Work By Parwesh Shaheen Of Swat. Who Is Pervesh Shaheen?. Biography Of Muhammad Parvesh Shaheen Of Manglawar Swat. Amjad Ali Utmankhel ملاکنڈ پیڈیا.. مُخترم محمد پرویش شاہین کی بائیو گرافی ..امجد علی کی قلم سے..... مُخترم محمد پرویش شاہین جو ایک عظیم محقق,مصنف ,اور تاریخ دان ہے.آپ 12 اکتوبر 1944 کو ریاستِ سوات کے گاؤں منگلور میں پیدا ہوئے .آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول منگلور سے حاصل کی. بعد میں آپ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پشاور میں پرنسپل کی پوسٹ پر ذمہ داریاں سرانجام دی, اور گریڈ اُنیس میں پھر ریٹائرڈ ہوگئے.آپکی تعلیمی قابلیت ایم اے پشتو,ایم اے ہسٹری,ایم اے اُردو اور ایم اے ایجوکیشن ہے.آپ کو یوینورسٹی آف پشاور سے گولڈ میڈل بھی ملا..آپ نے سب سے پہلے ڈیلی شہباز پشاور کے لئے مُختلف مضامین 1958 میں لکھنا شروع کی .آپ کی ایک ہزار آرٹیکلز اور پانچ سو کالمز مُختلف اخبارات میں وقتاً فوقتاً پبلش ہوچکی ہیں.اسکے علاوہ 1980 سے آپ بین القوامی جنرالز کے لئے آرٹیکلز لکھتے چلے آرہے ہیں .آپ نے پشتو اور اُردو زُبانوں میں کتابیں لکھی ..پشتو زُبان میں لکھی گئ کتابوں کی تفصیل یہ
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.