Flood 2022 And Kalabagh Dam. Urdu Analysis Of Dams And Floods اکثر احباب کو شکوہ ہے کہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کے باوجود اس کا حل نہیں نکالا گیا تو یہ حکومت کی نااہلی ہوئی ۔۔ موجودہ سیلابی ریلے کی پیش گوئی گزشتہ 30 برسوں سے گلوبل وارمنگ کے خطرے کے بیان کی صورت میں ہورہی ہے، یہ وہ روایتی سیلاب نہیں ہے کہ دریا اوور فلو ہوئے اور پانی بستیوں میں آگیا، یہ صرف بارشوں کا پانی ہے جس نے شہر کے شہر تباہ کردئیے اور اب دریاؤں کے بھی اوور فلو ہونے کا خدشہ ہے۔ بارشوں کا یہ پانی کسی ڈیم یا دریا میں ذخیرہ نہیں ہوسکتا، ایسی صورت میں ڈیم اور دریا کی موجودگی زیادہ خطرناک ہوجاتی ہے کہ وہ اوور فلو ہوکر آس پاس کی بستیوں کو تباہ کردیتے ہیں جیسے ابھی نوشہرہ میں ہوا اور اب مختلف مقامات سے دریائے سندھ کے اوور فلو ہوکر اطراف کے علاقوں میں پانی آنے کا بھی امکان ہے، اگر ملک میں ایک کالا باغ ڈیم ہوتا تو درجنوں شہر زیر آب آچکے ہوتے، پانی کے ذخیرے سیلاب کی ہولناکی کو مزید بڑھادیتے ہیں۔ قدرتی آفت کو اگر آپ قدرتی آفت نہیں سمجھیں گے تو اس کا مقابلہ بھی نہیں کرسکیں گے، پاکستان میں بارشوں کی جو پیش گوئیاں ہوئی ہیں، ان پیش گو...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.