Telenor, in the name of Free 3G service charge thousands of balance from your SIM card while offering and publicising it free. So Be Careful while using free Telenor Three G (3G). اگر آپ ٹیلی نار کے کسٹمر ہیں اور اپنے موبائل فون پر انٹر نیٹ استعمال کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو اپنے بیلنس کی فکر کریں کیونکہ اطلاعات یہ ہیں کہ ٹیلی نار کی نئی نویلی 3G سروس جو کہ بظاہر فری ہے حقیقت میں آپ کے ہزاروں روپے منٹوں میں کھا سکتی ہے۔ ٹیلی نار کے متعدد کسٹمرز نے شکایت کی ہے کہ فری 3G سروس نے ان کا سینکڑوں اور ہزاروں کا بیلنس دیکھتے ہی دیکھتے اڑا دیا۔ اس مسئلہ کا شکار خصوصاً وہ لوگ ہورہے کہ جن کا کنکشن پوسٹ پیڈ ہے اور ان کے بیلنس کی حد ہزاروں روپے میں ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ سامنے آنے کے بعد ٹیلی نار بھی گومگو کی کیفیت کا شکار رہا کہ ہوکیا رہا ہے۔ بالآخر یہ پتا چلا کہ چونکہ 3G سروس ہر جگہ دستیاب نہیں ہے لہذا جب آپ 2G سیشن کا آغاز کرتے ہیں تو اس کے لئے چارجز لاگو ہوتے ہیں اور اس دوران اگر آپ 3G زون میں چلے جائیں تو انتہائی تیزی سے ڈیٹا ٹرانسفر ہوتا...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.