اگر آپ کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں تو آپ کے خوفزدہ ہونے والی علامت صرف ایک ہے۔۔۔ سانس لینے میں دقت ۔اگرچہ اس میں بھی بہت کم لوگوں کے سیریس ہونے کا امکان ہے۔ لیکن زیادہ پریشانی کا شکار ہوں تو ایک ایکسرے آپکی بیماری کو واضح کرنے کیلئے کافی ہے۔۔ آپ کو کتنا تیز بخار ہے یا پھر کس قدر کمزوری ہے۔ نقاہت کا شکار ہیں یا پھر آپکا جسم درد سے بار بار ٹوٹ رھا ہے۔ سونگھنے کی حس کمزور ہوگئی یا منہ میں ذائقہ نہیں آرھا۔۔ یہ سب علامات چند دن میں ٹھیک ہوجائیں گی۔ ان شاءاللہ اگر کوئی ایک بار وائرس کا شکار ہوگیا تو اسے دوبارہ یہ بیماری نہیں لگے گی۔۔ لیکن جیسے خسرہ کا ٹیکہ لگنے کے باوجود کچھ بچوں میں خسرے کی علامات آجاتی ہیں۔۔ جیسے چکن پاکس ہونے کے بعد بھی کچھ مریضوں میں دوبارہ علامات دیکھنے کو ملتی ہیں۔۔ ایسے ہی کرونا سے بھی کوئی شخص دوبارہ متاثر ہوسکتا ہے۔۔ لیکن بیماری کی شدت انتہائی کمزور ہوگی کرونا سے متاثرہ مریض میں بروفن کے استعمال سے بیماری کے بڑھنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔۔ بخار میں پیرا سیٹامول کو ہمیشہ ترجیع دی جاتی ہے کہ اس کا زیادہ دن تک استعمال محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ معدے کے مسائل کم سے کم ہوتے ہیں۔ ب...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.