزیراعظم آفس سے شیلڈ لینی ہے کہ بہترین کام کیا ورنہ اس