Ion Bishop Impressed By Zeeshan Zameer. Urdu Info About Zeshan Zameer. Who Is Zeeshan Zameer? Urdu Info. Zeeshan Zameer Biography In Urdu. زیشان ضمیر نے اسلام اباد یونائٹید کی طرف سے شاندار باولنگ کرتے ہوئے بابر اعظم کی وکٹ حاصل کرکے کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچادی ہے اور اس وقت پاکستان میں گوگل سرچ کے اندر زیشان ضمیر ٹاپ ٹرینڈ پر ہے اور سرچ کرنے والوں کے تعداد میں چھ ہزار ٍفی صد کے قریب اضافہ ہوچکا ہے اور یہ اعداد وشمار تیزی سے بڑھ رہی ہے زیشان ضمیر نے اپنے شاندار باؤلنگ کے بدولت نہ صرف اپنے پرستاروں میں مزید مقبولیت کے جھنڈے گھاڑ دئیے بلکہ کرکٹ کے بڑوں کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا جس کی سب سے بڑی مثال کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور مبصر ائن بشپ بھی شامل ہے ائین بشپ نے زیشان ضمیر کے بارے میں ٹوئیٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے تعجب کا اظہار کیا ہے اور لکھا " کہ واؤ نوجوان زیشان ضمیر کیا شاندار باولر ہے اور بابر اعظم کی وکٹ لینا ایک خصوصی واقعہ ہے " فاسٹ باولر زیشان ضمیر صرف 19 سال کے نوجوان اور نوخیز کرکٹر ہے جو شاداب کی قیادت میں اسلام اباد یونائٹیڈ کی طرف سے کھیل رہا ہے ذیشان ضمیر دس اگست
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.