List of Indians In Twitter, Facebook, Instagram. Virtual Leadership and Power of India in digital world. Urdu Article about New Twitter CEO. Who Is Paraug Agarwal ( Twitter New CEO)? ٹوئٹر کے سی ای او "جیک ڈارسی" کے جانے کے بعد ایک بھارت نژاد امریکی "پراگ اگروال" ٹوئٹر کے سی ای او بن گئے ہیں۔ آئی آئی ٹی بمبئی سے گریجویشن کے بعد سٹین فورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ مزے کی اور قابل غور بات، انڈیا کی ٹیکنالوجی کے میدان میں ورچوئل حکمرانی ہے۔ وہ بھلا کیسے؟ زرا غور فرمائیے انڈین آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس ایکسپرٹ کہاں پہنچ چکے ہیں ٹوئٹر میں پراگ اگروال آئی بی ایم میں اروند کرشنا گوگل میں سندر پِچائے وی ایم وئیر میں رگھو رگھورام جب کہ ایڈوب میں شانتنو نرائن۔ دوسری طرف ہمارے ہاں نیٹ ورک مارکیٹنگ، ڈیجیٹل کرنسی اور مائننگ جیسے ایشوز کی "قانونی" حیثیت پہ ابھی غور کیا جا رہا ہے انڈیا کو "اینڈیا" لکھ کر دل خوش کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے آگے شاعر خاموشی لکھتا ہے۔ اے شاعران قوم زمانہ بدل گیا پر مِثلِ زُلفِ یار تمہارا نہ بل گیا پیٹو گے کب تلک سر رہ تم ل...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.