Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu info Blogs

Top Ten Poorest Countries Of Asia. English And Urdu Info.

 Top Ten Poorest Countries Of Asia. English And Urdu Info. Top Ten Poorest States In Asia. Urdu, Pashto English Info.  ایشیا کے دس غریب ترین ممالک 1. Myanmar. Burma میانمار، برما 2. Laos  لاؤس 3. Cambodia  کمبوڈیا 4. East Taimur مشرقی تیمور 5. Afghanistan افغانستان 6. Bengladesh بنگلادیش 7. Nepal نیپال 8. Bhutan  بھوٹان 9. Yemen  یمن

Who Is Gul Khan In Short? Gul Khan Explained In Urdu

Who Is Gul Khan In Short? Gul Khan Explained In Urdu Gul Khan Koon Hota Hain? Urdu  ‏ایک اوریا مقبول جان لیں اس میں تھوڑا سا طارق جمیل ملائیں۔ حسبِ ذائقہ صابرشاکر یا حسن نثار چھڑکیں اورحمزہ علی عباسی میں تَل لیں۔ زید حامد کی گارنش کے ساتھ پیش کریں۔ محب وطن، دیندار، پڑھا لکھا، باشعور پاکستانی نوجوان تیار ہے۔ Saulat Pasha Who Is Gul Khan In Short? Gul Khan Explained In Urdu Gul Khan Koon Hota Hain? Urdu  Who Is Gul Khan In Short? Gul Khan Explained In Urdu Gul Khan Koon Hota Hain? Urdu 

History Of Heera Mandi Lahore In Urdu. Why Hera Mandi Is Red Light

History Of Heera Mandi Lahore In Urdu. Why Hera Mandi Is Red Light Heera Mandi Lahore Ki Tarikh By Shehzad Nasar. ‏ہیرامنڈی کوجسم فروشی کامرکز ابدالی نے بنایاتھا، پنجاب پر ابدالی نے حملہ کرکےتباہی مچادی ، لاہورخون میں نہاگیا، جوعورتیں اٹھائی گئیں انھیں ہیرامنڈی میں بٹھاکرافغانی فوجی زناکرتے ابدالی سےپہلےہیرامنڈی میں جسم فروشی نہیں ہوتی تھی، مغلوں اورسکھوں کےدورتک یہ صرف فنون لطیفہ کامرکزتھا۔

Fascist. What Is Fascism? Who Is Fascist? Explained In Urdu.

Fascist. What Is Fascism?  Who Is Fascist? Explained In Urdu. Cult, Cult Leader And Cult Psychology. فاشزم میں ایک منظم طریقے کے ساتھ لوگوں برین واش کر دیا جاتا ہے ۔ انہیں شاندار ماضی ، دوسروں پر ان کی فوقیت ، ان کی مظلومیت کے بارے ميں ایک علیحدہ اخلاقی اور قانونی نقطہ نظر سے روشناس کر دیا جاتا ہے ۔ ایک فاشسٹ تنظیم یا جماعت ابتدا دیگر تنظیموں اور جماعتوں کی طرح ہی ہوتی ہے ۔ لیکن اس کا بیانیہ اسے پھر ایک فاشسٹ تحریک بنا دیتی ہے.  فاشسٹ لوگوں کو ماضی کی سنہرے یادوں میں مبتلا کر دیتے ہیں اور انہیں باور کراتے ہیں کہ وہ دیگر لوگوں سے بہتر ہے(یہ خدا کے چنے ہوئے لاگ ہے یا یہ ایک ایسی نسل تعلق رکھتے ہیں جو دوسروں سے بہتر ہے) ۔ انہیں بتایا جاتا ہے  کہ ماضی میں وہ ایسے نہ تھے ان کی  ثقافت ،تہزیب اور دوسروں پر فوقیت ہی ختم کر دی گئ ہے ۔ انہیں ایسا دکھایا جاتا ہے کہ وہ مِظلوم ہے ۔ان کے سامنے بہت سارے مسائل رکھے جاتے ہیں جو یا تو بنائے جاتے ہیں یا پہلے سے موجود مسائل کو بڑھا چڑھا کر پیش کر دیے جاتے ہیں ۔ پھر ان مسائل کے حل کے لیے صرف ایک کلٹ لیڈر ہوتا ہے جو خود کو ایسا پیش کرتا ہے کہ صرف  وہ ہی تما

Best Known Jews Philosophers, Scientists and Great Thinkers List.

Best Known Jews Philosophers, Scientists and Great Thinkers List. Great Jew Scientists List. یہودی علم پہ چھا گئے ہیں  ان میں کچھ یہودی تھے مگر ملحد ہوگئے جیسے سیم ہیرس اور فرائڈ وغیرہ فیلو ۔۔۔۔(صوفی ۔۔متکلم ) میمونڈیز   ۔۔(۔متکلم ) سپی نوزا  (فلسفی ) کارل مارکس( فلسفی ) ہنری برگساں  (فلسفی ) نیل بوہر ( سائنسدان ) ارنسٹ کیسرر  (فلسفی ) مارٹن بیوبر (  فلسفی ) فرائیڈ  (ماہر نفسیات) ابراہام ماسلو  ماہر نفسیات ارنسٹ بلوخ  وکٹر فرنینکل  (ماہر نفسیات) فرانز بواس  (ماہر بشریات) دریدا  فلسفی  ہسرل  .... فلسفی  کارل پوپر  فلسفی  اے جے ایئر  فلسفی  ایساع برلن  فلسفی  جارج کنیٹر  (ریاضی دان) ایمائل ڈرخائم  ماہر عمرانیات  ایرک فرام  ماہر نفسیات نوم چومسکی  ماہر لسانیات آٹو رینک  ماہر نفسیات لیوس سٹراس  ماہر بشریات ایڈورڈ سیپر  ماہر لسانیات مارسل ماس ماہر بشریات کلفروڈ گریٹز  ماہر بشریات لیوی براہول  ماہر عمرانیات آئن سٹائن  سائنسدان  تھیوڈور ارئیخ ماہر نفسیات مارشل سہلن  ماہر اقتصادیات مارشل سلیگمن  ماہر اقتصادیات جئیرڈ دائمنڈز  ماہر بشریات مارون ہیرس  ماہر بشریات  سیم ہیرس   سٹیون پنکر  ماہر نفسی

Narcsism Explained In Urdu. Narcasim Kia Hai

Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai? نارسسزم  یا ’نرگسیت‘ یعنی خود سے بہت زیادہ پیار۔ What Is Narcissism? Narcissist People Explained In Urdu. یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق نارسیسس نامی ایک نوجوان ایک دن دریا کے کنارے چلا جا رہا تھا تو اسے پانی پینے کا خیال آیا۔ جب وہ پانی پینے کے لیے دریا میں جھکا تو اسے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا۔ وہ اپنی خوبصورتی کی تعریف کرنے میں اتنا محو ہو گیا کہ اپنے ارد گرد سے بالکل بے خبر ہو گیا۔ آخر وہ اپنے ہی عکس کو گلے لگانے کی کوشش میں دریا میں ڈوب گیا۔ سگمنڈ فرائڈ کہتے ہیں کہ تھوڑی سی خود پسندی ایک قدرتی بات ہے۔ لیکن جب کوئی انسان خود کو اس قدر چاہنے لگے کہ اسے کوئی دوسر اچھا ہی نہ لگے تو یہ خود پسندی ایک نفسیاتی مرض بن جاتی ہے۔ Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai? Urdu Blog About Narcissism. Who Is Narcissist In Urdu. Urdu Explanation Of Narcissist. Urdu Explanation Of Narsissism. Khod Pasandi Ya Khud Pasandi Ka Maraz.  Urdu x

Jean Paul Sartre. Biography Of Jean Paul Sartre In Urdu

 Jean Paul Sartre. Biography Of Jean Paul Sartre In Urdu. Urdu Biography Of Jean Paul Sartre. ‏ژاں پال سارتر ، فرانس کا ایک نامور فلسفی تھا۔ عہد حاضر پر اسکی فکر و فلسفے کے اثرات بہت گہرے اور وسیع تر ھیں. فرانس جہاں "آزادی اظہار” کا پیغمبر سمجھا جاتا تھا، وہاں الجزائر کو آزادی دینے سے گریزاں تھا. ھزاروں الجزائری مسلمان روزانہ فرانسیسی توپوں کے آگے زندگی ھار رھے تھے  ‏سارتر نے لکھا آزادی کا جتنا حق فرانس کو ھے اتنا ھی حق الجزائر کو ھے. سارتر پیرس کے ایک کیفیٹیریا میں بیٹھ کر الجزائر کے حق میں مضامین لکھتا اور غیر ملکی اخبارات کو بھیج دیتا. وہ جتنا لکھتا گیا اور جتنی پزیرائ اس کی تحریک کو عالمی فورم پر ملتی گئ ‏فرانسیسی قوم سارتر کی اتنی مخالف ھوتی گئ. کہ اسے غدار وطن کہا گیا. اس کے خلاف ضمیمے چھپنے لگے اور جلوس نکلنے لگے. مگر سارتر کا قلم فرانسیسی فوج کے مظالم کو مزید ننگا کرتا گیا فوج اور پارلیمان کے وفد نے صدر ڈیگال سے ملاقات کی سارتر کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا. " ‏آزادی اظہار” کے نام پر وطن دشمنی آئینی جرم تھا. ڈیگال کی میز پر تازہ اخبار رکھا تھا. اس میں سار

First Printed Quran In Italy 1537. Urdu Info Blog about Printing Of Koran.

 First Printed Quran  In Italy 1537. Urdu Info Blog about Printing Of Koran. دنیا کا پہلا مطبوعہ قرآن 1537ء میں اٹلی کے شہر وینس کے ایک پرنٹنگ پریس میں چھاپا گیا۔ دوسرا قرآن 1694ء ہیمبرگ جرمنی اور تیسرا  قرآن روس میں چھاپا گیا۔ یہ وہ وقت تھا جب مسلم دنیا میں کسی قسم کا پرنٹنگ پریس لگانا یا کوئی مطبوعہ کتاب رکھنا حرام اور سخت جرم تھا ۔ سلطان بایزید دوم نامی ایک خلیفہ نے 1485 میں علماء کی مدد سے پرنٹنگ پریس اور اسکی مصنوعات کو حرام قرار دے کر مسلم دنیا میں بین کردیا۔ اسکے بعد 1515ء میں سلطان سلیم نامی ایک بادشاہ نے اس سے بھی دو قدم آگے بڑھ کے یہ فرمان جاری کیا سلطنت عثمانیہ میں کسی شہری کے پاس کوئی مطبوعہ کتاب پکڑی گئی تو اسے قتل کردیا جائے گا۔ یہ وہ وقت تھا جب یورپ میں 2 کروڑ سے زائد مطبوعہ کتابیں بیچی جاچکی تھیں۔ اس سے پہلے 1492ء میں سلطنت عثمانیہ کی ہم عصر ریاست اندولوسیہ (اندلس، اسپین) کے چند یہودیوں نے عثمانی سلطان کو ایک عرضی دی کہ ان کے پاس اپنا پرنٹنگ پریس ہے اور وہ انہیں اس سے استفادہ کرنے کی اجازت دیں۔ سلطان نے اس شرط پر اجازت دی کہ تم کسی مسلمان کو کوئی کتاب فروخت نہیں کروگے۔

Yale University Of USA. 100 Years Old Library Of Yale University. Urdu Info

 Yale University Of USA. 100 Years Old Library Of Yale University. Urdu Info By Zaigham Qadeer. تصویر میں نظر آنے والی امریکی یونیورسٹی  Yale  کی یہ لائبریری کئی سو سال پرانی کتابیں رکھتی ہے۔ یہاں کتابوں کی تعداد ڈیڑھ کڑوڑ سے اوپر ہے۔ ان کتابوں کی حفاظت کے لئے اور انہیں گلنے سڑنے کے عمل سے بچانے کے لئے بہت حفاظت کی جاتی ہے۔ اگر یہاں آگ لگ جائے تو اس لائبریری میں ایسا آٹومیٹک سسٹم ہے جو کتابوں کی حفاظت کے لئے آکسیجن لیول اتنا کم کر سکتا ہے کہ آگ مزید نہیں پھیل سکتی ہاں اگر لائبریری میں موجود انسانوں کا دم گھٹ جائے تو خیر ہے لیکن ان ڈیڑھ کڑوڑ کتابوں کی حفاظت ضروری ہے۔ کتابیں کچھ عرصے بعد انفیکشن یا کسی پیتھوجن کے حملے سے گلنا شروع ہو جاتی ہیں یونیورسٹی نے اس مسئلے کے حل کے لئے تحقیق کی اور ایسا میکنزم لایا جس سے پرانی کتابوں کو منفی درجہ حرارت سے ٹریٹ کرکے انکی عمر کو بڑھا دیا جاتا ہے تا کہ اصل نسخے بچ سکیں۔  اس وقت امریکہ کی صرف ایک لائبریری میں کتابوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر تمام مسلمان ممالک کی لائبریریز کو اکھٹا کیا جائے تو تب بھی ان کتب کی تعداد اس ایک لائبریری کے برابر نہیں ب

Who Was Abu Ibrahim Al Hashimi. Urdu Bio Info

 Abu Ibrahim Al Hashimi. ISIS Leader Killed In A US Military Operation. Who Was Abu Ibrahim Al Hashimi? Bio In Urdu. فروری ۳ کو امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر داعش کے دوسرے بڑے راہنما ابو ابراہیم الہاشمی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس ہلاکت کو امریکی افواج کا کارنامہ قرار دیا صدر بائیڈن نے ابو ابراہیم کی ہلاکت کا اعلان ایک منفرد انداز میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ " ہماری بہادر افواج کے مہارتوں کے لئے بہت شکریہ کہ میرے حکم پر اج عراق میں ابو ابراہیم الہاشمی کو میدان جنگ سے ہمیشہ کے لئے ہٹادیاگیا "  امریکی افواج نے ابو ابراہیم الھاشیمی کی ہلاکت کا خصوصی اپریشن شام کے شہر ادلیب کے گاؤں اتمیح میں سرانجام دیا ہے Who Was Abu Ibrahim Alhashimi? Urdu Bio ابو ابراہیم ال ہاشمی کون تھے؟  تباہ کن کے نام سے مشہور ابو ابراہیم الہاشیمی  کی عمر ۴۶ سال تھی اور عراق کے شہر تل افر میں اکتوبر 1976 کو پیدا ہوئے تھے نسلی لحاظ سے ابو ابراہیم الہاشیمی ترکمن عراقی الصل تھے ابو ابراہیم الہاشمی نے موصل یونیورسٹی ( جامعہ موصل) سے شریعت لآ میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد عراقی فوج میں شمولیت

Chut Language. A Language Spoken By Smallest Number Of People

 Chut Language. A Language Spoken By Smallest Number Of People. چٹ نام کی یہ زبان دنیا میں سب سے سے کم بولی جانی والی زبان ہیں جس کے بولنے والے صرف 450 لوگ  اس دنیا میں اعداد و شمار کے مطابق جی رہے ہیں اور چٹ نامی زبان میں گفتگو کرتے ہیں ان لائن موجود اعداد وشمار کے مطابق سال 2007 میں چٹ زبان بولنے والوں کی کل تعداد 1300 تھی یہ زبان اسی نام سے ویت نام میں خان بدوش قبیلے کی زبان ہے

Urdu Info about Dinosaur Egg In China. Science Urdu Blog

 Dinosaur Egg 66 Millions Years Ago, Found In China. Urdu Info about Dinosaur Egg In China زیر نظر تصویر میں آپ 66 ملین سال پہلے ایک انڈے میں محفوظ ڈائنوسار کا بچہ دیکھ سکتے ہیں  یہ بچے کا انڈے سے (ہیچ) نکلنے سے زرا پہلے کا فاسلز ہے اس کی دریافت چین میں حال ہی میں ہوئ   نیچے والی تصویر ایک آرٹسٹ کی بنائ ہے۔ جبکہ اوپر والی تصویر محفوظ فاسلز کی ہے

Health Card Update 2022. Sehat Card Complete Info In Urfu

 Sehat Card. National Identity Card Will be Your Health Card From 1st January 2022. Urdu Info about Insaf Health Card. صحت کارڈ  یکم جنوری سے آ پ کا شناختی کارڈ بطور صحت کارڈ تصور کیا جائے گا صحت کارڈ سے دو طرح کے علاج ہوتے ہیں 1 ثانوی علاج  2 ترجیحی علاج (ثانوی علاج)  میں زچگی شامل ہے جس میں نارمل ڈیلیوری ، C سیکشن / آپریشن ، زچگی کی پیچیدگیاں ، پیدائش سے پہلے چار بار معائنہ ، پیدائش کے بعد ایک بار معائنہ ، نوزائیدہ بچے کا ایک بار معائنہ  اس میں داخلے سے ایک دن قبل  کی ادویات  اور ہسپتال سے اخراج کے بعد مزید پانچ دن کی ادویات بھی شامل ہیں  (ترجیحی علاج میں شامل بیماریاں) امراض قلب کا علاج  ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کا علاج  حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا علاج  سڑک کے حادثے علاج  دل ، جگر ، گردے پھیپھڑوں کا علاج  یرقان کا علاج  کالے یرقان کا علاج  کینسر کا علاج ، اعصابی نظام کی جراحی، آخری درجے پر گردوں کی بیماری کا علاج ترجیحی علاج میں ہسپتال کے اخراج کے بعد ایک بار مفت معائنے کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔۔ یہ وہ تمام بیماریاں ہیں جن کا علاج صحت کارڈ کے ذریعے ممکن ہے مقرر کردہ ہس

What Happened To Muslim Scientists? Urdu Article About Muslim Scientists

 What Happened To Muslim Scientists?  مسلمان سائنس دانوں کا حشر مسلمانوں کے ہاتھوں ‏یعقوب الکندی ماہر فلسفہ، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات 60 برس عمر کی فکر کے مخالف ملا خلیفہ کو اقتدار ملا تو اس کا کتب خانہ ضبط کر کے سرعام کوڑے مارے گئے۔ ہر کوڑے پر درد سے چیخ مارتا تماش بین ‏قہقہے لگاتے ابن رشد یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والا۔ اندلس کا مشہور ترین عالم بے دین قرار دے کراس کی تمام کتب نذرآتش کر دی گئیں۔ شہر کی مرکزی مسجد کے ستون سے باندھا گیا نمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔ عظیم عالم نے اپنی زندگی کے ‏آخری دن ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیے ابن سینا بانیء طب جدید گمراہی کا مرتکب مرتد قرار دیا۔ حکمران اس کے تعاقب میں رہے وہ اپنی  جان بچا کر چھپتا رہا۔ اس کی وہ کتاب جو چھ سو برس مسلسل مشرق اور مغرب کی یونیورسٹیز میں پڑھائی ‏گئی "القانون فی الطب" اس نے حالت روپوشی میں لکھی ذکریا الرازی اپنے دور کا عظیم ترین فلسفی، کیمیا دان، ماہر فلکیات دان اور طبیب کوجھوٹا، ملحد اور کافر قرار دیا۔ حاکم وقت نے حکم سنایا کہ رازی کی تمام کتب اس وقت تک اس کے سر پر ما

Why Saudi Banned Tablighi Jamat In KSA. Urdu Blog

Why Saudi Banned Tablighi Jamat In KSA. Urdu Blog. Article By Abdul Wahid سننے میں آرہا ہے کہ سعودی حکومت نے تبلیغی جماعت پر پابندی لگادی. وجوہات تو معلوم نہیں کہ کیوں ایسا اقدام اٹھایا گیا لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ سعودی عرب والے سوچتے ہونگے کہ اسلام کا مرکز و منبع سعودی میں ہے خانہ کعبہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ السلام کا روزہ مبارک سعودی عرب میں ہیں مقدس دین اسلام یہاں سے پوری دنیا میں پھیلایا گیا اور ہم نے دنیا کو اسلام سکھایا اب پاکستانی تبلیغی عجمی کس کھیت کی مولی ہیں کہ یہاں آکر ہمیں اسلام کی تعلیمات کا درس دیں گے. ویسے بھی ہے تو توہین کی بات کہ جنہوں نے پوری دنیا میں اسلام کی دعوت دیکر لوگوں کو مسلمان کروایا اور اب وہی لوگ آکر سعودیوں کو اسلام سکھائیں گے اس سے پہلے انہوں نے بخاری اور مسلم کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہ یہ سب غیر عربی ہیں کیا عرب میں روایات اور احادیث اکٹھے کرنے والا کوئی نہیں تھا جو ان محدثین نے لاکھوں کے حساب سے احادیث اکٹھے کئے پاکستانیوں کی کیا مجال جو اس پابندی پر اُف کرے Umar Wahid Analysis On Why KSA banned Tablighi Jamat. Urdu

3 Types Of Human Thinking. Urdu Info

3 Types Of Human Thinking. Urdu Info سوچنے والے ذہن کے تین رویے ہوتے ہیں  پہلا  dogmatism  اس میں سچائی کو شک اور تنقید  سے بالاتر سمجھ  کر پورے یقین سے قبول کیا جاتا ہے اور ادغان سے آگے ابلاغ کیا جاتا ہے یہ رویہ مذہب اور علم الکلام کا ہے Skepticism اس میں  کسی نظریے کو شک اور تنقید کی بھٹی سے گزارا جاتا ہے یہ acid test  ہوتا ہے حتمی فیصلہ کو  delay  کیا جاتا ہے یہ خالص فلسفیانہ رویہ ہے Agnosticism یہ انسان کے ذہن کا  آخری فیصلہ ہے  وہ کہتا ہے  ہم کچھ نہیں کہ سکتے  کہ سچائی کیا ہےکیونکہ طرفین فکر کے دلائل برابر ہیں  اس کے بعد پھر  dogmatism  شروع ہوجاتا ہے پھر ۔۔۔تشکیک ۔۔۔اور لاادریت ۔۔۔یہ چکر چلتا رہتا ہے بناتا ہون پوجتا ہوں توڑ دیتا ہے تراشیدم  پرستیدم شکستم  فکر انسانی اس سے ماورا جا ہی نہیں سکتی یہ صرف فکر رویے نہیں بلکہ انسانی فکر کی تاریخ اور ترتیب بھی یہی ہے .

Plastic Roads. An Hazardous Idea In Pakistan.

 Plastic Roads. An Hazardous Idea In Pakistan. By Zaigham Qadeer. پلاسٹک روڈ آبی و بری جانوروں اور پرندوں کے لئے بیماریوں اور موت کا پھندہ پلاسٹک کا جب سورج کی روشنی اور خاص کر حرارت سے سامنا ہوتا ہے تو یہ مائیکرو پلاسٹک نامی مضر صحت عنصر میں بدلنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ مضر صحت عنصر مٹی میں جذب ہو کر اپنے گرد زہریلے اجزاء جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور بارش آنے پر یہی اجزاء پانی کیساتھ بہہ کر مختلف جگہوں میں پھیل سکتے ہیں جن میں پانی کی ندیوں کیساتھ ساتھ چراگاہیں شامل ہیں اور وہاں پہ موجود مچھلیاں یا مویشی اس مائیکرو پلاسٹک نامی ویسٹ کی وجہ سے مختلف طرح کی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ جس میں سب سے لیڈنگ بیماری جو ابھی تک دیکھی گئی ہے وہ پرندوں میں معدے کا تیل ختم ہو جانا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ویسٹ دیگر جانوروں کے جسم میں موجود خامروں کو متاثر کرتی ہے اور ان متاثر شدہ پروٹینز کو کھانے پہ انسانوں پہ کیا اثرات ہو سکتے ہیں وہ ابھی سٹڈی کرنے والے ہیں۔ ان شارٹ یہ خبر ان کے لئے کافی "مثبت" ہے جنہوں نے تحقیق کی بجائے کاپی پیسٹ کرکے وزیراعظم آفس سے شیلڈ لینی ہے کہ بہترین کام کیا ورنہ اس

What Is Kant's Philosophy For Life? Explained In Urdu

What Is Kant's Philosophy For Life?   Immanuel Kant Explained In Urdu کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟  تحریر: صبغت وائیں کانٹ کی صرف ایک بات یورپ امریکہ کو پسند ہے وہ ہے اس کا نکالا ہوا نتیجہ۔ ورنہ اس کے میتھڈ کو یہ لوگ بھی اس طرح سے رد کرتے ہیں کہ اس کا میں نے آج تک ذکر کسی کی تحریر میں پڑھا نا کسی سے سنا۔ کانٹ نے ہمت دکھا کر معروض کو مانا۔ شے جو اپنا آپ دکھاتی ہے یعنی فنامینا، وہ ہماری حسیات ہماری ریزن یا عقل تک پہنچاتی ہیں۔ اور فنامینا حسیات سے ریزن کو بلیئرڈ کی بال کی طرح ٹھوکر مار دیتا ہے اب یہ میٹافزکس کانٹ دیگر تمام فلسفیوں سے بڑھ کر جانتا ہے کہ اشیاء جو ہیں وہ نظر نہیں آتیں، اور جو نظر آتی ہیں وہ ہوتی نہیں۔ تو جو فینامینا ہمیں حسیات سے ملتا ہے وہ ریزن کو متحرک کر دیتا ہے۔ لیکن شے جو ہے، جو اس کی حقیقت ہے، جو کہ ظاہر نہیں ہو پاتی جسے کانٹ نومینا کہہ رہا ہے، وہ تو شئے نے پیش ہی نہیں کی، وہ تو اس کے اندر ہی ہے، تو ہم نے جانا کیا؟ kant-thinking-cap-cartoon کانٹ اپنے شاندار میتھڈ سے اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ ہم اصل میں اپنی ریزن کے اندر موجود اصولوں کو اپنے ہی اندر موجود کیٹیگریوں سے جانتے

Inventor of Printing Press. Urdu Info blog about Johann Gutenberg

Who Invented Printing Press? Urdu Bio چھاپہ خانے کاموجد,جوہن گٹن برگ Johann Gutenberg ولیم ہارٹ جوہن گٹن برگ کو چھاپہ خانہ کاموجد قرار دیا جاتا ہے۔ اصل میں اس نے یہ کیا کہ پہلے سے زیر استعمال متحرک چھاپے کو اس انداز میں بہتربنایا کہ اس سے بڑی تعداد میں اور زیادہ درستی کے ساتھ طباعت کا عمل ممکن ہوا۔ کوئی ایجاد مکمل طورپر کسی ایک ہی فرد کے ذہن سے برآمد نہیں ہوتی، ظاہر ہے کہ چھاپہ خانہ بھی ایسی ہی ایک ایجاد ہے۔ سانچے کی چھپائی کے تحت بننے والی مہریں اور مہردار انگوٹھیاں ازمنہ قدیم سے زیراستعمال تھیں  گٹن برگ سے کئی صدیاں پہلے چین میں سانچے کی چھپائی کاطریقہ رائج تھا جبکہ868ء کے قریب وہاں طبع ہونے والی ایک کتاب بھی دریافت ہوئی ہے۔ مغرب میں بھی گٹن برگ سے پہلے اس تمام عمل سے لوگ آشنا تھے۔ سانچے کی چھپائی سے کسی ایک کتاب کے بہت سے نسخے تیار کرنا ممکن تھا۔ اس طریقہ کارمیںالبتہ ایک قباحت تھی کہ ہرنئی کتاب کے لیے ہر بار لکڑی کے ٹکڑوں یا تختوں کاایک مکمل نیا سانچہ تیار کرنا پڑتا تھا۔ بہت زیادہ تعداد میں کتابیں چھاپنے کے لیے یہ طریقہ کار ناقابل عمل تھا۔ عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ گٹن برگ کی اہم

Charlie Chaplin Dialogue With Pop about God. Urdu Quotes

 Charlie Chaplin DialogueWith Pop about God. Urdu Quotes. Urdu Short Bios.  چارلی چیپلن کے بستر مرگ کے قریب موجود ایک پادری نے کہا : " خدا تمہاری روح پر رحم فرمائے۔۔ " جواباً چارلی چیپلن نے کہا : " کیوں نہیں ؟ یہ اس کا کام ہے۔۔" °°°°°°° حوالہ : مختصر سوانح : چارلی چیپلن Pashto Times. Charlie Chaplin DialogueWith Pop about God. Urdu Quotes. Urdu Short Bios. Mercy Of God In Urdu. Charlie Chaplin life In Urdu. Who was Charlie Chaplin? Urdu Quotes, Info, Bios, Blogs, Stories, Tech, Proverbs Etc.