Skip to main content

Posts

Attention should be drawn of PM to the worst conditions of Timergara Chakdara Road.

PML N lower Dir Leader, social worker and RJ Samiullah khatir demanded the provincial and federal government authorities to to draw their attention to the miserable and worst conditions of the Timergara and Chakdara road as the worst conditions of the road suffer students, travels and effect the tourism in the area. In a press conference of the PML N lower Dir Lower called Prime Minister Of Pakistan Mian Muhammad Nawaz Sharif to allocate special funds to Chakdara To Timergara Road repaid. The road is linking Dir lower, Dir Upper, Chitral and Bajour Agency to the rest of the world. Political leaders of different parties were asked and demanded for several times to do for the caused but the situation remains the same which causes the people of the area angrier day by day. He asked the PM to release a special grant for Timergara Chakdara road.

Brosis marriage in Brazil

Brother and sister are living as wife and husband since last 7 years in Brazil.  برازیل میں ایک جوڑے کو سات سال تک شادی شدہ زندگی گزارنے اور ایک بچی کے والدین بننے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ آپس میں بہن بھائی ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ساﺅپالو شہر سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ ایڈریانا کے ساتھ پیش آیا۔ دونوں کی ملاقات 10 سال پہلے اس وقت ہوئی جب ایڈریانا اپنی پہلی شادی ختم ہونے پر اپنے آبائی شہر واپس آگئی۔ وہاں اسے ٹرک ڈرائیور لینڈرو سے محبت ہوگئی اور سات سال پہلے انہوں نے شادی کرلی اور ایک سال بعد ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔ لینڈرو اور ایڈریانا دونوں کو یہ معلوم تھا کہ ان کی ماﺅں نے انہیں بچپن میں ہی چھوڑ دیا تھا اور دونوں اپنی ماﺅں کی تلاش میں تھے۔ ایڈریانا نے اس مقصد کیلئے مقامی ریڈیو سے رابطہ کیا جس کے ایک خصوصی پروگرام کے ذریعے کھوئے ہوئے لوگوں کی تلاش کی جاتی ہے۔ ایڈریانا کی خوشی کی انتہا نہ رہی کہ بالآخر اس پروگرام کے ذریعے اسے اس کی ماں مل گئی لیکن جب ماں نے یہ انکشاف کیا کہ اس نے اپنی دوسری شادی سے پیدا ہونے والے بچے لینڈرو کو بھی چھوڑ دیا تھا تو ایڈریانا کو کچھ خدشہ...

Things you should not do do during a job interview.

These are some thing very important for you which should not be done during a job interview. The Job interview tips in Urdu are often searched terms in Pakistan where unemployment is at peak and young educated people hardly find a way to be interviewed for a job. پاکستان جیسے ممالک میں جہاں معاشی سرگرمیاں محدود ہوتی جا رہی ہوں، وہاں ملازمت کے حصول کے مواقع بھی نہایت کم ہوجاتے ہیں۔ ان حالات میں اگر کہیں کبھی کوئی ادارہ ملازمت کا موقع دےنے کے لئے اشتہار دیتا ہے، تو ایسے میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ درخواست دینے کے بعد جب ملازمت کے لئے انٹرویو دینے کا وقت آتا ہے، تو اس موقع پر ہم میں سے بہت سارے افراد ایسی باتیں کر جاتے ہیں، جن کی وجہ سے انہیں ملازمت نہیں ملتی، تو یہاں ہم آپ کو ان باتوں کے بارے میں بتائیں گے، جنہیں آپ کو کبھی بھی دوران انٹرویو استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ میں گھبراہٹ کا شکار ہوں: کوئی کمپنی خود اعتمادی کے فقدان کا شکار شخص کو پسند نہیں کرتی، لہذا ایسے موقع پر آپ اگر واقعتاً گھبراہٹ کا شکار ہو رہے ہوں تو کبھی بھی اس کا اظہار مت کریں۔ تنخواہ: انٹرویو کے اب...

News about Gul Panrra Death..

On social media some of the sites ill informed their veiewers about Pashto Singer Gul Panraa life and death yet it is confirmed now that she is live and safe. On google Pakistan the most searched terms from KPK, Baluchistan and Afghanistan are News about Gul Panra death, Gul Panra.com, www.gulpanrra.com, Gul Panrra killed in Peshawar, is really Gull Panrra killed or dead ???, these searched terms show the interest level of Pashto Internet Users in Pashto Musicians and particularly in Gul Panraa who has a great numbers of fans in Pashtoo Music lovers clubs. 15 Hours ago on a social media well known and well viewed page Pashto Entertainment the below post was published and shared by viewers and users with out confirmation which caused the GULL Panrra lovers disturbed and worried that is dead. Pashto Times sources have been informed by Gul Panrra's personal sectary that she is not dead, she is alive, safe and sound and working on her new album. The post about Gull Panra D...

ISIS destroyed the shrine of Hazrat Younus

The news reported by Express Pakistan. شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام ( داعش ) نے عراقی شہر نینویٰ میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو شہید کر دیا۔ عرب نیوز کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے مشرقی موصل میں حضرت یونس کے مزار اور اس سے ملحقہ مسجد پر مکمل قبضے کے بعد مسجد کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا جس کے بعد مزار کو بارودی مواد رکھ کر اڑا دیا جبکہ مزار سے متصل 138 ھجری میں تعمیر کی گئی جامع مسجد بھی منہدم ہوگئی۔ داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے مذہبی منافرت کو ہوا دینے کے لئے یکے بعدیگرے اہل تشیع مکتبہ فکر کے مقدس مقامات کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے، جنگجوؤں نے موصل میں جامع حسینہ اور امام ابوالعلی کا مزار بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا اس کے علاوہ الفیصلیہ کے مقام پر امام بارگاہ فاطمیہ اور اہل تشیع کی جامع مسجد کو بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز داعش کے جنگجوؤں نے موصل میں پیغمبر حضرت دانیال علیہ السلام کے مزار کو بھی دھماکوں سے تباہ کر دیا، بدھ کے روز مغربی موصل میں امام یحییٰ ابو القاسم کے مزار کو بھی دھماکا خیز مواد ر...

Gul Mar Jan ye Na Mane... Who is Gul Mar Jan.دا گل مرجان سوک دے۔ ???

گل مرجان سوک دے؟؟؟ گل مرجان ئی ولے نہ منی؟؟ دہ گل مرجان بہ ئی پلار ھم منی؟ گل مرجان بہ ئی سنگ نہ منی؟ These are the confusing sentences now a days you come across on internet while hanging out Facebook Or others social media. Gul Mar Jan ye na Mani is a most popular slogan chanted now a days in Afghanistan and this goes viral very supper, duper hit phrase that che Gul Mar Jan ye na Mani.گل مرجان ئی نہ منی۔ او جواب کی داوائی چی دہ گل مرجان بہ ئی ھغہ پلار ھم منی۔۔۔ ھاھاھاھ Actually these sentences are used very commonly after the 2nd round of Afghan Presidential election in which Dr. Ashraf Ghani defeated Dr. Abdullah Abdullah or غبرگ عبداللہ double Abdullah who is sarcastically called as Gul Mar Jan. Gul Mar Jan was a student in an Afghan institute who rejected the schedule for classes, exams or mess fool plan  in the college of University and refused with saying that Gul Mar Jan Ye Na Mani گل مرجان ئی نہ منی۔ and by that time this sentence went all the way across t...

The foods which make you body builder

 باڈی بلڈنگ (جسمانی اعضاءیا پٹھوں کی مضبوطی اور کٹس بنانا) کرنا آج نوجوانوں کا محبوب مشغلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے باڈی بلڈنگ کرنے والے بھاری بھرکم اور بہت زیادہ غذا کا استعمال کرتے ہیں، جو بعض اوقات ان کے لئے فائدہ کے بجائے نقصان کا باعث بھی بن جاتی ہے۔ پٹھوں کی مضبوطی اور قوت کے لئے بعض باڈی بلڈر اپنی پسندیدہ یا ذائقہ دار غذا کی قربانی بھی دے دیتے ہیں، لیکن یہاں ہم آپ کو عضلاتی مضبوطی اور خوبصورتی کے لئے ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتائیں گے، جن کے استعمال سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے اور آپ کو اپنی پسندیدہ غذا کے ذائقے کی قربانی بھی نہیں دینا پڑے گی۔ انڈہ: غذائیت سے بھرپور انڈہ جسمانی پٹھوںکی مضبوطی اور خوبصورتی کے لئے نہایت موثر خوراک ہے۔ انڈے کی زردی میں موجود کولیسٹرول نہ صرف مختلف ہارمونز کو متحرک کرتا ہے بلکہ انڈے میں موجود لیوسین پٹھوں کو بنانے میں بھی نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ گری دار میوہ: کسی بھی مشقت والی ورزش کے لئے گری دار میوہ کا استعمال نہایت ضروری ہے کیوں کہ ایک اونس بادام اور کاجو میں 150سے 170کیلوریز پائی جاتی ہیں۔ گری دار میوہ ...

گنجا پن اب کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔

 بیشتر مردوں کو زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر بالوں کے گرنے کی شکایت ہوتی ہے اور کافی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بالوں سے بالکل ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ تاہم کوریا کی پوسان یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس مسئلے سے نجات کے لئے ایک انتہائی آسان اور حیران کن طریقہ تجویز کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلوہ کدو کے بیجوں کا تیل مردوں میں گرتے ہوئے بال روکنے بلکہ بالوں کے اگنے کی رفتار تیز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیکل تحقیق کاروں نے 76 مردوں کا انتخاب کیا جنہیں بالوں کے گرنے کی شکایت تھی۔ ان کو دو گروپوں میں بانٹ کرایک گروپ کو تین ماہ تک کدو کے بیجوں کے تیل سے بنے 400 ملی گرام کے دو کیپسول ناشتے سے قبل اور دو رات کے کھانے سے قبل دئیے جاتے رہے۔ دوسرے گروپ کو خالی کیپسول دئیے جاتے رہے لیکن حقیقت انہیں نہ بتائی گئی۔ تحقیق کے اختتام پر دیکھا گیا کہ بیجوں کا تیل کھانے والے 44 فیصد مردوں کے بالوں میں بہتری آئی جبکہ دوسرے گروپ کے 28 فیصد لوگوں میں گنجا پن مزید بڑھ گیا اور صرف 7 فیصد میں ہلکی سی بہتری نظر آئی۔ حیران کن طور پر تیل کے کیپسول کھانے والوں کے بالوں میں 30-40 فیصد بہتری دیکھنے ...

JI Amir Sacrificed his life to save the life.

Jamat Islami Amir drowned into the river to save the drowning child. جماعت اسلامی کے نائب امیر نصر اللہ شجیع نے بچے کو بچاتے ہوئے دریائے کنہار میں ڈوب گئے ، ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی نعش نکال لی گئی ہے اور نصراللہ شجیع کی تلاش جاری ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر نصر اللہ کراچی کے عثمان پبلک سکول کے ہمراہ تفریحی دورے پر بالاکوٹ آئے تھے ، سیر کے دوران ایک بچے کا پاﺅں پھسلنے سے وہ دریائے کنہار میں گر گیا اور بچے کو بچانے کے لیے جماعت اسلامی کے نائب امیر نے بھی دریا میں چھلانگ لگا دی ۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں جس کے دوران بچے کی نعش نکال نکال لی گئی ہے تاہم جماعت اسلامی کے نائب امیر کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ نصر اللہ شجیع سندھ اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں\ Pashto Times. ... 

In Panjab Assembly,,,

 پنجاب اسمبلی میں قانون بنانے والوں نے ہی قانون کی دھجیاں بکھیر دیں ، مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سلمی شاہین بٹ نے اپوزیشن رکن آصف محمود کو تھپڑ رسید کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپو زیشن نے بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی تاہم سپیکر نے اپو زیشن کو تحریک پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جس پر اپوزیشن نے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا اور پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کیا ،اپوزیشن ارکان بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ مسلم لیگ ن کی چند خواتین ایوان سے باہر نکلیں اور ان کو احتجاج کر تے دیکھ کر بپھرگئیں اور اپو زیشن ارکان سے گتھم گتھا ہوگئیں ، اسی دوران مسلم لیگ ن کی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن اسمبلی سلمی شاہین بٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی آصف محمودکا پیچھا کرکے انہیں تھپڑ ما ر دیا ، اسی دوران حکومتی رکن فر زانہ بٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کو دھکا بھی دیا ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن صوبا ئی اسمبلی آصف محمودکا کہنا تھا کہ احتجاج کر نا ہما...