Skip to main content

Posts

Showing posts with the label 2022 Urdu Adab

Email To God By Sohail Kahilo. Urdu Email To God. Khuda Ko Email

Email To God By Sohail Kahilo. Urdu Email To God. Khuda Ko Email میں نے خدا کو ای میل کیا کہ گلی کی نکڑ والے اقبال کا گھوڑا بیمار ہے واحد کفیل ،ساتواں فرد ہے گھر کا جس نمبر سے تمہیں مسڈ کالز آتی ہیں وہ بیوہ کا نمبر ہے کال اٹینڈ  کیوں نہیں کرتے؟ چھلیاں بیچنے والا ناصر فارچُونر کے خواب کیوں دیکھتا ہے؟ منع کرو! باؤ خلیل کے بیٹے نے  اووپو پہ آئی فون کی بیل لگائی ہے یار تُم انسانوں کی مجبوریاں کب سمجھتے ہو؟ مجھے مارنے کی اجرت جو عزرائیل کو دینی ہے  میں خودکشی کرلوں گا ،تو ابھی بھیج سکتے ہو؟ آخری سمسٹر کی فیس دینی ہے! یا پھر کوئی پراپرٹی ڈیلر بھیج دو جو میری قبر والی جگہ خرید لے میں نے خدا کو ای میل کیا تھا اُس گاؤں کے نلکے سے ایک بار پانی پینے کی مہلت دی جائے مگر میرا نیٹ سلو تھا! سہیل کاہلوں کی نظم سے

Shan show On Geo and Mushahidullah Khan Ghalib Poetry

Shan show On Geo and Mushahidullah Khan Ghalib Poetry  By Abdul Moeez Jafri. On ignorance: when geo decided to give Shan a morning show/eid special he eventually had Mushahidullah khan on. Mush knew almost all of Jalib by heart, (this was because he couldn’t afford to buy the books so he would memorise them whilst pretending to browse them for purchase) Mushahidullah used some disdain filled queue given by Shan to deliver that particular couplet from habib jalib’s ‘nelo’: ‘tū ki nā-vāqif-e-ādāb-e-shahanshāhī thī  raqs zanjīr pahan kar bhī kiyā jaatā hai’ Then the cheeky Mushahidullah waited for a reaction. Shan was blank. He simply moved on. To him, it was simply a standard couplet of poetry he didn’t have time for or didn’t understand. Mushahidullah looked taken aback. ‘Surely you can’t be this ignorant’ was plastered all over his face. But that was the case. This inquirer of the presidential system option should stick to Dodging bullets on the silver screen whilst praying. I remember

Faiz Ahmad Faiz And Dalip Kumar. Dilip Kumar And Faiz Ahmad Faiz.

Faiz Ahmad Faiz And Dalip Kumar. Dilip Kumar And Faiz Ahmad Faiz. Faiz Ahmad Faiz Aur Dalip Kumar Ki Kahani. Urdu Adab. ‏‎فیض صاحب کی بیٹی منیزہ ہاشمی فرماتی ہیں ایک مرتبہ میرے بیٹے نے مجھ سے پوچھا کہ شہرت کا کیا جملہ بناؤں۔ ‎ تو میں نے کہا کہ یہ لکھ دو کہ میرے نانا کی بہت شہرت ہے۔ تو اس نے کہا کہ واقعی ہمارے نانا کی بہت شہرت ہے؟ ‏‎ مگر جب میں چھوٹی تھی تو میں بھی یہی سمجھتی تھی- ایک دفعہ ابّا اِنڈیا گۓ تو انھوں نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارے لۓ وہاں سے کیا لاؤں- ان دنوں دلیپ کمار کا بہت دور دورہ تھا- میں نے کہا کہ میرے لۓ دلیپ کمار سے آٹوگراف لے آئیں۔  جب ابّا واپس آئے تو آٹوگراف کے ضمن میں بالکل چُپ رہے۔  جب میں نے پوچھا ابّا آپ دلیپ کمار کی آٹوگراف لاۓ۔ تو کہنے لگے نہیں۔ میں نے کہا کیا آپ کو دلیپ کمار نہیں ملا۔  تو بولے ملا تھا۔  میں نے کہا آپ نے دلیپ کمارکی آٹوگراف کیوں نہیں لی تو کھسیانے سے بولے،  بیٹا دراصل بات یہ ہے کہ وہ تو مجھ سے آٹوگراف مانگ رہا تھا- ‏‎ تو میں نے حیران ہو کر کہا " ابّا کیا دلیپ کمار آپ کو جانتا تھا۔” تو اس وقت میں بھی نہیں جانتی تھی میرے ابّا اتنے مشہور ہیں۔

Indian Troopers Practice Sword Drill. Niazi Pashtun Troopers Drill.

Indian Troopers Practice Sword Drill. Niazi Pashtun Troopers Drill. "Niazi Pathans, troopers of Jacob's horse, preparing for sword drill. They still retain the curved swords in the use of which the fighting men of their race have been trained for generations" Source - Daily Newspaper, November 1914. Indian Troopers Practice Sword Drill. Niazi Pashtun Troopers Drill. Historical Pictures Of Old Times. Pashtun Tribes Niazi In British Indian Army. Pashto Time.

Mushahidullah Khan, PML N Leader Urdu Nazam. Zamin bech Dali

Mushahidullah Khan, PML N Leader Urdu Nazam. Zamin bech Dali, Zaman Bech Dala ‏زمین بیچ ڈالی زمن بیچ ڈالا    لہو بیچ ڈالا بدن بیچ ڈالا  شجر بیچ ڈالے چمن بیچ ڈالا   کئے تھے وعدے زمین و مکاں کے میری جائے مدفن کفن بیچ ڈالا  میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا  ایک "نشئی" نے میرا وطن بیچ ڈالا🖐🖐 مرحوم مشاھد اللہ خان سچ ہی  کہا کرتے تھے ‎l Toshakhana Cases Against Imran Khan.

World Transgender Day. Transgender Of KP and Pakistan. Zamarut Khan Story

 World Transgender Day. Transgender Of KP and Pakistan. Zamarut Khan Story خواجہ سراء  (Kilnefelter Syndrome) یہ زماروت ہیں۔پشاور سے تعلق ہے اور خیبر پختونخواہ کی خواجہ سراء کمیونٹی میں نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ دانائی کی وجہ سے نمایاں نام رکھتی ہیں۔ یہ  Kilnefelter Syndrome  کے ساتھ پیدا ہوئیں۔ ہمارے تئیسواں کروموسوم کا جوڑا جنس کا تعین کرتا ہے۔ XX ہو تو لڑکی اور XY ہو تو جسمانی خدوخال اور ساخت لڑکوں کی ہوتی ہے۔ اس سنڈروم میں تئیسویں کروموسوم کے ساتھ ایک X کروموسوم اضافی جڑ جاتا ہے۔ اگر XY کے ساتھ جڑ جائے تو اسے XXY 47 کہتے ہیں۔ یعنی ہے وہ لڑکا ہی مگر جنسی تعین والے کروموسوم میں ایک ایکس کی ایکسٹرا کاپی ہونے کی وجہ سے جسمانی ساخت اور ہارمونز میں قدرتی طور پر تقریباً 33 فیصد لڑکیوں والے کام آجاتے ہیں۔۔ یوں سمجھیں دو حصے مرد اور ایک حصہ عورت۔  ایک تو جسمانی ساخت کا مسئلہ ہوتا دوسرا نفسیات میں 33 فیصد رجحان فی میل سائیکالوجی کا ہوتا ہے۔  ایک ایکس زیادہ ہونے کی وجہ سے ہی اس سنڈروم کا شکار Male  کو X فی میل کروموسوم کی وجہ سے  Shemale بھی کہا جاتا ہے۔ بس ایک آپریشن کروا کر شادی بھی کر سکتی

Professor of Mass Communication Dr. Mehdi Hasan, Sitara-i-Imtiaz, passed away

 Who Was Mehdi Hassan? Life Profile Of Professor Mehdi Hassan. Professor of Mass Communication Dr. Mehdi Hasan, Sitara-i-Imtiaz, passed away after a protracted illness on Wednesday. He was 85. He is survived by wife Rakhshanda Hassan (ex Senior Sub Editor Daily Imroze) , sons, grandchildren and thousands of students. He was a progressive journalist, media historian, Dean of Journalism and Mass communication at the Beaconhouse National University and a Professor of Mass Communication at the Punjab University. His teaching career spanned over 50 years.     He served as chairperson of the Human Rights Commission of Pakistan. He was one of Pakistan's prominent communication experts with a specialization in political analysis. One of the few media historians of Pakistan, Dr. Mehdi Hasan was a regular commentator and panellist for TV news channels and radio stations.  He authored many books on history, journalism, mass communication and political parties.  His book The Political History

Iran Poetess Poem Translated To Urdu. I am An Irani Women.

 Iran Poetess Poem Translated To Urdu. I am An Irani Women. Main Aik Aurat Hon. Poem For Women Day 08 March 2022. #ایرانی شاعرہ کی نظم میں کہ اک شادی شدہ عورت ہوں میں کہ اک عورت ہوں  ایک ایرانی عورت رات کے آٹھ بجے ہیں یہاں خیابان سہروردی شمالی پر باہر جا رہی ہوں روٹیاں خریدنے کو نہ میں سجی بنی ہوں نہ میرے کپڑے جاذب نظر ہیں مگر یہاں سرعام یہ ساتویں گاڑی ہے مرے پیچھے پڑی ہے کہتے ہیں، شوہر ہے یا نہیں، میرے سنگ سیر کرو جو بھی چاہو گی تجھے لے دوں گا یہاں تندورچی ہے وقت ساڑھے آٹھ ہوا ہے آٹا گوندھ رہا ہے مگر پتہ نہیں کیوں مجھے دیکھ کر آنکھیں مار رہا ہے نان دیتے ہوئے اپنا ہاتھ مرے ہاتھ سے مس کر رہا ہے یہ تہران ہے سڑک عبور کی تو گاڑی سوار مری طرف آیا گاڑی سوار قیمت پوچھ رہا ہے رات کے کتنے؟ میں نہیں جانتی تھی راتوں کی قیمت کیا ہے یہ ایران ہے میری ہتھیلیاں نم ہیں لگتا ہے بول نہیں پاوں گی ابھی میری خجالت اور رنج کا پسینہ خشک نہیں ہوا تھا کہ گھر پہنچ گئی انجنیئر کو دیکھا ایک شریف مرد جو دوسری منزل پر بیوی اور بیٹی کے ساتھ رہتا ہے سلام آقائے مہندس بیگم ٹھیک ہیں؟  آپ کی پیاری بیٹی ٹھیک ہے؟ والسلام، ت

Krishan Chandar. A Except From Krishan Chendar Jigar Ghoshay

 Krishan Chandar. A Except From Krishan Chendar Jigar Ghoshay "دس سال سے یعنی جس دن سےمیری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بارکسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب یہی پوچھتے ہیں کہ آپ کے ہاں بچّہ ہے؟ گویا بچّہ ان تمام ضروریاتِ زندگی کا نعم البدل مان لیا گیا ہے، ہم دونوں کو اس سوال سے انتہائی کوفت ہوتی ہے مگر کیا کریں سکون کی خاطر طرح طرح سے اس سوال کو ٹالنا پڑتا ہے۔ " ۔ جگر گوشے  از کرشن چندر

Protest Of Habib Jalib Poetry Lovers Against Anchor Aftab Iqbal Remarks.

 Protest Of Habib Jalib Poetry Lovers Against Anchor Aftab Iqbal Remarks. چند روز قبل نام نہاد، جعلی دانشور آفتاب اقبال نے جالب صاحب پر ریمارکس دیتے ہوئے انہیں شعرا کی فہرست ہی نکال دیا جو اسکی کم علمی اور خود ساختہ دانشوری کے سوا کچھ بھی نہیں۔ موصوف اس سے پہلے بھی بہت سارے خود ساختہ فلسفے جھاڑ چکے ہیں بونگیاں مارنا انکا معمول بن چکا ہے اور بعد میں معافی مانگ لیتے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ یہ تکبر کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اور لوگوں کے شدید ردعمل کے باوجود کوئی معذرت یا ندامت دکھائی نہیں دیتی  لیکن اب خاموشی نہیں نام نہاد اینکر کی بدزبانی کے خلاف دختر شاعر عوام حبیب جالب طاہرہ جالب کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ عوام جنہوں نے جالب صاحب کو شاعرِ عوام کا خطاب دیا کو دعوت ہے احتجاج میں شرکت کرنے کی۔ طلبا تنظیمیں، ترقی پسند ادبی تنظیمیں، وکلا سمیت سماجی شخصیات شرکت کریں گے۔ آفتاب اقبال جیسے جعلی مفکروں کیلئے حبیب جالب کئی سال قبل ہی لکھ گئے ہیں۔۔۔ کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں Tahira Habib Jalib Pashto Times Tags. Habib Jalib Poetr

Burqay. Sadadat Hassan Manto Afsana. Burqa

 Burqay. Sadadat Hassan Manto Afsana. Burqa by Saadat Manto میدان خالی تھا یعنی اس وقت بازار میں کوئی آمدورفت نہ تھی۔ ظہیر نے موقعہ غنیمت سمجھا، جرأت سے کام لے کر اس کے پاس پہنچا اور اس کا ہاتھ جو کہ جھول رہا تھا، پکڑ لیا اور بڑے رومانی انداز میں اس سے کہا،’’تم بھی عجیب لڑکی ہو۔۔۔ خطوں میں محبت کا اظہار کرتی ہو اور بات کریں تو گالیاں دیتی ہو۔‘‘ظہیر نے بمشکل یہ الفاظ ختم کیے ہوں گے کہ یاسمین نے اپنی سینڈل اتار کر اس کے سر پر دھڑادھڑ مارنا شروع کردی۔ ظہیر بوکھلا گیا۔۔۔ یاسمین نے اس کو بے شمار گالیاں دیں مگر وہ بوکھلاہٹ کے باعث سن نہ سکا۔ اس خیال سے کہ کوئی دیکھ نہ لے، وہ فوراً اپنے گھر کی طرف پلٹا۔ سائیکل اٹھائی اور قریب تھا کہ اپنی کتابیں وغیرہ اسٹینڈ کے ساتھ جما کرکالج کا رخ کرے کہ ٹانگہ آیا یاسمین اس میں بیٹھی اور چلی گئی۔ ظہیر نے اطمینان کا سانس لیا۔ اتنے میں ایک اور بر قع پوش لڑکی نمودار ہوئی، اسی گھر میں سے جس میں سے یاسمین نکلی تھی۔۔۔ اس نے ظہیر کی طرف دیکھا اور اس کو ہاتھ سے اشارہ کیا۔۔۔ مگر ظہیر ڈرا ہوا تھا۔۔۔ جب لڑکی نے دیکھا کہ ظہیر نے اس کا اشارہ نہیں سمجھا تو وہ اس سے قریب ہ

Molvi In Love With Married Women. Urdu Love Story

Molvi In Love With Married Women. Urdu Love Story. Molvi In Love With Beautiful Married Lady. Urdu Hot Story. ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی. اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ... اردو پڑھانے والا مولانا اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا. چھٹی کے وقت مولانا نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا .... . بیٹے نے آکر ماں کو کہہ دیا کہ مولانا صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج کر دے دیا. یہ سلسلہ ہفتے بھر چلا ... . خاتون نے "شوہر" سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے مولانا کو کہلوایا کہ امی نے "شام کو گھر پر بلایا ہے" ... مولانا خوش ... . 3 دن سے نہایا نہیں تھا، باسی شیروانی کو استری کروایا، خوشبو مارا اور پہنچ گیا اس عورت کے گھر .. خاتون نے پہلے اوبھگت کی، چائے ناشتہ کروایا، پھر، بیٹے کی تعلیم کے بارے میں معلومات لی. . مولانا رسمی باتیں کرنے کے بعد، اپنی اصلیت پہ آیا، کہا: ماشاء اللہ، آپ کو خدا نے بڑی فرصت میں تراشا ہے - لیڈی: "وہ تو ہے، شکریہ" مولانا: مجھے آپ سے عشق

Muhsin Naqvi, Death Of Urdu Classic Poet January 15, 1996

 Muhsin Naqvi, Death Of Urdu Classic Poet January 15, 1996 محسن نقوی وفات۔۔۔۔!  اردو کلاسک  15جنوری 1996ء وہ 15جنوری 1996ء کی سرد شام تھی۔بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو چکا تھا۔سردیوں کی شام یوں بھی اداس ہوتی ہے لیکن اس روز فضا میں اداسی کچھ زیادہ ہی تھی۔ ایک سناٹا سا تھا جو فضا میں ہی نہیں دلوں میں بھی محسوس ہوتا تھا۔جیسے موت کا سناٹا ہو،جیسے ہنستے بستے شہروں میں کسی اندیشے کا سناٹا ہو،کوئی نامعلوم خوف تھا جو چہروں پر رقم تھا اور لاہورکا ایک بازار تھا ایک بہت آباد بازار، ایک پرہجوم مارکیٹ ،پرانے لاہور کے نواح میں شاعر مشرق کے نام پر آباد ہونے والے اقبال ٹاﺅن کی بارونق مون مارکیٹ جہاں لوگ اس سناٹے والی اداس شام میں خرید و فروخت کر رہے تھے کہ اچانک گولیوں کی آواز نے سناٹے کو ختم کردیا ۔پھر ہر طرف بھگدڑ تھی۔ لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ رہے تھے اورسڑک پر خون میں لت پت ایک شاعر تڑپ رہا تھا۔شاعر مشرق کے نام پر آباد ہونے والی اس کالونی میں ایک شاعر کو قتل کر دیا گیا تھا۔شاعر جو زندگی کاپیغام دیتا ہے ،موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔وہ جو محبت کا درس دیتا تھا اسے نفرتوں کی بھینٹ چڑھا دیا گ

Ghazal. New Pashto Ghazal 2022. Zabihullah Saqib

 Ghazal. New Pashto Ghazal 2022. Zabihullah Saqib غــــــزل ـــ ډېر معتبره یاره زما دلبره یاره غرور په حسن توبه لنډ مازیګره یاره غزل دې بیا اووایه قربان پرهره یاره سترګې مې اوغړوه  بيا ﺯهٔ رهبره یاره بنګړي کابل ته وړمه خوږ پېښوره یاره د ﺯړه له درده مرمه ځم مروره یاره بارانه نن راښکې شه سم د سحره یاره د ستمونو کور یې ﺯمونږ خيبره ياره زۀ خو په تا مئېن یم  په ﺯړه کافره یاره درته ښائست غضب شه وه سيتمګره یاره ثاقب د مینې سړے ستاسو تر وره یاره ﺫبيح الله ثاقب  Pashto Times New Facebook Pashto Poetry. Pashto Ghazal New 2022. Pashto Times Pukhto Ghazal. Pukhto Shayeri. New Pashto Ghazal Poetry.

Faiz Ahmad Faiz, his Wife and Love Affairs With Girls.

  Faiz Ahmad Faiz, his Wife and Love Affairs With Girls. ‏فیض احمد فیض کی بیوی ایلیس فیض سے ہم نے ایک دفعہ یہ ضرور پوچھا تھا کہ اپنے میاں کو ہر وقت حسیناؤں اور مداحوں کے جھرمٹ میں دیکھ کر وہ رشک و حسد کا شکار تو ضرور ہوتی ہوں گی مگر ان کا کہنا تھا، "حمید! شاعر عشق نہیں کرے گا تو کیا ورزش کرے گا؟" "پرسش احوال" از حمید اختر

Rich VS Poor Girls. Quotes By Saadat Hassan Manto. Urdu Quotes

 Rich VS Poor Girls. Quotes By Saadat Hassan Manto. Urdu Quotes Rich VS Poor Girls By Manto. Urdu Sadaat Hassan Manto Quotes about Sex Worker Girls, Prostitutes, Poor Girls, Rich Girls and Wealthy People dressings. Urdu Short Blogs

One Liner Urdu Poetry. Child Labor Quote And One Liner Poetry

 One Liner Urdu Poetry. Child Labor Quote And One Liner Poetry. ‏آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ فرشتے ہی جان لیتے ہیں Work To End Chil Labor In Pakistan And Afghanistan.

Women Under Street Light. Urdu Afsana by Iqbal Khurshed. 2022 Urdu Afsana

 Women Under Street Light. Urdu Afsana by Iqbal Khurshed. 2022 Urdu Afsana  اسٹریٹ لائٹ کے نیچے کھڑی عورت (افسانہ) وہ اکثر رات کو اسٹریٹ لائٹ کے نیچے کھڑی دکھائی دیتی۔ رات گیارہ بجے میری شفٹ ختم ہوتی۔ جب میں دفتر سے باہر نکلتا، تو فضا میں خاموشی کا خفیف سا شور ہوتا۔ بوسیدہ عمارتوں کی اوپری منزلوں سے بے نام آواز سنائی دیتیں۔ پیڑ خاموش ہوتے۔ اور تاریکی میں مصنوعی روشنی اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی ہوتی۔ جب میں آئی آئی چندریگر روڈ سے آرٹس کونسل کی سمت مڑ تا، تب، ایک اسٹریٹ لائٹ کے نیچے وہ عورت موجود ہوتی۔ منتظر اور خوف زدہ۔ برقعے میں ڈھکی ہوئی، مگر عیاں۔ ہونٹوں پر تاریک رات سی لپ اسٹک، اور آنکھوں میں شب سی مٹتی ہوئی روشنی۔ اس سڑک پر پہنچ کر میں اپنی رفتار دھیمی کر دیتا، مگر میں ایسا کرنے والا اکیلا فرد نہیں تھا۔ موٹر سائیکل سوار، کار والے، ٹرکوں میں ادھر سے گزرنے والے، چرند پرند سب یہی کیا کرتے تھے۔ اس اندھیری رات، جو کبھی نیم گرم ہوتی، کبھی سرد اور کبھی ایسی ہوتی کہ خیال پڑتا کہ ہے ہی نہیں سڑک سے گزرتے ہوئے، اسٹریٹ لائٹ کے نزدیک سب ہی گاڑیوں کی رفتار دھیمی پڑ جاتی۔ اور کبھی کبھی، یا شای

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑتا ہوں

Taaluq Tor Tha Hon, Thu Mukamal Toor Deta Hon Urdu Ghazal By  تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑدیتا ہوں جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہون